Autism Series آٹزم اور ہومیوپیتھی CALCAREA CARBONICA کلکیریا کارب Children & Homeopathy – Kaisrani
آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — کلکیریا کارب بچے — بچوں کے جسمانی، جذباتی، نفسیاتی مسائل – حسین قیصرانی Physical, Emotional, Psychological, Behavioral and Mental DIS-eases of Children Attention deficit disorder (ADD), Autism Spectrum Disorder (ASD) بہت موٹے یا بہت پتلے۔ سر گردن پسینہ سے شرابور۔ انڈہ ، کولڈ ڈرنکس، بسکٹ اور میٹھا کھانے کے شوقین۔ نزلہ زکام کھانسی، الرجی، ٹانسلز اورشدید قبض کی ہسٹری پڑھائی لکھائی میں محنتی مگر رزلٹ خراب۔ مذہبی ذہن اور سوچیں چلنے میں کمزوری، سستی اور کھیل کود، دوڑ بھاگ ناپسند – شدید ضدی مٹی، چاک، ریت، ٹشو اور کاغذ، پنسل وغیرہ کھانے والے بہت زیادہ …
کمر درد
کمر کا سب سے زیادہ مرض کمر درد ہے جو زیادہ تر کمر کے نچلے حصے میں ہوتا ہے۔ کچھ مریضوں میں یہ درد ساری کمر میں پھیلا ہوتا ہے۔ بیرونی چوٹ، بہت زیادہ جسمانی محنت یا زیادہ وزن اٹھانا متواتر بیٹھنے کا کام یا غلط پوسچر میں بیٹھنے کی عادت زیادہ موٹاپا خواتین اور بچیوں میں رِحم () کی خرابی ریح () کا درد ڈسک یا مہروں () کے مسائل گردوں میں پتھری یا گردوں میں سوجن زیادہ جنسی عمل ریڑھ اور حرام مغز کے مسائل کمزوری کمر درد — ہومیوپیتھک دوائیں اورعلاج یہ نقطہ بہت اہم ہے کہ دوا …
نفسیاتی، ذہنی اور جذباتی امراض – خواتین کے مسائل – بی بی سی رپورٹ
ذہنی امراض کا شکار خواتین کی پناہ گاہ: بلقیس ایدھی شیلٹر ہوم میں موجود خواتین جنھیں گھر والے ’بوجھ‘ سمجھ کر یہاں چھوڑ جاتے ہیں کریم الاسلام بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی ،تصویر کا کیپشنپاکستان کی 20 کروڑ سے زیادہ کی آبادی میں سے دو کروڑ افراد کسی نہ کسی نفسیاتی عارضے میں مبتلا ہیں ایک زوردار چیخ سنائی دیتی ہے۔۔۔ کچھ دور کئی عورتیں مسلسل چلّا رہی ہیں۔۔۔ کچھ دنیا جہان سے بے خبر اپنے آپ سے باتیں کر رہی ہیں۔۔۔ کچھ ٹکٹکی باندھے خلا میں گھورے جا رہی ہیں تو چند دیوانہ وار قہقہے لگا رہی …
پرنس چارمنگ – Prince Charming
زندگی کے عملی حقائق پر مشتمل مختصر دورانیہ کی یہ فلم بتاتی ہے کہ شادی شدہ زندگی کے ابتدائی دنوں اور سالوں میں ایک لڑکی کو کس طرح کے جذباتی اور نفسیاتی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پرنس چارمنگ‘ میں شادی کے بعد خواتین میں ڈپریشن کے مسائل کو بڑی خوبی اور خوبصورتی سے سامنے پیش کیا گیا ہے۔ نوجوان بچیوں میں یہ مسائل ہمیشہ سے رہے ہیں۔ گذشتہ ڈیڑھ سال سے تو حالات اس لئے زیادہ خراب ہو گئے ہیں کہ “ورک فرام ہوم” نے گھر اور دفتر کا فرق بھی ختم کر دیا تھا۔ …
Treatment of Anxiety, Depression, Weight Loss, Hair Loss – Review & Feedback
2020 was a nightmare of a year for me, I encountered various issues which totally transformed my life. I was soo low that I started to questioning my existence. Anxiety, depression, weight loss, hair loss, low self esteem, body aches, lack of sleep, low diet, to some it up, i was trashed. Felt I was at the verge of dying. I heard about Dr. Hussain Kaisrani through an acquaintance. He immediately took my case, understood my issues, was courteous, helpful, a motivator and a good listener. The medication he put me on, transformed me within mere days, i started to …
شیزوفرینیا: ذہنی صحت کے مریض کو تعویز نہیں علاج کی ضرورت ہے – ثنا بتول
’میں چیخ رہی تھی، یہاں سے جاؤ، اور میں نے دروازہ بھی بند کر دیا تھا، مجھے لگ رہا تھا کوئی مجھے اور میرے گھر والوں کو مارنا چاہتا ہے، تب ابو نے ماموں کو بلایا، ماموں آئے اور انھوں نے میرے ہاتھ رسی سے باندھ دیے۔ مجھے سیڑھیوں سے بُری طرح سے اتارا اور ایمبولینس میں ڈال کر ہسپتال لے گئے، وہ میرا پہلا اٹیک (دورہ پڑنا) تھا۔‘ عینی کی عمر اس وقت 16 برس تھی جس وقت انھیں پہلی بار شیزوفرینیا کا اٹیک ہوا۔ شیزوفرینیا ایک ذہنی مرض ہے جس سے انسانی سوچ، احساسات اور برتاؤ متاثر ہوتے …
میں، ڈپریشن اور ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب۔ فیڈبیک
آج سے ٹھیک ایک سال پہلے میں نے ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب سے علاج کے سلسلے میں رابطہ کیا۔ اس ایک سال کے عرصے میں، میں ڈاکٹر صاحب سے کس قدر استفادہ کر سکی اس کے لئے ضروری ہے کہ پہلے میرے ماضی کی ایک جھلک دکھائی جائے۔ میرا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جن کے لئے زندگی صرف آسانیوں اور آسائشوں کا نام ہے۔ ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھنے کے باوجود میں نے اپنی زندگی میں کوئی بھی کمی اور محرومی نہیں دیکھی۔ میں اپنے والدین، بہن بھائی غرض کہ اپنے خاندان میں سب کی لاڈلی …
Owais Liaqat Kalyar recommends Hussain Kaisrani Psychotherapist & Homeopathic Consultant Facebook Review
ALHAMDU LILLAH! For the last Ten Years my whole Family had been extremely satisfied with your treatment and consultation and for being an excellent listener as a doctor. Highly recommended person not only as a Doctor but as a wonderful human being MA SHA ALLAH. Keep the good work and healing going 👍 ———- Hussain Kaisrani – Psychotherapist & Homeopathic Consultant – Lahore Pakistan Phone Number 03002000210 …
ذہنی صحت: کوئی شخص نفسیاتی مریض یا سائیکوپیتھ کیسے بنتا ہے؟ ۔ بی بی سی رپورٹ
پرتشدد سائیکوپیتھ کو اپنے کام کے نتائج پر افسوس نہیں ہوتا پروفیسر جیمز فیلن ایک نفسیاتی مریض ہیں اور ماہر علم الاعصاب ہونے کی وجہ سے انھوں نے حیرت انگیز طور اپنے مرض کی خود تشخیص کر لی۔پروفیسر فیلن یونیورسٹی آف کیلیفورنیا اروین کیمپس میں علم نفسیات اور انسانی برتاؤ کے پروفیسر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کر رہے تھے جس میں وہ قاتلوں کے دماغ کے سکین کا تجزیہ رہے تھے اور کنٹرول گروپ کے طور پر اپنے خاندان کے افراد کو استعمال کر رہے تھے۔ جب انھوں نے آخری سکین دیکھا تو اس کے بارے میں انھوں نے کہا …
سائنس‘ترقی کرتی ہوئی آج کس مقام پر ہے اور اس کا مستقبل کیا ہے؟
تعارف زمین پر انسانی زندگی کی ابتدا ء کب اور کیسے ہوئی اس سے ہمارے مضمون کا تعلق نہیں ہمارا مضمون علم طب‘یعنی امراض اور علاج امراض ہے۔ اس کی ابتداء کب اور کیسے ہوئی اور یہ سائنس‘ترقی کرتی ہوئی آج کس مقام پر ہے اور اس کا مستقبل کیا ہے؟ انسان نے اپنے بارے میں بڑی جستجو کی ہے ۔تحقیقات کی ہیں ۔معلوم یہ ہوا ہے کہ انسان ابتداء میں حیوانوں کی طرح غاروں میں اور درختوں پر انفرادی زندگی گزارتا تھا ۔پھر رفتہ رفتہ اجتماعی زندگی کا آغاز ہوا۔ اشیاء کے نام رکھ کر ان کے متعلق معلومات …