صحت، بیماری اور ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی

صحت اور علاج کے حوالہ سے ہمیں اپنی سوچ کو نیا انداز دینے کی ضرورت ہے۔

اگر ہماری ٹانگ میں سوجن اور درد ہے تو یہ نہ سوچیں کہ سوجن یا درد کی وجہ سے مَیں بیمار ہوں بلکہ سوچیں اِس طرح کہ مَیں بیمار ہوں؛ اِس لئے میری ٹانگ میں سوجن اور درد ہو گئی ہے۔

جب ہم اِس زاویہ سے سوچیں گے تو صرف ٹانگ کی سوجن اور درد کو ختم نہیں کریں گے بلکہ اپنی صحت کی خرابی کا علاج کروائیں گے؛ درد اور سوجن خود بخود ختم ہو جائے گی۔

یہی وجہ ہے کہ ہومیوپیتھی میں، ہم، صرف مرض کا نہیں؛ مریض کا علاج کرتے ہیں۔

بیماری، صحت اور ہومیوپیتھک علاج کے حوالہ سے اردو مضامین کے لئے مندرجہ ذیل لنک کلک کریں۔ شکریہ!

http://kaisrani.com/category/homeopathic-awareness/homeopathy-in-urdu/

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

 

 

0 0 votes
Article Rating
Picture of kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments

Sign up for our Newsletter