گردے کی پتھریاں سسٹ رسولی .. کامیاب ہومیوپیتھک علاج .. فیڈبیک
میری عمر پچاس سال ہے کراچی میں رہتی ہوں۔ ڈاکٹر حسین قیصرانی سے علاج کے حوالہ سے تعارف تعلق دس سال سے بھی زیادہ پرانا ہے۔ میری تمام فیملی کو ہومیوپیتھی اور ڈاکٹر قیصرانی کے علاج پر مکمل اعتماد ہے۔ چھ سات ماہ پہلے مجھے گردے، مثانے اور پیشاب کی تکلیفوں نے تنگ کرنا شروع کیا۔ سپیشلٹ ڈاکٹر کے مشورہ سے ٹیسٹ اور الٹراساونڈ کروایا تو معلوم ہوا کہ گردے میں کئی پتھریاں کنکریاں ہیں اور سسٹ، رسولی بھی ہے۔ انہوں نے دوائیاں دیں مگر میں نے شروع نہ کیں۔ میرے لئے یہ خبر بہت زیادہ پریشانی والی تھی۔ میں …
Speech disorder homeopathic treatment feedback
ڈاکٹر حسین قیصرانی بیٹے کی سپیچ کا معاملہ اس کے والد کے مطابق بہت بہتر ہو گیا ہے۔ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے کہ بیٹے میں ہونے والی زبردست بہتری سے وہ کتنے خوش ہیں۔ اب وہ مکمل ریلیکس ہیں کہ بیٹے کا علاج بہترین طریقہ سے ہو رہا ہے۔ بیٹے کی کلیئر سپیچ، ٹھیک بول چال، گفتگو، صحیح طریقہ سے بات سننا سمجھنا اور سیکھنے کی صلاحیتوں میں بہتری دیکھ کر میرے شوہر کا بھی آپ پر اطمینان ہو گیا ہے۔ ہم بہت خوش ہیں ۔ یہ سب اللہ تعالیٰ کی عنایت اور کرم کے بعد صرف آپ …
بڑی آنت کا کینسر کتنا خطرناک ہے اور یہ 50 سال سے کم عمر افراد میں عام کیوں ہو رہا ہے؟
گذشتہ برسوں کی نسبت کولوریکٹل یا بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جہاں کچھ ماہرین اسے ’خطرناک‘ اور ’پریشان کن‘ کہہ رہے ہیں وہیں دیگر کے نزدیک اس معاملے پر ایک ’عالمی الرٹ‘ جاری کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ ٹیومر بڑی آنت اور مقعد کو متاثر کرتا ہے اور اس سے مریض کی صحت اور معیار زندگی پر اثر پڑتا ہے۔ حالیہ برسوں میں اس کینسر کے کیسز کے معاملے میں ایک نیا رجحان دیکھںے میں آیا ہے۔ دنیا کے کچھ حصوں میں، بڑی عمر کے لوگوں میں کولوریکٹل کینسر کی تعداد نسبتاً مستحکم رہی …
ہومیوپیتھک علاج سے لکھائی پڑھائی، تحریر تقریر میں روانی اور بہتری .. فیڈبیک
میڈم صاحبہ نے چند ماہ قبل سکن مسائل، سورائسیس، وارٹس، موہکوں، فوبیا اور الرجی وغیرہ کا علاج کروایا تھا۔ اُن کا شکریہ کا دلچسپ میسیج موصول ہوا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔ یاد رکھئے ! کامیاب علاج کا لازمی نتیجہ ہی یہی ہوتا ہے کہ انسان کی دبی ہوئی صلاحیتیں بھی واپس آتی ہیں۔ زندگی کی رونقوں میں بحالی کے امکانات ظاہر ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ انسان ذاتی، پروفیشنل اور فیملی کے معاملات میں بھی واضح بہتری محسوس کرتا ہے۔ اور یہ بھی یاد رکھئے!! علاج سے اگر ایسا کچھ محسوس نہیں ہوتا تو لیب ٹیسٹ رپورٹس کا ٹھیک ہونا یا صحت کے کسی بھی …
A Solved Case of the Stubborn Warts – Homeopathic Medicine and case analysis – Hussain Kaisrani
Introduction to Homeopathy and Its Core Principles Homeopathy operates on the principle of treating the whole person, not just the symptoms. The remedy is chosen not only based on the physical symptoms presented but also according to the patient’s unique mental, emotional, and psychological state. This approach requires understanding the individual as a whole, recognizing that each person expresses illness in a way that is deeply characteristic of who they are. The fundamental rules of homeopathic prescribing are: Individual Expression of Symptoms: Every person expresses physical symptoms uniquely, shaped by their overall constitution and life experiences. Totality of the Symptoms: …
Homeopathic Treatment for Warts: How Dr. Hussain Kaisrani Healed My Painful Foot Wart
6 years back, Warts, Corns or Calluses appeared in my little left foot finger. It was very painful and disturbing my routine. Professional Work Requirements and Difficulties I am a professional lady who has to walk around my work area most of the time or stand for a long time while talking to my audience. The wart took a very bad form and became extremely painful with passage of time. Skin specialists had an option of minor surgery or giving antibiotics but every time it came back even worse and more painful. Treatment from Homeopathic Doctor Hussain Kaisrani of Lahore …
Homeopathy or Magic? My experience with Dr Hussain Kaisrani – feedback from Canada
I was stuck in the past, always thinking about a relationship that went very wrong – LOVE DISAPPOINTED. I cried a lot and felt grief, anger and restlessness all the time. Life was pointless for me. I was totally hopeless and disappointed by myself and people around me. Case Discussion Dr. Hussain Kaisrani discussed my case for more than an hour. My issues were listened very carefully and calmly, he very confidently stated that he has understood the case. To my surprise, he talked about totally irrelevant matters. For example, he asked about the condition of my room, cleanliness, taking …
نیوروفائبرومیٹوسس: پورے جسم پر چھالے پڑ جانے والا عارضہ کیا ہے اور یہ کیوں ہوتا ہے؟
کسی بھی انسان کے جسم میں ایک سے زیادہ نیوروفائبرومیٹوسس ہونا ایک نایاب بیماری ہے۔ اس بیماری میں پورے جسم میں بے شمار زخم ہوتے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ بیماری انفیکشن کی وجہ سے ہوتی ہے اور اس کا کوئی علاج نہیں ہے۔ یہ بیماری کس عمر میں ہوتی ہے؟ کیا پورے جسم پر پھیلے ہوئے چھالے ختم ہو سکتے ہیں؟ اس بیماری کی علامات کیا ہیں؟ اس کی تشخیص کیسے کی جائے؟ آئیے اس مضمون میں ان تمام سوالات کے جوابات تلاش کرتے ہیں۔ کیا یہ چھالے یا رسولیاں خطرناک ہیں؟ نیوروفائبرومیٹوسس کو وون ریکلنگہاؤسن یا …
Exceptional Psychologist, Psychotherapist and Homeopathic Consultant Dr. Hussain Kaisrani – Google Public Review of Dr Mustafa (USA)
I had the privilege of working with Dr. Hussain Kaisrani, and I can confidently say that his expertise and dedication have made a profound impact on my life. Dr. Kaisrani possesses an unparalleled ability to address a wide range of mental health issues, demonstrating exceptional judgment and insight throughoutthe therapeutic process. FEAR, Phobias, Depression, Anxiety, Panic Attacks, ASD, ADHD From Fear phobias to generalized anxiety, PTSDs (Post-traumatic stress disorder) to cognitive dissonances, and ADHDs ( Attention deficit hyperactivity disorder), Dr. Kaisrani approaches each case with compassion, empathy, and a deep understanding of the individual’s unique needs. What sets him apart …
آٹزم سے متاثرہ بچوں کے والدین .. کرن فاطمہ
آٹزم سے متاثرہ بچوں کے والدین: ’سب سے مشکل اس حقیقت کو قبول کرنا تھا کہ شاید میرا بیٹا مجھے ماں نہیں بلا سکتا‘ مصنف,کرن فاطمہ ,بی بی سی اردو پارک کے سامنے ابھی اصباح خالد نے گاڑی کا گیئر پارکنگ میں ڈالا ہی تھا کہ ساتھ بیٹھے ان کے بیٹے عتیب نے آواز نکال کر یہ ظاہر کیا کہ انھیں یہاں نہیں جانا۔ اسی لمحے اصباح نے گاڑی واپس موڑ لی۔ حالانکہ بہار کی شام تھی اور صرف چند بچے ہی پارک میں جھولے لے رہے تھے۔ کچھ دیر پہلے ہی اصباح نے عتیب کو ڈے کیئر سے لیا …