ails Par Sufaid Nishan ka elaaj || Causes White Marks On Nails || Nakhun ke spots ka ilaaj || Urdu Hindi || Hussain Kaisrani
ناخنوں پر سفید نشان ناخنوں پر نشان کی وجہ اور ہومیوپیتھک دوا علاج Nails Par Sufaid Nishan ka elaaj || Causes White Marks On Nails || Nakhun ke spots ka ilaaj || Urdu Hindi || Hussain Kaisrani www.kaisrani.com www.facebook.com/hussain.kaisrani #homeopathicclinic #hussainkaisrani #nails …
A Study of Sulphur Cases in a simple way | Dunia ka sub se Ganda Maila Kuchaila | #Urdu #hindi | Hussain Kaisrani
دنیا کے سب سے زیادہ میلے کچیلے گندے انسان کی زندگی پر تبصرہ سلفر کیس ۔۔ کلینکل کیس، تجربات اور تجزئیے ۔۔ حسین قیصرانی نہانے دھونے سے نفرت صفائی ستھرائی، صحت اور لوگوں سے لاپروائی اپنے حال میں مست اپنے میل کچیل گند پر فخر اور اطمینان اپنے معاملات دھن اور پلان میں پکے اور ضدی حضرتِ داغ جہاں بیٹھ گئے، بیٹھ گئے جو معاملہ دل و دماغ میں سمو گیا، اُس پر عمر تک لگا دی میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔ اس کی امیدِ …
Dr Ahsan Raza – Welcome to the team at Hussain Kaisrani Homeopathic Consultancy Lahore
ڈاکٹر احسن رضا کا نام اور کام کئی حوالوں سے جانا مانا جاتا ہے۔ ہمارا باہمی تعلق کم و بیش پچیس سال پر محیط ہے۔ اِس میں ہمیشہ چڑھاو ہی چڑھاو ہی آئے؛ الحمدللہ اُتار کبھی نہیں۔ ہومیوپیتھی میں وہ مجھ سے بہت سینئر ہیں اور ہم نے کئی محاذ سر کئے جو کہ ایک جیسے تھے مگر اپنے اپنے طریقہ اور وقت پر۔ کوئی دس سال قبل “اعلیٰ تعلیم” کے لئے لندن تشریف لائے تو وہ میرے جونیئر بنے۔ بعد ازاں ہم ایک سال رومیٹ رہے۔ ہم نے اکٹھے کئی ملکی اور غیرملکی سفر اکٹھے کئے کہ ٹورزم اُن …
دنیا کا سب سے گندا شخص ۔ بی بی سی رپورٹ
بی بی سی اردو سروس نے ابھی یہ رپورٹ شائع کی ہے۔ اسے یہاں شیئر کرنے کے دو مقاصد ہیں۔ نمبر ۱۔ مرحوم حاجی امو (ایران) نے اپنی اس کیفیت یعنی۵۰ سال سے نہ نہانے یا انتہائی گندہ رہنے کے فیصلہ کی وجہ جوانی میں لگنے والی ایک جذباتی ٹھیس کوقرار دیا۔ جذباتی چوٹ یا تکلیف کس طرح ساری زندگی، سوچ، صحت اور پرسنالٹی کو تبدیل کرکے رکھ دیتی ہے، اِس کا اندازہ اس کیس سے لگایا جا سکتا ہے نمبر ۲۔ ایسےانسانوں یا مریضوں کی عمومی دوا سلفر ہے۔ ہومیوپیتھک دوا سلفر دینے سے معاملات، مزاج اور حالات میں …
بچوں میں فکر مندی اور گھبراہٹ یا ’اینگزائیٹی‘: اس پر کس طرح قابو پایا جا سکتا ہے؟
کلوڈیا ہیمنڈ بی بی سی فیوچر ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES 10 اکتوبر کو دنیا بھر میں ذہنی صحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس حوالے سے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر یہ تحریر پہلی بار اگست سنہ 2019 میں شائع کی گئی تھی، جسے آج دن کی مناسبت سے دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے۔ ایک بالغ شخص کی طرح ہر بچہ بعض اوقات کسی نہ کسی وجہ سے فکر مند ہوتا ہے اور گھبراہٹ یعنی ’اینگزائیٹی‘ محسوس کرتا ہے لیکن کچھ بچوں میں فکرمندی ایسے اثرات پیدا کرتی ہے کہ ان کا دل اُن باتوں میں …
ایک ناکام کیس ۔ سات ماہ علاج کے بعد فیڈبیک
آپ اتنے مہربان ہیں کہ مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ کبھی ذکر بھی نہیں کریں گے کہ پچھلے سات ماہ میں، میں نے آپ کو کتنا زیادہ تنگ کیا ہے۔ میرا المیہ مگر یہ ہے کہ میں یہ بھی نہیں جانتی کہ کیا کہوں ۔۔۔۔۔ میں اچھی طرح سمجھتی ہوں کہ کوئی بھی ڈاکٹر بہت پیچیدہ اور پرانے مریضوں کو زیادہ دیر برداشت نہیں کرتا مگر میں آپ کو یقین دلانا چاہتی ہوں کہ اِس حالت اور حالات تک پہنچنے میں میرا اپنا قطعاً کوئی قصور نہیں ہے۔ اگر میں اِس قابل ہوتی کہ اپنے مسائل پر قابو پا …
سانس میں رکاوٹ، کمر درد، انگزائٹی، الرجی، غصہ، کان کی آوازیں اور معدے کی سخت خرابی – کامیاب کیس – حسین قیصرانی
کیس پریزینٹیشن، فیڈ بیک کے رواں اردو ترجمہ اور کمپوزنگ کے لئے محترمہ مہرالنسا کا شکریہ۔ ———— آپ نے کبھی کسی ماہر شعبدہ باز کو دیکھا ہے جو ہاتھوں میں لمبی چھڑی تھامے ایک تنی ہوئی رسی پر، ہزاروں کے مجمع میں انتہائی پُر اعتماد انداز، انتہائی پھرتی اور کامیابی سے ایک سرے سے دوسرے سرے تک پہنچ جاتا ہے۔ آپ کو معلوم ہی ہو گا کہ وہ ایسا کیسے کر لیتا ہے۔ جی ہاں! آپ کی سوچ بالکل صحیح ہے کہ یہ سارا کھیل توازن کا ہے؛ جہاں توازن بگڑا وہاں کھیل خراب ہو جائے گا۔ زندگی کی تنی …
دمہ – سانس کی تکلیف – ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج – حسین قیصرانی — Acute Asthma, Shortness of Breath
سانس کی نالیوں میں خرابی یا پھیپھڑوں کی نالیوں کے باریک ہونے کے سبب سانس لینے میں تکلیف کے مرض کو دمہ (Asthma / COPD) سمجھا جاتا ہے۔ دمہ کی تکالیف کی کئی علامتیں ہیں۔ مثلاً؛ بچوں کو دودھ پینے میں دشواری، سانس لیتے وقت سینے میں خرخراہٹ یا سیٹی کی آواز آنا، کھانسی، سانس پھولنا، سینے میں گھٹن کا احساس، دباو اور درد، نیند میں بے چینی یا پریشانی ہونا، تھکان وغیرہ۔ ہومیوپیتھک طریقہ علاج کے حوالہ سے دمہ (استھما) بھی میگرین اور معدہ کے زخم کی طرح ایک اعصابی جسمانی تکلیف ہے۔ ہوا کی نالیوں کے اچانک سکڑنے …
Atychiphobia Fear phobia of failure best Homeopathic medicine – Hussain Kaisrani
ناکامی کا خوف فوبیا اور ڈر کامیابی ہر انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ ایک کامیاب انسان ہی اس دنیا میں اپنے اور دوسروں کے لئے مفید ثابت ہو پاتا ہے۔ زندگی میں کوئی بڑا کام کرنے کا ارادہ کرتے وقت اگر ناکامی کا خوف، منفی سوچیں اور عجیب وسوسے وہم دل دماغ پر سوار ہو جائیں تو انسان کچھ بھی نہیں کر پاتا۔ ذہن میں یہ خیالات یلغار کر کے آنا شروع ہو جاتے ہیں کہ “اگر یہ نہ کر سکا تو؟”۔ ناکامی کا ڈر تمام صلاحیتیں سکون اور توانائی نچوڑ لیتا ہے۔ اس منفی اپروچ، ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی …
سکول جانے کا ڈر خوف اور فوبیا ۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوا علاج ۔ حسین قیصرانی
سکول جانے کا ڈر خوف اور فوبیا ۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوا علاج ۔ حسین قیصرانی (امریکہ سے ویڈیو فیڈبیک) بہت سارے بچے سکول نہیں جانا چاہتے۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں اور علاج کے لئے وجہ کو سمجھنا بہت ضروری ہوتا ہے کیوں کہ علاج دوائی رُوٹ کاز یعنی اصل وجہ کی دی جائے گی تو ہی واضح فائدہ ہوتا ہے ورنہ صرف انیس بیس فرق ہی ہو پاتا ہے۔ امریکہ سے ایک والدہ نے آن لائن رابطہ کیا کہ اُن کی بیٹی نے اعلان کر دیا ہے کہ وہ بالکل بھی سکول نہیں جائے گی۔ کیس …