مسائل اور اُن کا حل
بھوک، پیاس، پیٹ خرابی، معدے کے مسائل میگرین، سر درد، اعصابی درد قبض، بواسیر، فسچلا، فشرز شدید غصہ، غم، کڑھنے رونے کا مزاج بچوں کے مسائل، بدمزاجی، بار بار بیمار ہونا نزلہ، زکام، بخار، چھینکیں اور الرجی شیاٹیکا، کمر اور جوڑوں کے درد محبت میں ناکامی کا دکھ، دھوکا اور غم منفی سوچیں، وسوسے، وہم، الجھن، کنفوژن، کشمکش، بھولنے کی بیماری نیند کے مسائل، ڈراونے خواب، صبح تھکا ہارا اور آوازار اُٹھنا خدا نخواستہ اگر ایسے کسی مسئلہ نے آپ کو تنگ کر رکھا ہے اور عام دوائیوں سے حل نہیں نکل رہا تو آپ کو کسی ماہر اور تجربہ …
معدہ خرابی، انگزائٹی، پینک اٹیک، وسوسے، موت، ہارٹ اٹیک کا ڈر خوف فوبیا ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک
مجھے دو سال قبل اپنے والد صاحب کی وفات اور اس کے بعد والدہ کی شدید بیماری کی وجہ سے انگزائٹی (Anxiety) کا مسئلہ ہوا۔ گیسٹرک پرابلم (Gastric Problem) کی وجہ سے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہوئی تو شدید پریشانی میں کارڈیالوجی چلا گیا۔ الحمد للہ وہاں سب کچھ کلیئر تھا تو اس کے بعد کچھ بہتر ہوگیا لیکن معدے کے مسائل ہلکے پھلکے چلتے رہے۔ بلڈپریشر (Blood Pressure) بھی کبھی کبھار ہائی ہوتا تھا۔ اس سال کا آغاز میرے لیئے کچھ اچھا نہیں تھا۔ جنوری میں شدید بیمار ہوا۔ بخار نزلہ زکام کھانسی کی وجہ سے کافی کمزوری …
چنڈیاں، وارٹس، موہکے، مسے ۔ کامیاب کیس، دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی
کمپوزنگ اور کیس پریزنٹیشن: محترمہ مہرالنسا سولہ سالہ اکلوتی بیٹی کی والدہ نے خاصی پریشانی کی عالم میں دبئی سے فون کیا۔ ان کی بیٹی بہت تکلیف میں تھی۔ اس کے پیروں کے تلووں میں چنڈیاں بن گئی تھیں۔ یہ مسئلہ کوئی ایک ماہ پہلے شروع ہوا تو اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کی مشاورت سے سرجری کروائی گئی مگر چند دن بعد یہ چنڈیاں واپس آ گئیں۔ اب کیفیت یہ تھی کہ بیٹی کا چلنا پھرنا تو دور کی بات ہے؛ صرف واش روم تک جان بھی دوبھر تھا۔ تفصیلی ڈسکشن کیے بغیر ظاہری علامات اور موجودہ صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہومیوپیتھک دوا تھوجا (Thuja …
مثانے پیشاب کی بیماریاں، گائنی کے مسائل، شدید جسمانی و نفسیاتی درد، ہائپوتھائیرائڈ، انگزائٹی اور موت کا ڈر خوف فوبیا – کامیاب کیس، دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی
مینہ وریا پر پانی گھٹ اے اکھاں وچ طغیانی گھٹ اے تینوں بُھلاں تے لگدا اے ساہ دی آنی جانی گھٹ اے تیری صورت چار چفیرے میری نظر نمانی، گھٹ اے اک دن مڈھوں مک جاوے گی اج کل تیری کہانی گھٹ اے ! دو بچوں کی والدہ 35 سالہ مسز ایس فیس بک پر کیس پڑھنے کے بعد ملنے کے لیے تشریف لائیں۔ ان کے مسائل بے پناہ تھے۔ کئی مرتبہ سرجری ہو چکی تھی۔ کھانا پینا نہ ہونے کے برابر رہ گیا تھا۔ چلنا پھرنا تو تھا ہی دشوار۔ انفیکشنز کی ایک لمبی فہرست تھی جن میں کچھ …
حسین قیصرانی سے آن لائن علاج ایک شاندار تجربہ ۔ فیس بیک ریویو ۔ ربیعہ فاطمہ، لاہور
میرا نام ربیعہ فاطمہ ہے اور میں لاہور کی رہائشی ہوں۔ مجھے اپنے اور اپنے بچوں کے لیے ڈاکٹر حسین قیصرانی سے کنسلٹ کرتے ہوئے تقریباً دو سال ہونے کو ہیں۔ اس دوران مجھے بہت سہولت رہی ہے کہ مجھے کسی میڈیکل ڈاکٹر کو کنسلٹ کرنے اور ایلوپیتھک دوا استعمال کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئی۔ اللہ کا کرم ہوا اور ڈاکٹر صاحب بھی اتنا اچھا گائیڈ کرتے رہے ہیں کہ مجھے پہلے بچوں کی صحت کے حوالے سے جو ٹینشن رہتی تھی، اس کا مسئلہ حل ہو گیا۔ میرے بچوں کو بچپن سے ہی کبھی گلے کا انفکشن، کبھی …
حسین قیصرانی سے آن لائن علاج ۔ ایک بہت بڑی سہولت ۔ گوگل ریویو
ہمارے ہاں آن لائن علاج بہت زیادہ عام نہیں ہے۔۔۔ عام آدمی ابھی بھی اس سے ناآشنا ہے لیکن اس کی افادیت سے انکار بھی ممکن نہیں۔ ایک سال قبل سوشل میڈیا پر ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب کے کیسز کا مطالعہ کرنے کے بعد، میں نے بھی ڈاکٹر صاحب سے آن لائن علاج کا فیصلہ کیا۔ بلا شبہ یہ ایک شاندار تجربہ رہا ۔۔۔ اس سے پہلے علاج کبھی اس قدر سہل نہ تھا۔ کیا ہم کبھی تصور کر سکتے ہیں کہ ہمیں کسی اسپیشلسٹ سے ٹائم نہیں لینا، بے ہنگم ٹریفک سے الجھ کر ہاسپٹل نہیں جانا، …
کمزور لاغر جسم، پچکے گال، معدہ خرابی، شدید غصہ، انگزائٹی، ڈپریشن ۔ کامیاب کیس، دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی
ساری تیاریاں مکمل تھیں۔ دعوت نامے تقسیم ہو چکے تھے۔ وہ خاصا مطمئن تھا۔ آج اس کی بہن کی مہندی تھی۔ یہ ایک بڑی ذمہ داری تھی اور وہ پُر اعتماد تھا۔ اسے ایک بھائی ہونے کے ساتھ ساتھ باپ کا کردار بھی نبھانا تھا۔ جہیز کا سامان جا چکا تھا۔ بارات کے استقبال سے لے کر پُرتکلف دعوت اور رخصتی تک، سارے انتظامات ہو چکے تھے۔ کالج چھوڑنے کے بعد سے لے کر اب تک کا سارا سفر اس کی نگاہوں کے سامنے گھوم رہا تھا۔ یہاں تک آنے کے لیے اس نے بہت محنت کی تھی۔ وہ انہی …
ہڈیوں کے امراض ۔ ہومیوپیتھک دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی
ہڈیوں کی عام تکلیفیں مندرجہ ذیل ہیں: ہڈیوں کی پرورش کا ناقص ہونا ہڈیوں کا ٹیڑھا ہونا ہڈیوں کا بڑھ جانا ہڈیوں کا بوسیدہ ہو جانا ہڈیوں کا نرم ہو جانا ہڈیوں کی ورمی کیفیات ہڈیوں کا درد ہڈیوں کی ٹی بی ہڈیوں کا کینسر یا سرطان ہڈیوں کے امراض کے بے شمار اسباب میڈیکل لٹریچر میں بیان کئے گئے ہیں۔ علاج کے لئے دوائیں بھی دستیاب ہیں اور سرجری آپریشن بھی بہت زیادہ ہو رہے ہیں لیکن، سوائے حادثات اور بیرونی چوٹوں کے، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ علاج مستقل اور کامیاب ہو۔ ہڈیوں کے اکثر امراض موروثی …
موٹاپا ۔ 35 کلوگرام وزن کم ۔۔ شوگر، بلڈ پریشر، پینک اٹیک، انگزائٹی، شدید کھانسی اور معدہ خرابی مکمل کنٹرول ۔ کامیاب کیس، دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی
اٹک کے رہائشی، دو بچوں کے والد، چالیس سالہ احمد زمان (مریض کی خواہش پر نام دیا جا رہا ہے)، پیشے کے لحاظ سے معلم ہیں۔ جاسوسی کہانیاں پڑھنے کے شوقین ہیں۔ موٹاپے کی وجہ سے بہت پریشان تھے۔ پہلے بھی ہومیوپیتھک علاج (Homeopathic Treatment) کروا چکے تھے لیکن کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا تھا۔ ویب سائٹ پر کیسز پڑھنے کے بعد رابطہ کیا۔ ان کے مطابق، سب سے بڑا مسئلہ بڑھتا ہوا وزن تھا جو کسی بھی طرح کنٹرول نہیں ہو رہا تھا۔ مستقل خشک کھانسی نے بھی تنگ کر رکھا تھا۔ معدہ اکثر خراب رہتا تھا۔ ساتھ ہی انزائٹی …
بالوں کے مسائل ۔ بال گرنا، سفید، خشکی اور ڈینڈرف ۔ ہومیوپیتھک دوائیں ۔ حسین قیصرانی
بال گرنا آج کل اتنا عام ہے کہ تقریباً ہر دوسرا انسان بالخصوص ہر دوسری خاتون اس مسئلے کا شکار ہے۔ یہ علامت عام طور پر بالوں کو اپنی غذائیت نہ ملنے کے سبب پیدا ہوتی ہے۔ سر میں خشکی، سکری اور بفہ (Dandruff) پیدا ہونے سے بھی بال گرنے لگتے ہیں۔ مستقل خارش، کھجلی اور جلد کی بیماریاں بھی بال گرنے کا سبب بنتی ہیں۔ بعض مرض مثلا ٹائیفائڈ بخار یا کینسر کیموتھراپی کے بعد بھی سر بلکہ تمام بدن کے بال گر سکتے ہیں۔ بال گرنے کا کامیاب، صحیح اور مستقل علاج تب ہی ہو سکتا …