کاربنکل، دنبل یا پھوڑا – ہومیوپیتھک علاج اور دوا – حسین قیصرانی
کاربنکل (Carbuncle) کاربنکل، دنبل یا دمبل — پھوڑے کی ایک قسم ہے جو زیادہ تر شوگر / ذیابیطس کے مریضوں کو نکلتا ہے۔ گردن کے پیچھے یعنی گردن کی پشت پر یا کہیں اس کے نزدیک ظاہر ہوتا ہے۔ جب خون میں شوگر بہت زیادہ ہو جاتی ہے تو اس کے بننے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ علاج میں سب سے زیادہ ضروری شوگر کو کنٹرول کرنا ہے۔ ہومیوپیتھک دوا انتھریکس 30 ہے۔ (Anthracinum) اس مسئلے کا بہترین علاج اس بات کو واضح کر دینا بہت اہم ہے کہ یہ دوا صرف پھوڑے کا علاج ہے؛ شوگر کا نہیں۔ اگر …
جوڑوں کے درد، اکڑاہٹ، سوزش، گنٹھیا، گاؤٹ، آرتھرائٹس – ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج – حسین قیصرانی
گاؤٹ (Gout)، گنٹھیا، آرتھرائٹس یا جوڑوں کے درد (Joint Pains) بہت تکلیف دہ اور خطرناک مرض ہے۔ اگر یہ مختلف امراض کے نام ہیں اور میڈیکل سائنس کے مطابق وجوہات بھی ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ مگر اِن کی علامات اور تکلیفیں ملتی جلتی ہیں۔ ہومیوپیتھی میں چونکہ علامات، میازم، موروثی تکالیف اور مریض کے مزاج کی بنیاد پر دوا علاج کا فیصل کیا جاتا ہے؛ اِس لئے ہم نے انہیں ایک ہی موضوع کے تحت لیا ہے۔ اہم اور سادہ ترین علامت جوڑوں کے درد اور سوجن ہیں۔ مرض کی تفصیل اور وجوہات میں جائے بغیر سمجھنے کی بات …
Goitre or goiter, swelling of the thyroid gland and Thyroidism – Top Homeopathic Medicines and Treatment – Hussain Kaisrani
گلہڑ گائٹر – تھائیرائیڈزم – GOITRE گلے کے اندر تالو کے نزدیک حلق کی طرف ایک چھوٹا سا غدود ہے جو انسانی صحت کے لئے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ یہ سارے جسم کی پرورش کو کنٹرول کرتا ہے۔ یہ غدود اگر سوج جائے تو گردن کے سامنے، حلق کے باہر کا حصہ پھول کر بڑا ہو جاتا ہے۔ بعض اوقات آنکھوں کے ڈھیلے بھی باہر کی طرف آ جاتے ہیں۔ مریض کے دل کی دھڑکن بڑھ جاتی ہے۔ معمولی کام کاج یا اٹھنے بیٹھنے سے دل دھڑکن مزید تیز جاتی ہے اور سانس چڑھ جاتا ہے۔ اس مرض سے مندرجہ …
ایکونائٹ: جارج وتھالکس کی کتاب “حسد اور ہومیوپیتھی” (ترجمہ، ڈاکٹر مسعود یحییٰ، ڈاکٹر بنارس خان اعوان) سے اقتباس
اب میں آپ کو ان ادویات کی بابت معلومات فراہم کروں گا جن میں اضطراب، پریشانی اور دہشت زدگی موجود ہے۔ ایکونائٹ: ذہنی جذباتی علامات: * اچانک شدید تکالیف جو دھمکی آمیز صدمہ کی وجہ سے پیدا ہوں اور ان کے ہمراہ موت کا اذیت ناک خوف پایا جائے۔ * دہشت زدگی کی حالتیں۔ * کھلی جگہ کا خوف۔ * اندھیرے کا خوف۔ * لفٹ کا خوف۔ بند جگہ کا خوف۔ بلند جگہ چڑھنے کا خوف۔ * سرنگوں کا خوف۔ * دل کی تکلیف کا خوف کہ دل دھڑکنا بند کردے گا۔ * ہوائی جہاز میں سفر کا خوف۔ * …
ناک کے ارد گرد پمپل دانے سرخی ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک
میری تکلیفوں اور مسائل کی داستان بہت پیچیدہ، مبہم اور الجھی ہوئی ہے۔ اس لئے میں اس کی تفصیل میں نہیں جانا چاہتا۔ یہ میری سمجھ سے بالاتر ہے کیوں کہ کوئی ڈاکٹر تو کیا میں خود بھی نہیں سمجھ پایا کہ میرے اندر کیا چل رہا ہے۔ یہ صرف میرے موجودہ ڈاکٹر حسین کا کمال ہے وہ نا صرف میرے مسائل کو سنتے اور سمجھتے ہیں بلکہ جب میں اپنے مسائل کو بیان نہیں کر پاتا تووہ میرے مسائل کی واضح تصویر بھی پیش کرتے ہیں۔ وہ ایک منفرد سائیکالوجسٹ (Psychologist)، سائیکوتھراپسٹ (Psychotherapist) اور ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہیں۔ چائنہ (CHINA) …
بلندی، تنگ جگہ اور معدہ کی خرابی سے ڈر خوف فوبیا، پینک اٹیک اور سانس بند ہونا ۔ فیڈبیک
السلام و علیکم بھائی جان کیسے ہیں؟ رات مجھے صبح کے ٹور (Tour) کی کوئی ٹینشن (Tension) نہیں تھی. اور میں بالکل ریلکس (Relax) اٹھا۔ میں صبح گھر سے بس ٹرمینل کا سفر بھی بغیر کسی فکر میں تھا اور ٹکٹ سے لے کے گاڑی میں بیٹھنے تک بھی کوئی پریشانی نہ تھی۔ سیٹ نمبر 6 تھی اور ہیٹر بھی چل رہا تھا لیکن پھر بھی مشکل نہیں ہوئی… درمیان میں 30 منٹ سویا بھی۔ راستے میں ایک جگہ 15سے 20 سٹوڈنٹ تھے۔ انھوں نے ہماری گاڑی روکی کہ ہمیں اس گاڑی میں بٹھائیں ورنہ ہم گاڑی کا نقصان کر …
شدید غصہ، بدتمیزی، توڑ پھوڑ، پڑھائی نہ کرنا – کامیاب علاج – ماں کا فیڈبیک
میرا بیٹا چھ سال کا ہے۔ اس کی دادی کی سالگرہ تھی۔اس نے میز کو خود سجایا۔ میز کے چاروں طرف غبارے اور پھول لگائے۔ آئس کریم لا کر رکھ دی۔ برتھ ڈے کارڈ بنایا۔ ضد کر کے کیک منگوایا۔ شام کو دادی کو سرپرائز دیا۔ دونوں نے مل کر کیک کاٹا آئس کریم کھائی۔ میرے بیٹے نے بہت انجوائے کیا۔ وہ بے حد خوش تھا لیکن وہ پہلے ایسا نہیں تھا۔ بیمار تو وہ رہتا ہی تھا، لیکن اس کا رویہ ناقابل برداشت ہوتا تھا۔ ہر وقت لڑائی جھگڑا چیخنا، چلانا چیزیں اٹھا اٹھا کر پھینکنا وحشیوں کی طرح …
حسین قیصرانی سے ہومیوپیتھک آن لائن علاج – فیڈبیک ریویو
رات کے پچھلے پہر چند چھینکوں سے شروع ہونے والا سلسلہ اگلی صبح تک باقاعدہ زکام اور شام تک پسلیوں کی شدید درد کی شکل اختیار کر گیا۔ بائیں جانب موجود پھیپھڑے میں درد اور پسلی کے گرد سوجن کی وجہ سے مجھے سانس لینے میں دشواری محسوس ہونے لگی۔ چوبیس گھنٹوں سے بھی کم عرصہ میں میں خود کو درد اور بخار کی وجہ سے بہت نڈھال محسوس کرنے لگی۔ اپنی حالت کے پیشِ نظر مجھے کسی خطرے کا احساس ہوا اور اس سے پہلے کہ مزید دیر ہوتی میں نے فوراً اپنے ڈاکٹر، ڈاکٹر حسین قیصرانی، سے رابطہ …
مزاج میں سختی سے نرمی کا سفر – آن لائن کلائنٹ کا فیڈ بیک (حسین قیصرانی)۔
ہومیوپیتھی صرف نزلہ، زکام، کھانسی، بخار یا دردوں ہی کا علاج نہیں کرتی بلکہ دل و دماغ میں بہتری اور سوچ و عمل میں انقلاب لاتی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں: چند ماہ قبل ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان بچی کے علاج کے لئے کئے گئے کیس انٹرویو سے معلوم ہوا کہ اُس کے کئی مسائل میں اِضافہ کی اہم وجہ والدین کے جذباتی اور بے لچک روَیے ہیں۔ والدہ گورنمنٹ آفیسر ہونے کی وجہ سے اپنا ایک مخصوص مزاج رکھتی تھیں۔ اکثر معاملات میں اُن کی سوچ اور فیصلے حتمی ہوتے تھے جن پر نظرثانی کرنے کا، اُن کا، کوئی ارادہ …
علاج سے بیٹے کی پڑھائی میں دلچسپی ۔ ایک ماں کے جذباتِ تشکر
۔۔۔۔۔ کل شام بھی بہت جوش میں تھا۔ اس وقت اس کے سر پر دھن سوار ہے کہ مجھے جلدی حفظ کرنا ہے۔ وہ اس بات کے لیے پریشان بھی ہے کہ اگر وہ ایسا نہ کر پایا تو سب کیا سوچیں گے۔ رات کو وہ اکیلا قرآن پاک پڑھتا رہا۔ آپ کو اندازہ نہیں ہو سکتا میں کیسا محسوس کر رہی ہوں۔ پہلی بار وہ پڑھنے کے بارے میں سوچ رہا ہے۔ آگے بڑھنا چاہتا ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اللہ کا شکر کیسے ادا کروں ۔۔۔ میرے جیسے بندہ اور اتنا کرم ۔۔۔۔ بے شک میں …