انٹرویو، ٹیسٹ اور امتحان کا ڈر – ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی
ایک محترمہ نے فون پر رابطہ فرمایا کہ اُن کے ادارہ میں نہایت اہم پوسٹ پر ترقی دینے کے لئے سٹاف سے انٹرویو، پریزینٹیشن اور آبزرویشن کا سلسلہ جاری ہے۔ تین دن بعد میں نے اپنی پریزنٹیشن دینی ہے۔ شروع میں، مَیں بہت پُرجوش تھی کیونکہ ہر کسی کا خیال ہے کہ یہ پوسٹ جیسے میرے ہی لئے مختص ہو چکی ہے۔ مگر جوں جوں دن قریب آتے جا رہے ہیں میری ہمت ساتھ چھوڑتی جا رہی ہے۔ مجھ سے یہ تین دن گزارنا مشکل ہو رہے ہیں۔ بہت زیادہ امکان ہے کہ میں شاید اُس دن جا ہی نہ …
اکیلے باہر جانے کا ڈر – ہومیوپیتھک علاج – فیڈبیک (حسین قیصرانی)
یہ فیڈبیک ہے ایک نوجوان بچی کا جو، ماشاءاللہ، آجکل پاکستان کی ٹاپ لیول یونیورسٹی میں سٹوڈنٹ ہیں۔ مہینہ بھر قبل اُس نے اپنا کیس فون پر ڈسکس کیا۔ کافی سارے ڈر، خوف اور فوبیاز کے ساتھ ساتھ سب سے بڑا اور اہم ترین مسئلہ یہ تھا کہ وہ کسی صورت بھی اکیلے باہر نہیں جا سکتی تھیں۔ چونکہ وسائل کی کوئی کمی نہیں ہے؛ اس لئے یہ مسئلہ کبھی اُن کے لئے اتنا بڑا نہیں رہا۔ گھر کا کوئی فرد، ملازمہ، ڈرائیور یا گارڈ ہمیشہ ساتھ رہتا چاہے کہیں بھی جانا ہوتا۔ یونیورسٹی میں البتہ کبھی کبھار تھوڑی سی …
باہر کی داوئی سے ڈر لگتا ہے اور ہومیوپیتھک دوائی سے سکون رہتا ہے — آن لائن کلائنٹ کا فیڈبیک (حسین قیصرانی)
سچ تو یہ بھی ہے اب باہر کی دوائی سے ڈر لگتا ہے ۔۔۔ آپ کی دوائی سے ہم کو سکون رہتا ہےمہربانی سر جی ۔۔۔۔۔۔۔ سر جی مَیں تین سال تک ڈاکٹرز کے پاس جاتا رہا مگر کسی نے بھی مجھے وقت نہیں دیا؛ نہ ہی بہتر دوائی دی۔ نشے والی گولیاں تک دے دی۔ میری عمر ابھی اتنی نہیں تھی جتنا میں صحت سے خراب ہو گیا ۔۔ مجھے جو بھی تھا ڈاکٹر نے مجھے بہتر کرنا تھا مگر ادھر فیس کی فکر اور گاہک والا چکر ہے سب ۔۔ بہت کم ڈاکٹر ہیں جو انسانیت کی خدمت …
ایک آن لائن کلائنٹ کے جذبات – ہومیوپیتھک علاج
سر جی! مَیں کافی بہتر ہو گیا ہوں۔ آپ نے بہت محنت کی ہے مگر ابھی کچھ اندر چیزیں ہیں جو تنگ کرتی ہیں۔ ان شاء اللہ وہ بھی بہتر ہو جائیں گی ۔۔۔۔ پھر داوئی کو بھول جائیں گے ۔۔۔ وقت کے حساب سے لیں گے ۔۔۔۔۔۔ سر جی آپ ایک اچھے ڈاکٹر اور انسان ھو ۔۔۔۔۔ خیال رکھنے والے ۔۔۔ اللہ اجر دے آپ کو اب آپ نے میری طرح میری بیگم کو بہتر کرنا ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ اس کا خیال کریں گے ——————————————— ذہنی اور نفسیاتی مسائل میں ہومیوپیتھک علاج کے اثرات – ایک …
پِتے کا درد اور پتے کی پتھری – کامیاب ہومیوپیتھک علاج پر فیڈبیک – محمد امتیاز لاہور
میرا مرض اور علاج دونوں بہت تکلیف دہ تھے؛ جسمانی اور جذباتی دونوں حساب سے۔ جب میں (ERCP) کے مراحل سے گزرا تو وہ کربناک لمحات تھے۔ میں کتنی بار ہسپتال گیا، بے شمار ٹیسٹ کروائے، کئی بار الٹراساؤنڈ بھی اور مہنگی دوائیاں بھی کھائیں مگر مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی۔ کئی بار کچھ بہتری کے آثار نظر آئے مگر وہ صرف چند دنوں تک ہی محدود رہے۔ آئے دن کے میڈیکل ٹیسٹ، رپورٹس اور دیگر تشخیصی مراحل سے مَیں بہت بیزار اور صحت سے مکمل مایوس ہو چکا تھا۔ تین دن بعد میری ایک اَور (ERCP) طے …
لیکوریا ہومیوپیتھک علاج – فیڈبیک
صرف ایک خوراک اور اتنا اچھا رزلٹ؟ – ایک کلائنٹ کی خوشگوار حیرت (فیڈبیک) ابھی کل کی بات ہے کہ ایک خاتون (جو اس پیج کی ممبر ہیں) نے اِسی پیج پر رابطہ کر کے پوچھا کہ لیکیوریا کا مستقل علاج ممکن ہے؟ وہ کئی سالوں اور کئی طرح کے علاج کروانے کے بعد اب اِس مقصد کے لئے مزید دوائیاں کھانے کے لئے آمادہ نہیں تھیں۔ اُن کو بتایا گیا کہ صحیح علاج کے لئے مکمل اور تفصیلی کیس ڈسکس کرنا ضروری ہے۔ کل رات کو ہی وہ وقت مقرر کر کے تشریف لائیں۔ کوئی گھنٹہ بھر نشست ہوئی …
Pain, Tiredness and Depression Cured by Homeopathic Treatment – A Feedback from Online Client
ہومیوپیتھک علاج کے متعلق عام طور پر سمجھا یہ جاتا ہے کہ یہ بہت سست اور لمبا علاج ہے۔ یہ تاثر صحیح نہیں ہے۔ میرے کلائنٹس کی اکثریت چند ماہ کے اندر اِس قابل ہو جاتی ہے کہ وہ موجودہ مسئلہ کے علاج سے فارغ ہو جائے۔ اگر مریض تھوڑی سی بھی ہمت دکھائے تو ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ وہ میڈیسن فری ہو جائے۔ ذیل میں، ایم فل کی ایک سٹوڈنٹ کا فیڈبیک پیش کیا جاتا ہے جو ایک وقتی معاملہ کی وجہ سے بے حد سست ہو گئی، جسم کے مختلف حصوں بالخصوص کندھوں اور بازو میں …
Skin Allergy and fungus issues Cured by Homeopathic Treatment – A feedback from an Online Client
Dear Homeopathic Dr Hussain Kaisrani, My severe allergy and fungus issues cured by your treatment. Let me say If you hadn’t treated my pain, I would have gone insane. Thanks for all your support – medical and emotional. Your contribution in my life is nothing short of magical. Any doctor can prescribe, but only a few good ones can really heal. You, are the latter. May Allah shower his blessings upon you ever! Stay blessed. …
Homeopathic Treatment Changed my life – A compliment from an Online Patient
You know what, many a times when i send something like this to you, i feel like it is irrelevant and it would waste your time. BUT from April 2017 onwards i owe all the good things to you. Because after God, you brought me here (where ever i am), you helped me survive, u helped me keep myself alive. So i want to let you know when i achieve a milestone, be it as simple as facing the extended family successfully and with dignity. So i feel so compelled to let u be the part of small and big …
Curing the Chronic Asthmatic Cough with Homeopathic Treatment – A feedback
I am very much happy and satisfied with the cough issue after taking your medication I had consultanted so many good specialist for cough and breathing issues but they all gave me temporary solutions Due to cough issue it was so hard to spend routine activities But after one month now I can say my cough issue have been 95% resolved Thanks for your all guidelines and support ——————— کھانسی: ہومیوپیتھک علاج اور ہومیوپیتھی ادویات – حسین قیصرانی …