بیوی پر شک، منفی سوچیں، وسوسے اور بدگمانی کا وہم؛ ایک کامیاب کیس – ہومیوپیتھک دوا علاج (حسین قیصرانی)
11 اکتوبر کو ایک مریض نے کویت سے فون کیا کہ وہ بہت بڑی مصیبت میں مبتلا ہیں۔ کہنے لگے کہ میرا مسئلہ ایسا ہے کہ اس کا ذکر بھی کسی سے نہیں کیا جا سکتا مگر اگر اب اِس تکلیف سے چھٹکارا نہ ملا تو میں پاگل ہو جاؤں گا۔ انہوں نے ویٹس اپ کے ذریعہ مطلع کیا کہ میرا مسئلہ یہ ہے: کہتے ہیں مرد عام طورپر شکی ہوتے ہیں۔ شک کا ایک بڑا سبب عادت و مزاج ہوتا ہے۔ چنانچہ کچھ مرد اپنی بیویوں پر بلاجواز شک کرتے اور ان پر کڑی نگاہ رکھنا اپنا …
ڈر، خوف، فوبیاز اور الرجی ۔ ایک نقطہ نظر (حسین قیصرانی)
https://www.facebook.com/hussain.kaisrani/videos/1455741367866379/ یہ ویڈیو ایک مشہور برطانوی ٹی وی پروگرام The Sketch Show کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔ ہم سے اکثر لوگوں کے لئے یہ صرف ہنسی مزاح کا پروگرام ہے لیکن درحقیقت یہ ترقی یافتہ ممالک کا المیہ ہے. وہاں کا ہر دوسرا باشندہ کسی ایسی الرجی، ڈر، خوف اور فوبیا کا شکار ہے جس کا میڈیکل سائنس میں کوئی حل اور علاج ہی نہیں۔ ساری تعلیم و تربیت اور منصوبہ بندی اِس کی ہوتی ہے کہ اِن مسائل کا شکار انسان ایسے معاملات سے بچے جس سے اُسے الرجی یا فوبیا کا خطرہ ہے۔ حیرت انگیر بات …