showcase demo picture

دو ماہ میں علاج مکمل – کامیاب علاج – فیڈبیک

السلام علیکم ۔۔۔

جناب محترم المقام قیصرانی
صاحب۔۔۔

امید ہے کہ آپ خیریت سے ہیں۔ اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔

کافی دن میں نے آپ کو بچوں کے بارے میں اپ ڈیٹ نہیں کیا کیونکہ صورتحال بہت بہتر سے بہتر ہے۔۔۔ دونوں بچے بہت بہتر ہیں ما شاء اللہ۔۔ میں سمجھتا ہوں مزید ان کو ٹریٹمنٹ کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔ میں ان شاء اللہ اگر ضرورت محسوس کروں گا تو خود بنفس نفیس حاضر ہوں گا۔
اسی طرح سے میرے شب و روز بہت بہتر چل رہے ہیں۔۔ پہلے کی نسبت بہت بہتر سے بہتر چل رہے ہیں معاملات۔۔

اسی وجہ سے میں نے اپنا آپ بھی آپ کو بتانا اپڈیٹ کرنا چھوڑ دیا ہے۔۔
چھوٹے چھوٹے اپس ڈاؤنز آتے ہیں ان کو فیس کرنا سیکھ رہا ہوں۔۔۔ میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں کہ آپ کی مکمل توجہ اور ٹریٹمنٹ کی وجہ سے میں بہت بڑے مسئلوں سے باہر نکلا ہوں۔

انزائٹی ڈس آرڈر (Anxiety Disorder) اور بہت سے فوبیاز (Fear and Phobias) سے نمٹنے کی صلاحیت آرہی ہے۔۔ دن بدن بہتری ہو رہی ہے۔ باقی جو کمی بیشی ہے اس پر کوشش جاری ہے۔

ان شاء اللہ مزید ضرورت محسوس ہوئی تو میں خود حاضر ہوں گا۔

جزاک اللہ
——————
حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

Related Posts

Posted in: Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Testimonials
Return to Previous Page

Leave a Reply

Your email address will not be published.

About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]