ذہنی کشمکش، فوبیا اور مینٹل ڈس آرڈر – فیڈبیک

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جناب محترم قیصرانی صاحب!

میں نے ٹی سی ایس آفس سے میڈیسن وصول کر لی ہے۔

کل کا دن مجموعی طور پر رات بھی اچھی گزری ۔۔2.0 سویا۔
چھ بجے کرکٹ کھیلی اور ایکسرسائز کی۔
مثبت اور منفی تقریبا آج نہ ہونے کے برابر تھا ۔۔۔
ایک سوچ نے ذہن میں جگہ بنائی کہ کیا مستقبل میں اس طرح کی کیفیت کو برقرار رکھ پاوں گا؟
کیا اگر مستقبل میں کسی طرح کی کوئی بیڈ نیوز یا جس طرح کے فوبیا (Phobia) کا میں شکار تھا۔۔
اس متعلق کوئی نیوز کوئی اچانک نیوز کیا مینٹل ڈس آرڈر (Mental Disorder) کرے گی یا نہیں؟
یا مستقل بنیادوں پر میں اپنی بدلتی ہوئی بہتر صورتحال کو قائم رکھ سکوں گا؟

بہرحال
اس وقت موجودہ صورتحال پچھلے دنوں سے بہت بہتر ہے — بہت زیادہ بہتری ہے۔۔۔

شکریہ

——
حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

 

 

0 0 votes
Article Rating
Picture of kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments

Sign up for our Newsletter