آدھے سر کا درد، دردِ شقیقہ یعنی میگرین (Migraine) ایک انتہائی تکلیف دہ صورت حال ہے جو آپ کی روزمرّہ کی روٹین، انرجی اور مہارتوں کو تباہ کر کے رکھ دیتی ہے۔ میں بھی اس بیماری کا شکار رہی ہوں۔ میں نے ہر طرح کا ایلوپیتھک علاج کروایا، یوگا ورزش آزمائی، دیسی ادویات بھی استعمال کیں ۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔ مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی۔۔
لیکن پھر میں نے ہومیوپیتھک ڈاکٹر حسین قیصرانی سے علاج کروایا۔ حیران کن اور حیرت انگیز طور پر میرا آدھے سر کا درد چند دنوں میں مکمل غائب ہو گیا اور ایک لمبے عرصے کے بعد میں اپنی نارمل زندگی کی طرف لوٹ آئی۔ میں ڈاکٹر قیصرانی کی بے حد شکر گزار ہوں کہ وہ مجھے میری نارمل زندگی میں واپس لے آئے۔ اب چھ ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور مجھے ایک بار بھی آدھے سر کا درد نہیں ہوا۔ الحمد للّٰہ۔ اگرچہ پریشانیاں، رکاوٹیں اور زندگی کی بے ڈھنگی مصروفیات مکمل طور پر ختم نہیں ہوئیں لیکن جہاں تک میگرین کا تعلق ہے تو مجھے کسی بھی قسم کا سر درد نہیں ہوا۔
ڈاکٹر حسین قیصرانی!میں آپ کے طریقہ علاج سے بہت متاثر ہوں۔ میگرین کے علاج کے دوران، آپ نے میرے ان مسائل پر توجہ دی جنہیں مَیں عرصہ دراز سے نظر انداز کر رہی تھی، جن کی وجہ سے میری زندگی قابلِ رحم ہوتی جا رہی تھی۔ میں ان سے آگاہ بھی نہیں تھی اور کسی ڈاکٹر نے ان مسائل کی طرف توجہ بھی نہیں دی۔ آپ کا بےحد شکریہ۔
میں نے اپنی میڈیکل ڈاکٹرز کمیونٹی کے ان ساتھیوں کو جو آدھے سر کے درد، migraine یا صحت کے دوسرے مسائل سے دوچار تھے، ڈاکٹر حسین قیصرانی سے علاج کا مشورہ دیا اور بعد میں مجھے یہ جان کر بے حد خوشی محسوس ہوئی کہ ان کا علاج بہت اچھے طریقے سے کیا گیا۔
میرا اور میری فیملی کا ڈاکٹر صاحب سے علاج کروانے کا تجربہ بہت ہی شان دار رہا۔ کیس لینے کے دوران وہ غور و فکر سے کام لیتے ہوئے کسی مسئلے کے پیچھے پوشیدہ عوامل اور وجوہات کو سمجھتے ہیں اور مرض کو جڑ سے اکھاڑنے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔
مائیگرین، درد شقیقہ یعنی آدھے سر کا درد کامیاب علاج… (رواں اردو ترجمہ و کمپوزنگ: مہرالنسا) میں درد شقیقہ، میگرین (Migraine) اور شدید سر درد (Headache) میں مبتلا تھی جس نے میری زندگی مفلوج کر دی تھی۔ یہ درد میری جسمانی اور ذہنی صحت (Physical, emotional and mental health) کو بری طرح متاثر کر رہا تھا۔ بہت سارے ڈاکٹرز سے علاج کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ میں ہر ایک…
آن لائن ہومیوپیتھک علاج ایک دلچسپ تجربہ - رائنہ ضیا (کمپوزنگ اور رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) ہومیوپیتھک طریقہ علاج میرے لیے نیا اور انوکھا بالکل بھی نہیں تھا۔ میں پاکستان کے بہت سے مشہور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز سے مل چکی تھی لیکن ڈاکٹر حسین قیصرانی کا کام جذبے، لگن اور محنت سے بھرپور ہے اور انہوں نے بلاشبہ ہومیوپیتھی کے معیار کو بلند کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ مجھے…
دورانِ حمل متلی، قے، سردرد، بلڈپریشر - ہومیوپیتھک… چند ماہ قبل ایک میڈیکل ڈاکٹر (کنسلٹنٹ سرجن صاحبہ کہنا زیادہ مناسب ہو گا) بغرضِ علاج تشریف لائیں۔ اُنہیں کئی سالوں سے شدید سر درد - میگرین (Migraine) - کی شکایت تھی جس کے لئے وہ ہر ممکن دوائی، ایکسرسائز، یوگا، ٹوٹکے اور نسخے استعمال کر چکی تھیں۔ تفصیلی کیس لیا گیا تو اندازہ ہوا کہ اُنہیں حیض / مینسز…
فسچلا ، فسچلہ، فسٹولا، فسٹلا، بھگندر کا بغیر آپریشن… الحمد للہ کہ میرا فسچولا بالکل ٹھیک ہو گیا ہے۔ میری بیٹی کے علاج کے سلسلے میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر حسین قیصرانی سے میرا تعارف چار سال پہلے سے تھا۔ بیٹی چار ماہ کی تھی جب اسے سخت کھانسی ہو گئی۔ اس کے بعد اسے چیسٹ انفیکشن کا شدید مسئلہ رہنے لگا۔ اُسے اکثر اینٹی بائیوٹک ادویات دینی پڑتی تھیں۔ ٹاپ…
سر درد، میگرین، وجوہات، علاج اور ہومیوپیتھک ادویات… سر درد اِتنا عام ہے کہ اس کی دوا تجویز کرنا بذاتِ خود دردِ سر ہے۔ یہ سر ہی تو ہے جس میں مغز ہے جو تمام احساسات کا مرکز و محور ہے؛ اِس لئے سر درد کو معمولی یا عام مسئلہ سمجھ کر نظرانداز نہیں کرنا چاہئے۔ نظامِ ہاضمہ میں خرابی ہو تو سر درد۔ جگر میں خرابی ہو…
ناک کے ارد گرد پمپل دانے سرخی ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک میری تکلیفوں اور مسائل کی داستان بہت پیچیدہ، مبہم اور الجھی ہوئی ہے۔ اس لئے میں اس کی تفصیل میں نہیں جانا چاہتا۔ یہ میری سمجھ سے بالاتر ہے کیوں کہ کوئی ڈاکٹر تو کیا میں خود بھی نہیں سمجھ پایا کہ میرے اندر کیا چل رہا ہے۔ یہ صرف میرے موجودہ ڈاکٹر حسین کا کمال ہے وہ نا صرف…
قبض کا علاج: ہومیوپیتھک علاج کے تقاضے - ایک خط اور… محترم ۔۔۔۔۔ صاحب نے بذریعہ ای میل رابطہ فرمایا ہے اور ایسے کئی پیغامات مجھے روزانہ کی بنیاد پر موصول ہوتے ہیں۔ انہوں نے والدہ کی سالہا سال سے جاری دائمی اور ضدی قبض کا ہومیوپیتھک علاج پوچھا ہے۔ مریضہ کی اِس کے علاوہ کوئی تفصیل دستیاب نہیں کی گئی کہ وہ بلڈپریشر اور شوگر کی مریضہ ہیں۔ قبض کے…
روزہ دار کی صحت کے مسائل اور ہومیوپیتھی (1) - پیٹ… رمضان کریم میں کھانے پینے، سونے جاگنے اور زندگی کے اکثر معاملات میں واضح تبدیلی ہو جاتی ہے جس سے بعض روزہ دار خواتین و حضرات کو صحت کے وقتی مسائل عبادات کی بجا آوری میں دقت کا باعث بن سکتے ہیں۔ گزشتہ دس دنوں میں جن تکالیف کے مریض زیادہ تعداد میں آئے ہیں، اُن کی مختصر ترین علامات…
گندم گلوٹن الرجی، دودھ، فوڈ الرجی، پیٹ معدہ خرابی-… میں کئی سالوں سے گلوٹن گندم الرجی اور دودھ الرجی لیکٹوز انٹالرنس کا شکار تھا اور اس کے علاج کے لیے دھکے کھا رہا تھا۔ ہفتے میں پانچ دن بیمار رہتا اور دو دن کچھ ٹھیک۔ میری صحت میرے لیے اتنا بڑا مسئلہ بن گئی تھی کہ مجھے جاب بھی چھوڑنی پڑی۔ میں کچھ کھاتا تو ہضم نہ ہوتا تھا۔…
حسین قیصرانی سے آن لائن علاج ایک شاندار تجربہ ۔ فیس… میرا نام ربیعہ فاطمہ ہے اور میں لاہور کی رہائشی ہوں۔ مجھے اپنے اور اپنے بچوں کے لیے ڈاکٹر حسین قیصرانی سے کنسلٹ کرتے ہوئے تقریباً دو سال ہونے کو ہیں۔ اس دوران مجھے بہت سہولت رہی ہے کہ مجھے کسی میڈیکل ڈاکٹر کو کنسلٹ کرنے اور ایلوپیتھک دوا استعمال کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئی۔ اللہ کا کرم ہوا…
DHMS, BHMS (UoP), B.Sc. MS ST (University of Wales, UK) MBA (TIU), MA (Philosophy, Urdu, Persian & Political Science). --- Brief Profile --- Hussain Kaisrani (aka Ahmad Hussain) is a distinguished Psychotherapist & Chief Consultant at Homeopathic Consultancy, Lahore. He is highly knowledgeable, experienced and capable professional who regularly contributes to various publications and runs a widely read specialized blog on health issues. Mr. Hussain is one of the most sought after speakers at conferences and seminars on health and well being. Mr. Hussain has a strong academic and professional background. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic Medical College, Lahore (No. 163N/LR/99-2000) and is a registered Homeopathic practitioner (No. 129825) from The National Council of Homeopathy, Government of Pakistan, Islamabad, Pakistan. Completed his degree program – Bachelor of Homeopathic Medicine and Surgery (BHMS) – from The University of Peshawar (FHMC-843). At the University of Wales, UK, Mr. Hussain did his MS SM and completed his dissertation under the supervision of Prof. Dr Abhijit Ganguli at British Institute (BITE), London. While in London, he attended an advanced course on Homeopathic Philosophy & Psychiatry (No. Ph-04753), which greatly enhanced his understanding of human psychology. Besides, he also attended many international seminars and workshops in the UK, Europe and UAE. Mr Hussain did his MBA (Marketing and Management) from The International University (TIU). He also holds Master’s degrees in Philosophy, Urdu Language & Literature, Political Science and Persian Language & Literature from the University of Punjab. He has been working as a General Manager in an established Publishing and Printing Company since 1992. Mr. Hussain widely traveled the world and during his visits to Norway, Sweden and France, he learnt from acclaimed homeopathic practitioners and writers. At his registered establishment with the Punjab Healthcare Commission (No. R-31768), Mr Hussain treats his patients as per international standards of classical homeopathy. He takes all kinds of chronic cases, though his main areas of focus include emotional imbalance, anger management, fears, phobias, uncontrolled negative thoughts, relationship problems, grief, psychological problems, stomach disorder, insomnia, PCOD, menstrual irregularities, thyroid disorders, autism, behavioral problems and learning difficulties in children, tonsillitis, allergies, asthma and migraines. He runs a state of the art online homeopathy course “HOMEOPATHY for HOME”. This is an orientation course for the Homeopathy Medical System, meant for new homeopathic practitioners, basic learners, patients, hakeem, allopathic doctors, nurses, alternative medicine practitioners, and students aspiring for a career in homeopathy. Professionally, Mr Hussain is deeply influenced by the work and treatment philosophy of George Vithoulkas, the founder of International Academy of Classical Homeopathy, Athens, Greece. That’s why he attended a course of advanced classical homeopathy (2011-13). As a keen learner, he has greatly benefited from the knowledge and wisdom of classical homeopathic practitioners from the UK, USA, Norway and Pakistan. Hussain Kaisrani belongs to the progeny of a noble family of Taunsa Sharif, Punjab. His father Allama Arshad Qaisrani is a distinguished multilingual scholar with deep insight into religion, pedagogy, oratory, faith healing and traditional medicines. Hussain’s inspiration for learning religion, its laws, and Persian language came from his father. He happily lives with his wife and two children in Bahria Town Lahore, Pakistan. Hussain’s preferred mode of first contact is WhatsApp text or voice message on 0092-3002000210. Due to ongoing corona virus pandemic, ONLY ONLINE service is available.
Leave A Comment