پولی کرسٹ ہومیوپیتھک دواوں کی لسٹ ۔ حسین قیصرانی
پولی کرسٹ ہومیوپیتھک دوائیں ایسی ہومیوپیتھک دوائیاں پولی کرسٹ میڈیسن کہلاتی ہیں جن کی خوب اچھی طرح پروونگ ہو چکی ہو اور جن کا جسم کے ہر حصے کے ساتھ سوچ، خواب خیال، نفسیات، جذبات، دل دماغ، نیند ، پسند نا پسند، محبت نفرت، غصہ احترام الغرض پورے انسان پر اثرات ہو سکتے ہیں۔ یہ کلینک میں بہت زیادہ اور بار بار استعمال ہونے والی یا کثیر الاستعمال ادویہ کہلاتی ہیں۔ 1. آرسینکم البم. 2. آرنیکا. 3. آئرس ورسی کولر. 4. آئیوڈیم. 5. اپیکاک. 6. ارٹیکا یورنس. 7. ارجنٹم نائٹریکم 8. اشوکا. 9. اکٹیاریسی موسا. 10. اکونائٹم 11. اگنیشیا امارہ. 13. …
ملٹی وٹامنز کا استعمال کب فائدے مند، کب نقصان دہ: ’یہ پھل سبزیوں کا نعم البدل نہیں۔ آسیہ انصر‘
’آپ اتنا فٹ کیسے ہیں، روزانہ کون سے ملٹی وٹامن لیتی ہیں؟ مجھے بھی بتائیں کہ میں کون سا سپیلیمنٹ لوں جس سے میرے بال اور جِلد میں آپ جیسی چمک آجائے۔‘ فیس بک پر اپنی ایک دوست کی وال پر میں نے جب یہ کمنٹس پڑھے تو ملٹی وٹامنز اور سپلیمنٹس کی پیکجنگ پر درج دعوے اور چند دوستوں کے تجربات ذہن میں تازہ ہوگئے۔ ملٹی وٹامنز کے ’جادوئی اثرات‘ کے دعوؤں سے بھرپور مارکیٹنگ ہو یا طبی سہولیات تک رسائی میں مشکلات، آج کل ہمارے اردگرد موجود بہت سے افراد اپنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ان …