Attention Deficit Hyperactivity Disorder ADHD Eating disorders Restless Child ASD AUTISM – Feedback

جی ڈاکٹر صاحب!۔

آپ نے ۔۔۔ کو ابتدائی دس دن کی میڈیسن دی تھی۔ اس میں ابتدائی دو سے تین دن میں ہی اس کے اندر واضح فرق محسوس ہوا۔  کچھ چیزوں میں ، جن میں سب سے پہلی چیز اس کا توازن ہے۔ وہ بلکل ٹک کے ایک جگہ پر کام نہیں کرتی تھی لیکن اب وہ بہت آرام سے بیٹھ کر دلچسپی کے ساتھ اپنا کام کرتی ہے۔اسی عادت کی وجہ سے اب اس کا ذہن اپنے کام پر توجہ بھی مرکوز کر پاتا ہے۔یہاں تک کہ وہ نماز میں بھی اب بہت زیادہ نہیں ہلتی بلکہ صحیح  کھڑی ہوکر توازن سے نماز ادا کرتی ہے۔

اس کا موڈ بھی بہت خوشگوار رہتا ہے اور وہ ہر ایک کے ساتھ اچھے طریقے سے بات کرنے اور اچھے خوشگوار موڈ میں ان کا کام کرنے کو تیار رہتی ہے۔ اسے اب بھوک بھی بہت اچھے طریقے سے لگتی ہے۔وہ اپنے وقت پر اور اس کے علاوہ بھی جب دل چاہے کھانے کے لئے مانگنے لگی ہیں۔

اسے اب کوئی بھی لیسن کی بات سمجھائی جائے تو اسے آسانی سے سمجھ آتی ہے کیونکہ وہ آرام سے بیٹھ کے تسلی سے سنتی ہے۔

اس کے چہرے کی رنگت بھی پہلے سے بہت بہتر ہونے لگی ہے۔

وہ اپنا کام ایک عجیب سی سرمستی اور خوشی سے کرتی ہے کہ جیسے سب کچھ اس کے اندر سے پھوٹ رہا ہو ۔

مختصر یہ کہ اس کے اندر ایک عجیب سی خوشی اور انہماک پیدا ہوا ہے اپنے ہر قسم کے رویے کے حوالے سے وہ رو بہ صحت معلوم ہوتی ہے۔

 

۔۔۔۔

 حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ اینڈ ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکیستان ۔ 

 

 

Attention Deficit Hyperactivity Disorder ADHD Eating disorders Restless Child ASD AUTISM best homeopathic doctor medicine top dr hussain kaisrani qaisrani bahria town lahore lake city orchard  – Feedback

5 1 vote
Article Rating
Picture of kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments

Sign up for our Newsletter