بچوں کی بھوک اور کھانے پینے کے مسائل ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک
آپ کا خصوصی شکریہ ادا کرنے کے لئے یہ فیڈبیک ارسالِ خدمت ہے۔ میری بیٹی جو ہماری تمام کوششوں کے باوجود بھی کھانا نہیں کھاتی تھی وہ آپ کا علاج شروع ہونے کے صرف تین دن بعد خود سے کھانا مانگنے لگ گئی ہے۔ آپ سمجھ سکتے ہیں کہ ہمارے تمام خاندان کے لئے یہ کتنی ہی بڑی بات ہے۔ اِسے بھوک تو لگتی ہی نہیں تھی اور ہمیں اس وجہ سے بے پناہ مسائل پیش آ رہے تھے۔ ایسا اکثر ہوتا تھا کہ سارا سارا دن کچھ نہیں کھاتی تھی۔ روزانہ کئی کئی جتن کر کے معمولی سا کچھ …
بچی کے جذباتی، نفسیاتی اور جسمانی مسائل ۔ کامیاب علاج ۔ والدہ کا فیڈبیک
میری بیٹی کو پیٹ کے کیڑوں کا مسئلہ بہت چھوٹی عمر سے تھا۔ ایلوپیتھک، ہومیوپیتھک اور دیسی علاج بھی کروائے۔ دواؤں سے پاخانے میں کیڑے نکلتے بھی تھے۔ لیکن صرف وقتی فائدہ ہوتا تھا اور چمونے چند دن بعد پھر واپس آ جاتے تھے۔ تھوڑی بڑی ہوئی تو اکثر پیٹ درد رہنے لگا۔پیشاب میں جلن (یو ٹی آئی) کی شکائت اکثر رہنے لگی۔سر کی جوئیں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی تھیں۔ ناشتہ بالکل نہیں کرتی تھی۔ ساری رات بیڈ پہ گھومتی رہتی تھی۔ ٹک کے ایک جگہ نہیں سوتی تھی۔ نیند میں منہ سے رال بہتی تھی۔ لیکن …
ails Par Sufaid Nishan ka elaaj || Causes White Marks On Nails || Nakhun ke spots ka ilaaj || Urdu Hindi || Hussain Kaisrani
ناخنوں پر سفید نشان ناخنوں پر نشان کی وجہ اور ہومیوپیتھک دوا علاج Nails Par Sufaid Nishan ka elaaj || Causes White Marks On Nails || Nakhun ke spots ka ilaaj || Urdu Hindi || Hussain Kaisrani www.kaisrani.com www.facebook.com/hussain.kaisrani #homeopathicclinic #hussainkaisrani #nails …
بچوں میں فکر مندی اور گھبراہٹ یا ’اینگزائیٹی‘: اس پر کس طرح قابو پایا جا سکتا ہے؟
کلوڈیا ہیمنڈ بی بی سی فیوچر 10 اکتوبر کو دنیا بھر میں ذہنی صحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس حوالے سے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر یہ تحریر پہلی بار اگست سنہ 2019 میں شائع کی گئی تھی، جسے آج دن کی مناسبت سے دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے۔ ایک بالغ شخص کی طرح ہر بچہ بعض اوقات کسی نہ کسی وجہ سے فکر مند ہوتا ہے اور گھبراہٹ یعنی ’اینگزائیٹی‘ محسوس کرتا ہے لیکن کچھ بچوں میں فکرمندی ایسے اثرات پیدا کرتی ہے کہ ان کا دل اُن باتوں میں نہیں لگتا جن میں …
صحت مند بچوں کی پیدائش کیسے ممکن ہے؟ جارج وتھالکس ۔ ترجمہ و تخلیص: حسین قیصرانی ۔ مہر النسا
[نوٹ: اِس آرٹیکل کی بنیاد مشہور یورپی مفکر، انجینئر اور انٹرنیشنل اکیڈیمی آف کلاسیکل ہومیوپیتھی کے فاونڈر پروفیسر ڈاکٹر جارج وتھالکس کے تحقیقی پیپر ?How can healthier children be born پر ہے]۔ یہاں پیش کیا جانے والا مفروضہ سالہا سال علاج معالجے کے دوران مختلف قومیتوں کے والدین سے تبادلہ خیال کے بعد پیش کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد مندرجہ ذیل دو بنیادی نکات پر بحث کرنا ہے۔ 1۔ صحت مند بچوں کی پیدائش میں کون سے عوامل کارفرما ہوتے ہیں؟ 2۔ صحت مند بچے پیدا کرنے کے لئے والدین کا اپنی کن ذمہ داریوں سے آشنا ہونا …
محمد احسن ادریسی کا حسین قیصرانی کے ہومیوپیتھک علاج پر جینوئن ویڈیو ریویو
محمد احسن ادریسی یا احسن بٹ کا تعارف بہت مشکل ہے کیوں کہ اُن کی زندگی بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ ایک معمہ بھی ہے۔ وہ بیک وقت کئی شعبوں میں مہارت اور مشہوری رکھتے ہیں۔ انٹرنیشنل لیول کے ڈیزائنر ہیں جن کے کریڈٹ پر ٹاپ ملٹی نیشنل کے ڈیزائن ہیں۔ وہ بین الاقوامی سطح کے ٹیچر ہیں جن کے آن لائن سٹوڈنٹس کی تعداد ہزاروں میں ہے جو فیس ادا کر کے اِن کے آن لائن کورس کے بعد لاکھوں ڈالرز کما رہے ہیں۔ احسن صاحب نے گوجرانوالہ بورڈ ٹاپ کر کے اپنا اور اپنے سکول اور خاندان کا …
سپیچ ڈیلے، مسلسل بے چینی، دوڑبھاگ، مار دھاڑ، نیند کے مسائل ۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوا علاج۔ حسین قیصرانی
کیس پریزینٹیشن، کمپوزنگ: مہر النسا بلال کی والدہ نے اپنے بیٹے کے علاج کے لیے کراچی سےرابطہ کیا۔ محترمہ خود بھی بلکہ اُن کی والدہ تک میرے زیرِعلاج رہ چکی تھیں۔ بیٹےکے مسائل نے انھیں کافی پریشان کر رکھا تھا۔ وہ بات چیت نہیں کر پاتا تھا۔ عجیب و غریب قسم کے ڈر خوف اور فوبیاز بچے کے دماغ پہ چھائے رہتے تھے۔ سوچنے ، سمجھنے اور خاص طور پر اپنی بات یعنی خواہشات کا اظہار نہ کر سکنے کی وجہ سے معاملات خراب ہو رہے تھے۔ تفصیلی انٹرویو سے درج ذیل صورت حال سامنے آئی۔ بلال کی طبیعت بہت …
سپیچ ڈیلے، مسلسل بے چینی، دوڑبھاگ، مار دھاڑ، نیند کے مسائل ۔ علاج کے بعد والدہ کا فیڈبیک
مجھے یہ فیڈبیک لکھتے ہوئے بےحد خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ بیٹے کی صحت یابی کی صورت میں جو تبدیلیاں ہماری زندگی میں آئی ہیں، چند ماہ پہلے تک میں ان کا تصور بھی نہیں کر سکتی تھی۔الحمدللہ اب میرا بیٹا بولنے لگا ہے۔ میں کتنی پریشان تھی کہ میرا بیٹا دوسرے بچوں کی طرح باتیں نہیں کرتا مگر اب وہ نئے نئے الفاظ سیکھتا ہے دوسروں کی باتیں سن کر دہراتا بھی ہے نظمیں پڑھتا ہے۔ پہلے یہ ہر وقت چاہتا تھا کہ میں اس کے ساتھ رہوں۔ صرف اس کو مسلسل توجہ دوں۔چیزوں کو توڑتا پھوڑتا رہتا تھا۔ …
A case of Autism ASD ADHD, Undescended testicle cryptorchidism, Slow learning, delayed milestones and Speech disorder – Feedback
Parents observations regarding AC (Kid name), Gender: Male, Age: 5 yrs Previous situation (since birth up to 4- year old) AC is a slow learner since he was born. He started crawling when he was one year old and walked for the first time when he was two years old. He also had physical challenges. Moreover, he could not talk as much as a 4-year-old child could. He always preferred to play 1-1, and if there were many children, he withdrew. In addition, he has testicles problem since they were not in the right place. According to medical doctors, we can wait for …
آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر، او سی ڈی اور بچوں کے جذباتی نفسیاتی مسائل میں ہومیوپیتھی دوا علاج کا کردار ۔ حسین قیصرانی
ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن WHOکے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ہر 160 میں سے 1 بچہ آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر (AUTISM SPECTRUM DISORDER – ASD) کا شکار ہے۔آٹزم سوسائٹی آف امریکہ کے مطابق: آٹزم ایک پیچیدہ ذہنی معذوری ہے جو عام طور پر عمر کے پہلے تین سالوں میں ظاہر ہوتی ہے۔ یہ ایک اعصابی عارضہ ہے جو دماغ کی کارکردگی کو متاثر کرتے ہوئے جسمانی اور ذہنی نشوونما پر اثرانداز ہوتا ہے۔ان مریضوں کو بات چیت،سماجی میل جول، دوسروں کی بات کو سمجھنے، اپنی بات سمجھانے اور حواس کو کنٹرول کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔ لڑکوں اور لڑکیوں …