شدید ڈپریشن انزائٹی، وزن میں کمی، بالوں کا گرنا، ڈر خوف فوبیاز ۔ علاج ہومیوپیتھک دوائیں ۔ حسین قیصرانی
ایک نوجوان ڈاکٹر صاحبہ نے واٹس ایپ پر رابطہ کیا۔ ان کی ایک کولیگ، جو میرے زیرعلاج رہی تھیں، ہمارے مابین رابطے کا ذریعہ بنیں۔ ڈاکٹر صاحبہ کی تکالیف جسمانی ،ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی سطح پر ان کی روزمرہ زندگی کو مفلوج کر چکی تھیں۔ ذہنی کیفیت ایسی تھی کہ وہ اپنی ٹریننگ اور پریکٹس چھوڑ چھاڑ کر صرف اپنے کمرے تک محدود ہو کر رہ گئی تھیں۔ ۔ٖڈپریشن (Depression)، انزائٹی (Anxiety) ، ذہنی دباؤ (stress) ، غصہ ،چڑچڑاپن اور ڈر، خوف فوبیاز جیسے مسائل میں بتدریج اضافہ ہو گیا تھا۔ کئی طرح کے جسمانی مسائل جنم لے رہے تھے۔ وزن …
Why Choose Classical Homeopathy for Children with Autism Spectrum Disorder or ADHD? Hussain Kaisrani
Why Choose Classical Homeopathy for Children with Autism Spectrum Disorder (ASD), ADD, or ADHD? – Hussain Kaisrani According to the World Health Organization (WHO), approximately 1 in 160 children worldwide are diagnosed with Autism Spectrum Disorder (ASD). In the United States alone, it is projected that by 2035, 1 in 3 children will be diagnosed with autism. ASD is a complex developmental condition that appears in the early years of life and affects the normal functioning of the brain, influencing communication, social interaction, and behavior. Autism can range from mild symptoms to profound learning difficulties, and while therapies like Applied …
سپیچ ڈیلے، دماغی، ذہنی جسمانی کمزوری، بولنے چلنے میں دیر – کامیاب کیس، علاج اور ہومیوپیتھک دوائیں – حسین قیصرانی
کیس پریزینٹیشن اور کمپوزنگ: مہر النسا چار سالہ اے سی (بچے کا نام) کی والدہ چند سال قبل اپنا علاج کروا چکی تھیں۔ اب محترمہ نے اپنے بیٹے کے مسائل ڈسکس کرنے کے ڈنمارک سے رابطہ کیا۔ بیٹا پیدائش کے وقت سے ہی سست بچہ ثابت ہوا تھا۔ وہ جیسے جیسے بڑا ہو رہا تھا اس کے اور اس عمرکے دوسرے بچوں کے درمیان ایک بہت واضح فرق فکرمندی کا باعث بن رہا تھا۔ ذہنی اور جسمانی دونوں سطح پر مسائل گھمبیر تھے۔ کیس کو سمجھنے کے لیے تفصیلی ڈسکشن کی ضرورت تھی۔ بچہ مناسب انداز میں چل پھر بھی …
ناپاکی، ٹچ کرنے، بار بار کپڑے بدلنے اور ہاتھ دھونے کا وہم، عجیب ڈر اور خوف – فیڈبیک
السلام علیکم آج سے ایک ماہ پہلے میں نے ڈاکٹر حسین قیصرانی کو کال کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے یاد ہے کہ میں رو رہی تھی۔۔ میرا بیٹا جن مسائل کا شکار تھا ان کا حل کہیں نہیں مل رہا تھا۔۔۔۔ میں نے کئی اچھے ڈاکٹرز سے اس کا علاج کروایا۔۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔ دکھ کہاں ٹھہرتا ہے ۔۔۔۔۔۔ حاشیہ لگانے سے! شائد میں حاشیہ لگانا چاہ رہی تھی۔۔۔۔ وہ جن تکالیف سے گزر رہا تھا۔۔۔ سب ڈاکٹر اور میں خود بھی۔ ان مسائل کو حل کیے بغیر ختم کرنا چاہ رہے تھے۔ اللہ عزوجل نے میری مدد کی۔ اور میں نے …
آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — فاسفورس بچے — بچوں کے جسمانی، جذباتی، نفسیاتی مسائل – حسین قیصرانی
AUTISM SERIES – PHOSPHORUS – فاسفورس – CHILDREN Autism Series آٹزم اور ہومیوپیتھی PHOSPHORUS – Children and Homeopathy – Hussain Kaisrani ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ فاسفورس بچوں کے جسمانی، جذباتی، ذہنی اور نفسیاتی مسائل – ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی Physical, Emotional, Psychological, Behavioral and Mental DIS-eases of Children Attention deficit disorder (ADD), Autism Spectrum Disorder (ASD), Attention deficit hyperactivity disorder (ADHD) اکیلے پن، اندھیرے، شور، گرج چمک اور کچھ ہو جانے کا شدید ڈر خوف فوبیا کھانسی، ناک کان گلا کے شدید مسائل، الرجی اورنمونیہ وغیرہ کی ہسٹری مستقل بے آرام، توجہ فوکس مشکل، زیادہ پیاس، موسم ماحول کی تبدیلی …
Homeopathic medicines for Emergency, Injury and Accidents – Causation overrules symptomatology – Hussain Kaisrani
Comprehensive Homeopathy for Acute and Chronic Ailments: Remedies for Effective Healing Homeopathy is a complete and holistic form of treatment that offers remedies for almost every known ailment. Whether treating chronic conditions or acute emergencies, homeopathy provides natural, personalized solutions. This medical system focuses on addressing not only the symptoms but also the underlying causes of health issues, making it a powerful tool for overall wellness. However, the practice of homeopathy requires time, expertise, and careful attention, especially when dealing with both chronic and acute ailments. A homeopath must gather a detailed patient history to ensure the correct remedy is …
کمر درد
کمر کا سب سے زیادہ مرض کمر درد ہے جو زیادہ تر کمر کے نچلے حصے میں ہوتا ہے۔ کچھ مریضوں میں یہ درد ساری کمر میں پھیلا ہوتا ہے۔ بیرونی چوٹ، بہت زیادہ جسمانی محنت یا زیادہ وزن اٹھانا متواتر بیٹھنے کا کام یا غلط پوسچر میں بیٹھنے کی عادت زیادہ موٹاپا خواتین اور بچیوں میں رِحم () کی خرابی ریح () کا درد ڈسک یا مہروں () کے مسائل گردوں میں پتھری یا گردوں میں سوجن زیادہ جنسی عمل ریڑھ اور حرام مغز کے مسائل کمزوری کمر درد — ہومیوپیتھک دوائیں اورعلاج یہ نقطہ بہت اہم ہے کہ دوا …
ہومیوپیتھی تیز یا سست علاج؟ – ایک مثال – حسین قیصرانی
ہومیوپیتھک علاج کے متعلق عام طور پر سمجھا یہ جاتا ہے کہ یہ بہت سست اور لمبا علاج ہے۔ یہ تاثر صحیح نہیں ہے۔ میرے کلائنٹس کی اکثریت چند ماہ کے اندر اِس قابل ہو جاتی ہے کہ وہ موجودہ مسئلہ کے علاج سے فارغ ہو جائے۔ اگر مریض تھوڑی سی بھی ہمت دکھائے تو ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ وہ میڈیسن فری ہو جائے۔ ذیل میں، ایم فل کی ایک سٹوڈنٹ کا فیڈبیک پیش کیا جاتا ہے جو ایک وقتی معاملہ کی وجہ سے بے حد سست ہو گئی، جسم کے مختلف حصوں بالخصوص کندھوں اور بازو میں …
کاربنکل، دنبل یا پھوڑا – ہومیوپیتھک علاج اور دوا – حسین قیصرانی
کاربنکل (Carbuncle) کاربنکل، دنبل یا دمبل — پھوڑے کی ایک قسم ہے جو زیادہ تر شوگر / ذیابیطس کے مریضوں کو نکلتا ہے۔ گردن کے پیچھے یعنی گردن کی پشت پر یا کہیں اس کے نزدیک ظاہر ہوتا ہے۔ جب خون میں شوگر بہت زیادہ ہو جاتی ہے تو اس کے بننے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ علاج میں سب سے زیادہ ضروری شوگر کو کنٹرول کرنا ہے۔ ہومیوپیتھک دوا انتھریکس 30 ہے۔ (Anthracinum) اس مسئلے کا بہترین علاج اس بات کو واضح کر دینا بہت اہم ہے کہ یہ دوا صرف پھوڑے کا علاج ہے؛ شوگر کا نہیں۔ اگر …
جوڑوں کے درد، اکڑاہٹ، سوزش، گنٹھیا، گاؤٹ، آرتھرائٹس – ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج – حسین قیصرانی
گاؤٹ (Gout)، گنٹھیا، آرتھرائٹس یا جوڑوں کے درد (Joint Pains) بہت تکلیف دہ اور خطرناک مرض ہے۔ اگر یہ مختلف امراض کے نام ہیں اور میڈیکل سائنس کے مطابق وجوہات بھی ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ مگر اِن کی علامات اور تکلیفیں ملتی جلتی ہیں۔ ہومیوپیتھی میں چونکہ علامات، میازم، موروثی تکالیف اور مریض کے مزاج کی بنیاد پر دوا علاج کا فیصل کیا جاتا ہے؛ اِس لئے ہم نے انہیں ایک ہی موضوع کے تحت لیا ہے۔ اہم اور سادہ ترین علامت جوڑوں کے درد اور سوجن ہیں۔ مرض کی تفصیل اور وجوہات میں جائے بغیر سمجھنے کی بات …