Testimonials

Sickness to Health

August 2020

Back to Life with a Life Savior named Doctor Hussain Kaisrani – Review and Feedback

By |2020-08-29T19:53:53+05:00August 26, 2020|Categories: Homeopathic Awareness, Mental Health, Testimonials|

It was 7th month of last year when for the first time I talked to Dr. Hussain Kaisrani. Here is my journey with him but first let me introduce myself. I am one of those lucky persons on the ball of earth who was born with a silver spoon in their mouth. I was the most beloved child not only of my parents and siblings but also the whole family. My father never turned my words like my every word was a command for him to fulfil in just no time. Despite limited resources every wish of mine was always fulfilled. ALLAH blessed me with love and success on every step of life. This love from my family and blessings of ALLAH converted me into a strong and bold personality layered with confidence and courage. I was so bold and courageous that no one ever tried to mess with me or dared to talk rubbish in front of me. I was just walking on the ramp of life, holding the finger of my father, like a conqueror who has a solid ‘Don’t Care Attitude’ with no fears, no failures and no turning back. But then suddenly the ramp of my [...]

معدہ خرابی، انگزائٹی، پینک اٹیک، وسوسے، موت، ہارٹ اٹیک کا ڈر خوف فوبیا ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک

By |2021-01-26T15:14:05+05:00August 26, 2020|Categories: Digestive System, Homeopathy in Urdu, Mental Health, Testimonials|

مجھے دو سال قبل اپنے والد صاحب کی وفات اور اس کے بعد والدہ کی شدید بیماری کی وجہ سے انگزائٹی (Anxiety) کا مسئلہ ہوا۔ گیسٹرک پرابلم (Gastric Problem) کی وجہ سے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہوئی تو شدید پریشانی میں کارڈیالوجی چلا گیا۔ الحمد للہ وہاں سب کچھ کلیئر تھا تو اس کے بعد کچھ بہتر ہوگیا لیکن معدے کے مسائل ہلکے پھلکے چلتے رہے۔ بلڈپریشر (Blood Pressure) بھی کبھی کبھار ہائی ہوتا تھا۔ اس سال کا آغاز میرے لیئے کچھ اچھا نہیں تھا۔ جنوری میں شدید بیمار ہوا۔ بخار نزلہ زکام کھانسی کی وجہ سے کافی کمزوری تھی۔ اس دوران مجھے ایک دن ہاتھ پر شدید قسم کی چوٹ لگی تو میرا دل گھبرایا آنکھوں کے آگے اندھیرا آیا اور میں گر گیا۔ یہ آغاز تھا اس برے وقت کا جس نے مجھے چار ماہ میں زندگی سے مایوس کر دیا۔ اس دن کے بعد سے مجھے تقریباً ہر روز پینک اٹیک (Panic Attacks) آنے لگے۔ ہاضمہ بلکل برباد ہو گیا، شدید تیزابیت (Acidity) رہتی اور بھوک بلکل ختم ہو گئی۔ فروری سے لے کر مئی تک میری یہی حالت رہی۔ اس دوران کاروبار بھی بند ہو گیا۔ میں گھر میں قید ہو گیا اور ہر دن [...]

معدے کے شدید مسائل، انگزائٹی، ڈر خوف اور فوبیا – کامیاب علاج – اوکاڑہ سے آن لائن مریض کا فیڈبیک

By |2020-08-08T20:09:22+05:00August 7, 2020|Categories: Testimonials|

السلام علیکم ڈاکٹر قیصرانی صاحب الحمد اللہ یہ عید پچھلی عید سے بلکل مختلف تھی۔ عیدالفطر پر ابھی آپ کا علاج شروع نہیں کیا تھا تو پہلے دن ہی کھانے کے بعد معدے میں گیس گھبراہٹ بے چینی شروع ہو گئی تھی اور میں بہت ڈسٹرب ہو گیا تھا۔ انگزائٹی (Anxiety)، ڈپریشن (Depression) اور ڈر خوف (Fear and Phobia) سے میں بہت مشکل میں آ گیا تھا۔ میں کھانے پینے میں بے پناہ احتیاطیں کر رہا تھا۔ اس بار تو ڈرتے ڈرتے تھوڑا بہت گوشت اور کلیجی بھی کھا لیا ہے کل۔ میں بہت خوش ہوں اللہ کا شکر ہے کہ کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ جب سے مجھے انگزائٹی اور فوبیا ہوا تو میں خود شاپ نہیں کھول پاتا تھا۔ ایک لڑکا رکھا ہوا ہے۔ کل وہ نہیں آیا تھا اور میں قربانی میں مصروف تھا۔ آج پھر اس کی چھٹی تھی تو میں نے کم از کم تین ماہ بعد آج خود شاپ کھول کر کسٹمرز کو ڈیل کررہا ہوں۔ الحمداللہ کوئی پریشانی انگزائٹی نہیں ہو رہی۔ آپ کے صرف دو ماہ کے علاج سے میرے 90% مسائل حل ہوچکے ہیں۔ لمبے عرصہ کے بعد اپنے دوست احباب سے ملنا ملانا بھی شروع ہے۔ خوشی غمی میں اب اکیلا [...]

مثانے پیشاب کی بیماریاں، گائنی کے مسائل، شدید جسمانی و نفسیاتی درد، ہائپوتھائیرائڈ، انگزائٹی اور موت کا ڈر خوف فوبیا – کامیاب علاج – فیڈبیک

By |2020-08-08T18:46:07+05:00August 7, 2020|Categories: Testimonials|

میں سمجھتی ہوں کہ میں چاہے جو مرضی الفاظ استعمال کر لوں شائد کبھی بھی نہیں بتا پاؤں گی کہ جو بے پناہ فائدہ مجھے ڈاکٹر حسین قیصرانی کے علاج سے ہوا۔ میں ایک بیمار ماں کے بطن سے پیدا ہوئی۔ بچپن سے ہی بہت ساری بیماریوں کا گھیراؤ رہا۔ کبھی کوئی اسپیشلسٹ، کبھی کوئی ڈاکٹر، پاکستان ہو یا امریکہ (USA)، ہر جگہ ڈاکٹروں پر جا جا کر تھک چکی تھی۔ Hypothyroid اور fibromyalgia جیسی لاعلاج بیماریوں سے تنگ آ گئی تھی۔ اب تو ڈاکٹر ٹی بی اور کینسر کی باتیں کرنے لگے تھے۔ پھر ایک دن فیس بک کے ذریعے ڈاکٹر حسین قیصرانی میرے لیے فرشتہ بن کر آئے۔ بچپن میں ایک عشق کر بیٹھی جس نے ساری عمر نہ جینے دیا نہ مرنے۔ اس کو کھو کر زندہ تو تھی مگر اندر سے مر چکی تھی۔ gallbladder اور ٹانسلز کی سرجریز ہوئیں۔ پچھلے سال اپنڈیکس کا آپریشن ہوا۔ لیکن ان سب کے باوجود بیماریوں میں اضافہ ہوا۔ بہت زیادہ anxiety تھی کہ میں مر جاؤں گی اور میرے بچے میری طرح رل جائیں گے۔ bladder کا ایسا مسئلہ میرے ساتھ لگ گیا کہ جس کی وجہ سے میں ایک رات میں 20 مرتبہ واش روم جاتی۔ ان سب [...]

July 2020

Successful Treatment of Low self esteem, Sexual weakness, Depression, Stress and Anxiety – Feedback

By |2020-08-20T00:03:46+05:00July 11, 2020|Categories: Testimonials|

Alhamdulillah .. After a long time I am back to a healthy life and looking forward to much more. I was deeply disturbed psychologically. Specially communication always proved a hard pill to swallow. Sexual sphere was highly disturbed. If I sum up .... I was miserable.. But by the grace of Allah Kareem, Psychotherapy, Online Homeopathic treatment of Dr. Hussain Kaisrani I found myself with self esteem. My confidence level is more than 80% improved. Sexual weakness is 100% cured. I can communicate effectively. I managed fasting after 13 years. Suspicious attitude improved 80%. Stress management enhanced. My way of dealing with customers is better, concentration is good. Anxiety and Depression is not disturbing me anymore. Dr. Kaisrani always pays attention. He is very polite. He makes me feel confident and comfortable. He always encourages me.. because of him I am a confident person now. ============ Please Click HERE or visit the following link for complete Case in Urdu and medicines: اعتماد کی کمی، معدہ خرابی، جنسی کمزوری، انگزائٹی، ڈر خوف اور فوبیاز – کامیاب کیس، علاج اور دوائیں – حسین قیصرانی

فسچلا ، فسچلہ، فسٹولا، فسٹلا، بھگندر کا بغیر آپریشن کامیاب علاج ۔ فیڈبیک

By |2020-08-21T01:47:26+05:00July 3, 2020|Categories: Testimonials|

الحمد للہ کہ میرا فسچولا بالکل ٹھیک ہو گیا ہے۔ میری بیٹی کے علاج کے سلسلے میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر حسین قیصرانی سے میرا تعارف چار سال پہلے سے تھا۔ بیٹی چار ماہ کی تھی جب اسے سخت کھانسی ہو گئی۔ اس کے بعد اسے چیسٹ انفیکشن کا شدید مسئلہ رہنے لگا۔ اُسے اکثر اینٹی بائیوٹک ادویات دینی پڑتی تھیں۔ ٹاپ سپیشلسٹ ڈاکٹرز سے بھی علاج کروایا مگر سب کی دوائیں ملتی جُلتی تھیں یعنی انٹی بائیوٹیک۔ ایک دوست نے مجھے مشورہ دیا کہ ڈاکٹر حسین قیصرانی سے بیٹی کا علاج کرواؤں لیکن میرے والدین اور بہن بھائی ہومیوپیتھی علاج کو بہت فضول سمجھتے تھے۔ یہی میرے سسرال کی بھی سوچ تھی۔ مجبوراً ہم ہومیوپیتھی کی طرف آئے۔ اللہ نے کرم کیا اور بیٹی کو دو ہفتے کے اندر واضح بہتری آ گئی۔ اُس کے بعد شاید اب تک ایک بار کسی مجبوری میں انٹی بائیوٹیک دینی پڑی ہے۔ اب وہ ماشاء اللہ بالکل ٹھیک ہے۔ تقریباً دو سال پہلے میں نے ڈاکٹر حسین سے اپنے فسچولا (Anal Fistula) کے لئے رابطہ کیا۔ یہ بہت تکلیف دہ تھا اور ڈاکٹرز نے اس کا واحد حل سرجری بتایا تھا۔ جب میں نے ڈاکٹر قیصرانی سے فون پر ڈسکس کیا تو انھوں نے [...]

حسین قیصرانی سے آن لائن علاج ایک شاندار تجربہ ۔ فیس بیک ریویو ۔ ربیعہ فاطمہ، لاہور

By |2020-08-09T01:18:39+05:00July 1, 2020|Categories: Testimonials|

میرا نام ربیعہ فاطمہ ہے اور میں لاہور کی رہائشی ہوں۔ مجھے اپنے اور اپنے بچوں کے لیے ڈاکٹر حسین قیصرانی سے کنسلٹ کرتے ہوئے تقریباً دو سال ہونے کو ہیں۔ اس دوران مجھے بہت سہولت رہی ہے کہ مجھے کسی میڈیکل ڈاکٹر کو کنسلٹ کرنے اور ایلوپیتھک دوا استعمال کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئی۔ اللہ کا کرم ہوا اور ڈاکٹر صاحب بھی اتنا اچھا گائیڈ کرتے رہے ہیں کہ مجھے پہلے بچوں کی صحت کے حوالے سے جو ٹینشن رہتی تھی، اس کا مسئلہ حل ہو گیا۔ میرے بچوں کو بچپن سے ہی کبھی گلے کا انفکشن، کبھی چھاتی اور کبھی پیٹ کا انفکشن رہتا تھا اور کبھی سکن کے مسائل۔ لہذا اینٹی بائیوٹک ادویات کا استعمال تقریباً مسلسل ہی جاری رہتا تھا۔ ڈاکٹر قیصرانی سے رابطہ کے بعد انٹی بائیوٹیک وغیرہ سے مکمل جان چھوٹ چکی ہے۔ اب میں نے اپنے سب سے چھوٹے بچے کے لیے پیدائش کے ساتھ ہی صرف ڈاکٹر صاحب سے رابطہ رکھا ہے اور ہومیوپیتھی کے استعمال سے اس کے تمام مسائل حل ہو رہے ہیں اور ابھی تک اس کا کوئی مسئلہ مسلسل نہیں چل رہا۔ میرا یہ بچہ باقی سب بچوں کی نسبت زیادہ صحت مند اور ایکٹو بھی ہے۔ [...]

June 2020

Hussain Ahmad Highly Recommends for Online Treatment of Hussain Kaisrani – Facebook Review

By |2020-06-27T19:06:16+05:00June 27, 2020|Categories: Testimonials|

I am 27 years old. It was 10 years ago when I had the first sign that something seriously wrong with my health. I started complaining anorexia. I turned into an introvert. I stopped any kind of interaction with my friends and family. All this made me sick enough that i started consulting well known doctors. And started taking medicines in high amount that were a risk to my life. But only what i obtained were the cons. I had been sick so long i couldn't remember what it felt like to be healthy. Finally Allah bestowed his blessing on me and i got a chance to meet Dr Hussain Kaisrani. A great person and well experienced psychologist, psychotherapist and homeopathic consultant. He is very compassionate, knowledgeable, empathetic and most respectful person. Wherever the art of medicine is loved there is also a love of humanity. He listened to me attentively and by his medicine and efforts i literally got cured and got a new life. I really want to thank him that he made me regain my life after a long time of desperation. I highly recommend those who are confronting any kind of mental disorders or other health [...]

حسین قیصرانی سے آن لائن علاج ۔ ایک بہت بڑی سہولت ۔ گوگل ریویو

By |2020-09-06T21:27:51+05:00June 22, 2020|Categories: Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Testimonials|

ہمارے ہاں آن لائن علاج بہت زیادہ عام نہیں ہے۔۔۔ عام آدمی ابھی بھی اس سے ناآشنا ہے لیکن اس کی افادیت سے انکار بھی ممکن نہیں۔ ایک سال قبل سوشل میڈیا پر ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب کے کیسز کا مطالعہ کرنے کے بعد، میں نے بھی ڈاکٹر صاحب سے آن لائن علاج کا فیصلہ کیا۔ بلا شبہ یہ ایک شاندار تجربہ رہا ۔۔۔ اس سے پہلے علاج کبھی اس قدر سہل نہ تھا۔ کیا ہم کبھی تصور کر سکتے ہیں کہ ہمیں کسی اسپیشلسٹ سے ٹائم نہیں لینا، بے ہنگم ٹریفک سے الجھ کر ہاسپٹل نہیں جانا، کلینک پر اپنی باری کا انتظار نہیں کرنا، پھر فارمیسی کے چکر نہیں لگانے، ڈھیروں اینٹی بائیوٹک نہیں کھانی، بلا ضرورت اللہ کی نعمتوں سے پرہیز نہیں کرنا۔۔ یقیناً یہ سب ناممکن لگتا ہے۔ مگر آج میں ایسی ہی زندگی گزار رہی ہوں۔۔ میں اور میری فیملی پچھلے ڈیڑھ سال سے ڈاکٹر صاحب سے منسلک ہیں۔۔ اور صحت کے حوالے سے ہم نے بہترین وقت گزارا ہے۔ یہ علاج ہر لحاظ سے سود مند رہا۔ چیدہ چیدہ خصائص میں سر فہرست رازداری، علاج میں دلچسپی، پیچیدہ مسائل کو تکنیکی انداز میں حل کرنا، ایمرجنسی معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر دیکھنے [...]

Piles بواسیر , Fissures, Hemorrhoids and OCD – Cured in 3 Months – Feedback

By |2020-06-25T18:20:16+05:00June 21, 2020|Categories: Testimonials|

AlhamdoLillah! I have recovered from almost all of my symptoms related to severe chronic Piles, Fissures and Hemorrhoids after 4 months homeopathic treatment by Dr. Hussain Kaisrani. I had health anxiety and other emotional issues including OCD (Obsessive Compulsive Disorder), but I am back to normal, happy and healthy life now. Since 3 months I am living a medicine free life. When I am writing this feedback after 3 months of completing the Homeopathic treatment, I forgot the miseries and pains of those difficult days. It was by the grace of Allah SWT and of course due the dedicated treatment provided by Dr. Kaisrani. I'm blessed that I found Dr. Kaisrani who being a Psychotherapist and Psychologist understood the nuances of my medical conditions which I thought were really difficult to handle and equally worried to whom to share them (because of the nature of problems). I wish him all the blessings and ease in his life and would highly recommend him to anyone going through any kind of medical or psychological issues in his / her life. Hussain Kaisrani - Psychotherapist and Homeopathic Consultant - Lahore Pakistan. Phone 03002000210

Load More Posts