Chronic Migraine Severe Headache is Cured by Homeopathy – A feedback by a Medical Doctor
Migraine and Severe Headache Stopped my Life AOA! I was suffering from migraine, severe headache that just stopped my life, it was badly affecting my physical and emotional health, consulted a lot of doctors but all in vain, no noticeable difference. I used to ask every second person of my life to recommend me to any dr so that I could get rid of this severe torture.. Then, through one of my senior colleagues I finally reached Dr Hussain Kaisrani and presented my chief complaint to him. In just 15 days I saw a noticeable difference by getting treatment from …
ڈر خوف فوبیا، انگزائٹی، ڈپریشن، پینک اٹیک، جسمانی درد، معدے کے مسائل . کامیاب علاج . 8 سال بعد فیڈبیک
آٹھ سال پہلے کی بات ہے کہ میں شدید قسم کے جسمانی، نفسیاتی، جذباتی اور ذہنی مسائل کا شکار تھی۔ ڈر خوف فوبیاز،ڈپریشن، انگزائٹی، سٹریس اور ناامیدی کے ساتھ ساتھ جسمانی درد تکلیفوں نے مجھے گھیرا ہوا تھا۔ میں بس دن گزار رہی تھی مگر زندگی میں میری دلچسپی ختم ہو چکی تھی۔ اُسی زمانے میں ڈاکٹر صاحب سے ملاقات ہوئی۔ علاج کا سلسلہ کئی ماہ جاری رہا۔ میری زندگی میں تبدیلیاں آنی شروع ہوئیں۔ یہ اندھیروں سے روشنی، انگزائٹی سے سکون، ڈر خوف سے حوصلہ ہمت، ڈپریشن سے اطمینان اور بیماریوں سے صحت کا سفر ثابت ہوا۔ ڈاکٹر صاحب …
بچوں کے جسمانی جذباتی ذہنی اور نفسیاتی مسائل . ہومیوپیتھک علاج . والدہ کا فیڈبیک
ڈاکٹر حسین قیصرانی!۔ ہم سب گھر والے اپنے بیٹے کے لیے بہت زیادہ خوش ہیں۔ اس کی عقل سمجھداری کا لیول روز بروز بہتر ہو رہا ہے۔ واقعی ہی کمال ہو رہا ہے۔ اب تو یہ اچھا خاصا چالاک اور دنیا دار ہو گیا ہے۔ ماشاء اللہ۔ میری آنکھیں اور دل اپنے بیٹے میں ہونے والی تبدیلیوں اور بہتریوں کو دیکھ دیکھ کر خوش نہال ہے۔ اور ہاں! دوسرے بیٹے کا علاج بھی زبردست جا رہا ہے۔ میں اس کے لئے بھی بہت خوش ہوں۔ اِس کے مسائل تو بہت ہی زیادہ تھے۔ ماشا٫ اللہ اب یہ بہت پیارا ہو گیا ہے۔ …
مایوسی، شدید غصہ، انگزائٹی کی مستقل کیفیت سے حوصلہ امید اور سکون کا سفر .. فیڈبیک
السلام علیکم !! میں اپنے اندر، اب سکون اور ٹھہراؤ محسوس کر سکتی ہوں۔ میرے حالات اور آس پاس سب کچھ ویسا ہی ہے جیسا پہلے تھا لیکن مسائل کے متعلق میری سوچ اور ریسپانس تبدیل ہو چکا ہے۔ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر میں مسائل کنٹرول نہیں کر سکتی اور حالات کو بدلنا بھی میرے بس میں نہیں ہے تو میں اپنی سٹریٹیجی تبدیل کروں گی۔ مجھے اصل مسئلہ سمجھ آ گیا ہے اور وہ یہ کہ میں فوری رزلٹ چاہتی تھی۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں ہولسٹک اپروچ موڈ میں تبدیل ہو گئی ہوں۔ وہ …
ہارٹ اٹیک موت کا شدید ڈر خوف فوبیا. پینک اٹیک. انگزائٹی ڈپریشن منفی سوچیں عجیب خیالات کی یلغار ۔ علاج کے بعد فیڈبیک
السلام علیکم۔۔ محترم المقام حسین قیصرانی صاحب ۔۔ محترم میرے شب و روز بہت زیادہ بہتر سے بہتر ہوتے جا رہے ہیں۔۔ مثبت اور منفی کی جنگ اور کشمکش اب تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے ۔۔منفی حملہ آور ہوتا ہے یا پچھلے دو تین دنوں میں ہوا لیکن وہ رکا نہیں۔۔مثبت بہت جلد اس کو کور کرلیتا ہے ۔۔۔ مثبت قیام کرتا ہے اور زیادہ دیر قیام کرتا ہے منفی نکل جاتا ہے۔۔منفی کا دورانیہ بہت کم سے کم ہوتا جا رہا ہے۔۔۔ جیسے جیسے آپ نے فرمایا تھا ویسے ویسے مثبت اور منفی، غلط صحیح کی کشمکش جنگ …
امتحان ٹیسٹ پریزنٹیشن کے دوران انگزائٹی، سٹریس، ٹینشن، پینک اٹیک اُلٹی قے اور طبیعت خرابی .. فیڈبیک
میرے پیپرز بہت اچھے ہو گئے ہیں۔ بہت شکریہ! آپ نے بہت تعاون کیا۔ آج آخری پیپر تھا اور بیس منٹ لیٹ شروع ہوا۔ اس لیے لیٹ ختم ہو پایا۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کو وقت پر انفارم نہ کر سکی۔ مجھے ہمیشہ ایگزام کا بہت سٹریس ہوتا تھا۔ پیپر کے دوران تو ہمیشہ ہی میری حالت خراب ہو جایا کرتی تھی۔ سٹریس ہوتا تھا شدید اور قے اُلٹی بھی ہو جاتی تھی۔ شکر الحمد للہ کہ علاج کے بعد اس بار میں بہت مزے اور سکون سے ایگزامز دیے ہیں۔ بہت بہت شکریہ .. آپ نے واقعی بہت …
جاب سٹریس، مایوسی، انگزائٹی، پینک اٹیک ڈس آرڈر سے حوصلے جرآت کا سفر .. علاج کے بعد فیڈبیک
السلام علیکم .. میں اپنے خیالات اور رویے میں واضح مثبت تبدیلی محسوس کر رہی ہوں۔ اگرچہ پچھلے تین چار دن میرے لئے بہت مشکلات کے تھے لیکن میں نے سب کچھ اچھے طریقے سے ڈیل کر لیا۔ سوچیں اور خیالات مکمل طور پر مثبت ہیں اور اپنے لئے نئی دنیا تلاش کرنے کے لیے تیار ہوں۔ ڈپریشن، خوف اور مایوسی … ؟ نا بابا نا؛ اب نہیں۔ ہمت، حوصلے اور اعتماد کے ساتھ زندگی کے مسائل سے نمٹ رہی ہوں .. میرا نہیں خیال کہ میں کبھی ایسی جرآت والی رہی ہوں گی۔ اپنے آفس میں، مجھے بدترین صورتحال …
انگزائٹی، سٹریس اور ٹینشن کا علاج ۔ فیڈبیک
مائی ڈیر قیصرانی صاحب! آپ کے ساتھ خوشخبری شیئر کرنے کو دل کر رہا ہے اور وہ یہ کہ مجھے فورٹریس اسٹیڈیم کے قریب ایک اسکول میں پارٹ ٹائم ٹیچنگ کا ایک مزید موقع بھی مل گیا ہے۔ الحمد للہ۔ اس لئے ان شا٫اللہ، اب میں اگلے ماہ سے دو اہم سکولز میں وزٹنگ فیکلٹی کے طور پر پڑھانا شروع کر دوں گا۔ میری انکم ڈبل ہو جائے گی۔ میں اس قابل نہیں تھا کہ ایسے چیلنج قبول کرنے کی جرآت کرتا۔ آپ کی کوششوں کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا۔ میرا علاج، آپ نے جس محنت اور خلوص سے …
انگزائٹی، ڈپریشن، پینک اٹیک، ڈر خوف فوبیا، وہم وسوسے منفی سوچیں اور اعتماد کی کمی .. علاج کے بعد فیڈبیک
شاید آپ کو اندازہ نہ ہو، کئی بار آپ کو کچھ شیئر کرنے لگتی ہوں تو رُک جاتی ہوں کہ یہ آپ کے لئے بالکل بے مقصد بات ہے اور اس سے آپ کا ٹائم ضائع ہو گا۔ لیکن …. لیکن مجھے کہنے دیجئے کہ ۲۰۱۷ سے اب تک اگر میں نے کچھ اچھا کیا یا کوئی بھی کامیابی کی بات اور معاملہ ہوا تو وہ سب کچھ آپ کو منسوب کرتی ہوں۔ اس لئے کہ اللہ تعالیٰ کے بعد آپ ہی ہیں کہ جو مجھے اس مقام تک لائے ہیں کہ جہاں آج میں ہوں۔ آپ ہی نے مجھے …
ڈپریشن، انگزائٹی، پینک اٹیک ڈس آرڈر، شدید مایوسی، جسمانی درد ۔ نفسیاتی، ذہنی اور جسمانی مسائل ۔ فیڈبیک
۲۰۲۰ کا سال، اوہ مت پوچھیں، میرے لئے کتنا بھیانک تھا۔ میں کچھ ایسے مسائل کا شکار ہوا کہ میری زندگی بُری طرح بدل گئی۔ اتنا ڈسٹرب ہو گیا کہ مر جانا ہی واحد آپشن نظر آتی تھی۔ کس کس مسئلہ کا ذکر کروں۔ مختصر عرض کروں تو: انگزائٹی ڈپریشن وزن کا تیزی سے گرتے چلے جانا بالوں کا گرنا اعتماد کی شدید کمی جسمانی درد نیند کے مسائل بھوک کی کمی یہ تمام مسائل مجھے کنٹرول کر رہے تھے اور میں اپنے آپ کو بالکل فضول اور بے کار لگتا تھا۔ ایسے لگتا تھا کہ موت کے کنارے پر …