ہومیوپیتھی سُست یا تیز ترین علاج؟ – ڈاکٹر بنارس خان اعوان
ہومیوپیتھی طریقۂ علاج، پبلک میں (بظاہر) اس حوالے سے بدنام بھی ہے کہ اس علاج میں وقت بہت لگتا ہے، اور ہومیوپیتھس، برسوں مریض کو دوڑاتے رہتے ہیں۔ لیکن اگر حقیقت پر غور کیا جائے تو ایسا نہیں ہے۔ دراصل پبلک میں ایلوپیتھی کے حوالے سے غلط فہمی پائی جاتی ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ ایلوپیتھک علاج میں تین، پانچ یا دس دن کا کورس ہوتا ہے اور مریض ٹھیک ہو جاتا ہے۔ لیکن ایسا کہتے ہوئے غالباً وہ بھول جاتے ہیں کہ درد سے نجات پانا یا وقتی افاقہ اَور چیز ہے لیکن مکمل شفایابی اَور شے ہے۔ جب …
ہومیوپیتھک ادویات کی اَفادیت: چند اِشارے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہومیوپیتھک کی ایک ایک دوا پر کئی کئی کتابیں لکھی جا سکتی ہیں۔ میں آپ کو آرنیکا کی مثال دیتا ہوں۔ اگرچہ آرنیکا کوئی بہت بڑی دوا نہیں ہے لیکن آپ اس کی Efficacy دیکھیں تو حیران رہ جائیں۔ کہا جاتا ہے چوٹ لگنے پر آرنیکا نمبر ون دوا ہے اور یہ درست بھی ہے۔ آپ Easy and safe delivery میں آرنیکا کا کردار دیکھیں۔ Labour pains شروع ہونے پر حاملہ کو 1M کی ایک خوراک کھلا دیں۔ انشااللہ نارمل ڈیلیوری ہو گی۔ ایک خوراک ڈیلیوری کے بعد دے دیں ہر قسم کی پیچیدگی سے …
جارج وتھالکس انٹرویو اردو ترجمہ ڈاکٹر بنارس خان اعوان
جارج وتھالکس بنیادی طور پر سول انجینئر ہیں ۔ آپ یونان کے شہر ایتھنز میں 1932ء میں پیدا ہوئے۔ 1959ء میں وہ حادثاتی یا اتفاقی طور پر ہومیوپیتھی سے متعارف ہوئے اور پھر اسی کے ہو کر رہ گئے۔ آپ نے 1966ء میں انڈین انسٹیٹیوٹ آف ہومیوپیتھی سے ڈپلوما حاصل کیا۔ آپ نے 1976 ء میں یونانی زبان میں جریدہ ’’ہومیوپیتھک میڈیسن‘‘ کا اجراء کیا۔ آپ بہت ساری کتابوں کے مصنف بھی ہیں جن میں’’سائنس آف ہومیوپیتھی‘، میڈیسن آف نیو مین کا لاتعداد زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ آپ کی کتاب میٹریا میڈیکا وائیوا کی گیارہ جلدیں مکمل …
ہومیوپیتھک کیس ٹیکنگ میں مشاہدہ Body language
باڈی لینگویج کیس ٹیکنگ میں مشاہدہ کی بہت اہمیت ہے۔ اس بات پر غور کریں کہ مریض کیا کرتا ہے اور کیا کہتا ہے۔ مثلاً باڈی لینگوئج کو ہی لے لیں۔ برائی اونیا کا مریض بے حس و حرکت لیٹا ہو گا۔ سوالات کے جواب دینے سے گریز کرے گا۔ کالوسنتھ یا میگنیشیا فاس کا مریض ہو گا تو آگے کو دہرا ہوا ہو گا۔ جیلسی میم کا مریض ہو گا تو نقاہت اس کے انگ انگ سے پھوٹ رہی ہو گی۔ شکایت کوئی بھی ہو اگر علامات میں نقاہت بھاری ہو تو جیلسی میم کو کبھی نہ بھولیں۔ نکس …