عید قربان، گوشت الرجی اور معدہ کی خرابی – کامیاب علاج – فیڈبیک

الحمدللہ

دن بہت اچھا گزرا۔ میں بہت زیادہ ایکٹو تو نہیں تھی لیکن اگر پچھلی عیدوں سے موازنہ کروں تو یہ کمال کی تھی (صرف کھانے کی بات ہو رہی ہے)۔

پہلے بھی بڑی عید پہ گوشت کا کام کرتے کرتے معدہ بند ہو جاتا تھا لیکن مجھے بعد میں کافی دن دوائی کھانی پڑتی تھی اور کبھی کبھی ڈرپ یا انجیکشنز بھی ۔۔۔۔۔۔ میں یہ تو نہیں کہوں گی کہ معدہ بالکل اے ون ہو گیا ہے لیکن وہ کام کرتا رہا ۔۔۔۔ بالکل بند نہیں ہوا۔

دوپہر کو میں نے بہت کم چاول کھائے لیکن میں خوش تھی کہ میں نے کھائے تو ہیں۔۔۔ بھوک بھی محسوس ہو رہی تھی۔ کھانے کے بعد طبیعت بہت بوجھل رہی لیکن اللہ کے کرم سے کیفیت میں شدت نہیں آئی۔

آج میرا کچی لسی پینے کو دل کرتا رہا اور میں پیتی بھی رہی۔ حیرت کی بات ہے کی ایک وقت میں پورا گلاس پینے کے بعد بھی گردوں پر پریشر نہیں ہوتا تھا لیکن پانی کا معاملہ اس کے برعکس تھا ۔۔۔۔

آپ کا بے حد شکریہ ۔۔۔۔

 

 

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

 


https://www.facebook.com/hussain.kaisrani/photos/pb.929851510455370.-2207520000.1565896524./2374697169304123/?type=3&theater

0 0 votes
Article Rating
Picture of kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments

Sign up for our Newsletter