ہومیوپیتھک دوا: نکس وامیکا
(ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ) ٹھندے خشک موسم کی دوا ہے۔ نکس وامیکا دراصل شاہوں، شہنشاؤں، شہزادوں اور سورماؤں کا خاندان ہے۔ اگر تاریخ پر نظر دوڑائیں تو رومن ایمپائر کی مثال نکس پر بہت فٹ بیٹھتی ہے۔ یہ لوگ بڑے جنگجو، مہماتی، عیاش اور بے خطر تھے۔ میٹریا میڈیکا کی پولی کریسٹ دواؤں میں اس کا درجہ باشاہوں کا سا ہے۔ اینایم چودھری کے بقول اگر انسانی آبادی کو کردار اور رویے کی بنا پر تقسیم کیا جائے تو نکس کے حصہ میں دو تہائی آ جائے۔یہ لوگ جس شعبہ زندگی میں بھی ہوں اپنا نمایاں مقام …
تھائی رائیڈ غدود اور جسم پر اس کے اثرات
ہمارے جسم کےمتعدد افعال ایک خود کار نظام کے ماتحت ہیں۔ مثلاً دِل کا دھڑکنا، سانس کا چلنا، جسم کا درجۂ حرارت ایک خاص ڈگری تک برقرار رہنا وغیرہ۔ ان افعال کی ایک مربوط نظام کے تحت انجام دہی اس بات کا اعلان ہوتا ہے کہ ہم ایک صحت مند زندگی گزار رہے ہیں۔ ایک صحت مند فرد کا دِل ایک منٹ میں70سے 80مرتبہ دھڑکتا ہے۔ اسی طرح چاہے کوئی گرم صحرائی علاقے کا مکین ہو یا پھر برفانی پہاڑوں کا رہایشی، اُس کے جسم کا نارمل درجۂ حرارت 37ڈگری سینٹی گریڈ تک رہتا ہے۔ ہم ایک منٹ میں 14سے …