آج صبح ایک خاتون آئی۔ غیر شادی شدہ۔ منہ کا ذائقہ خراب،عجیب سا ہے۔ جیسے کسی جلی ہوئی شے کا ہو۔ لیکن میں اپ کو مزید واضح نہیں سکتی کہ کیسا ہے۔ اور ایک ہفتہ سے ایسا ہو رہا ہے۔
میں نے باقی جو بھی سوالات کیے اس نے خاطر خواہ جواب نہیں دیا۔ مطلب مجھے کوئی رہنما علامت نہیں ملی۔ ہر بات میں اس کا جواب، نہیں اور کچھ نہیں۔ اللہ کا شکر ہے۔ بس بھوک کم لگتی ہے۔ پیاس نارمل۔ ہاضمہ، نیند،غذا کی پسند ناپسند، پسینہ۔ حیض نارمل۔ کوئی غذا کوئی مسئلہ پیدا نہیں کرتی۔ کوئی کمی بیشی نہیں۔ بس آپ مجھے منہ کا ذائقہ ٹھیک کرنے کی دوا دیں۔
اس کی ساتھ والی نے کہا، بتاؤ نہ پیاس بھی کم ہے۔
میں نے دیکھا میرے ہر مزید سوال پر اس کے چہرے پر ناپسندیدگی اۤتی جا رہی تھی۔ غذا کے حوالے سے اس کے ساتھ اۤئی ہوئی خاتون نے کہا یہ نمک ذرا زیادہ ڈالتی ہے۔ میں دوا دینے سے پہلے تین سوالات مزید کیے۔
کیا آپ کے چہرے کی جلد چکنی ہے؟ جواب: ہاں
اپنی باتیں دوسروں سے شئیر کرتی ہیں؟
نہیں
غصے کی حالت میں اگر کوئی دم دلاسہ دے تو؟ اس نے کوئی جواب نہیں دیا۔
اس کی ساتھ والی بول پڑی۔ ہم اس کے نزدیک ہی نہیں جاتے۔ ورنہ بات بڑھ جاتی ہے۔
اس کے بیٹھنے کا انداز، غیرمعمولی سنجیدگی اور متانت، جواب دینے میں کنجوسی۔
میں نے ایک بار ایک ایسی بات کی کہ کوئی اور ہوتا تو ہنس پڑتا یا کم از کم مسکرا ضرور دیتا۔ اس کے ساتھ والی خاتون مسکرا دی لیکن مریضہ ٹس سے مس نہیں ہوئی۔
میں نے اس کے ناخن دیکھنے کی غرض سے ہاتھ آگے کرنے کو کہا تو نہایت بد دلی سے ہاتھ بڑھایا اور فوری پیچھے کھینچ لیا۔ میری اسسٹنٹ نے بلڈ پریشر دیکھنے کے لیے عبایا جو موٹا تھا اوپر کرنے کو بولا تو اس نے کہا میرا بی پی ٹھیک ہے، رہنے دو، چیک کرنے کی ضرورت نہیں۔
علامات کے مطابق اس کی دوا شاید پلسٹیلا بنتی۔ لیکن میں نے مریضہ کی سٹیٹ پرنیٹرم میور دس ایم سنگل ڈوز اور ایک ہفتہ کی دوا دے کر رخصت کیا۔ دیکھیں اگلے ہفتے کیا نتیجہ آتا ہے۔
Related Posts:
گندم الرجی دودھ گلوٹن الرجی سیلیک ڈیزیز - کامیاب… ۔2018 میں عید پر دوستوں کے ساتھ کھانے کے دوران معدے میں تکلیف شروع ہوئی۔ اینڈوسکوپی کے بعد ڈاکٹروں نے ایچ پائیلوری کا مسئلہ بتایا۔ مسائل بہت بڑھے تو ڈاکٹرز نے گندم الرجی (wheat gluten allergy) بتائی اور گندم سے روک دیا۔ بہت علاج کروایا فارن ڈاکٹرز سے بھی رابطہ کیا لیکن کسی کے پاس کوئی حل نہیں تھا۔ زندگی…
ہکلاہٹ، لکنت، خود اعتمادی - کامیاب علاج - فیڈبیک میرا ایک ہی بیٹا ہے- اب عمر اس کی چھ سال ہے۔ میری دنیا اسی کے گرد گھومتی ہے۔ وہ شروع سے ہی حساس تھا۔ میں اسکا بہت خیال رکھتی لیکن پھر بھی اس کو ٹھنڈ لگ جاتی۔ سردی کا موسم ڈاکٹروں کے کلینک پر گزرتا۔ گرمی آتے ہی ہیضے کی شکائت ہونے لگتی۔ کبھی الٹیاں کبھی لوز موشن اس…
بے اولادی، ہارمون سسٹم کے مسائل اور ہومیوپیتھک علاج… السلام علیکم ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب میرا مسئلہ بے اولادی ہے۔ میری شادی کو تقریبا دس سال ہو گئے ہیں۔ شادی کے چار سال بعد ایک بیٹا ہوا تھا۔ میں اس کے بعد اب تک حاملہ نہیں ہو سکی۔ بظاہر کوئی خرابی بھی نہیں ہے۔ پہلی دفعہ بھی ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر نے ایام کے بعد کچھ عرصہ تک مجھے اور…
نیند سے بار بار جاگنا - ہومیوپیتھک دوا اور علاج -… بلی کی طرح سونا جاگنا مریض بتاتا ہے کہ میں سوتا جاگتا رہتا ہوں۔ اُس کا مطلب ہوتا ہے کہ وہ دو تین گھنٹے سونے کے بعد مکمل جاگ جاتا ہے۔ یعنی ہر رات وہ تین چار بار جاگتا ہے اور نیند پوری طرح کھل جاتی ہے اور وہ نئے سرے سے سوتا ہے۔ اسے بلی کی طرح سونا جاگنا…
بال یا وبال؟ - وہم کا ہومیوپیتھک علاج اور دوا - حسین قیصرانی کوئی تین ماہ قبل میری ایک کلائنٹ نے اپنی کزن کو علاج کے لئے میری طرف ریفر کیا۔ وہ دراصل مختلف قسم کے وہم، خوف اور فوبیاز میں مبتلا تھی مگر (جسے عام زبان میں کہتے ہیں کہ) اُس کی سوئی اپنے بالوں پر اڑی (Fixed Idea) ہوئی تھی۔ وہ کئی ماہر ڈاکٹرز اور بیوٹیشنز سے باقاعدہ علاج کروانے اور…
معدہ خرابی، پینک اٹیک، ہارٹ اٹیک، موت کا خوف وہم… میں اٹک سے ہوں مگر پچھلے کچھ سال سے ہانگ کانگ کے چم شا چوئی شہر میں ہوں۔ ڈاکٹر حسین قیصرانی کا نمبر مجھے میرے ایک دوست نے یہ کہہ کر دیا کہ یہ ٹاپ کے ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہیں۔ میں کچھ وہمی طبیعت کا مالک تھا اس لئے میں نے کال نہیں کی میں پہلے ہی اپنی صحت کی وجہ…
صحت و سلامتی کی طرف واپسی - الحمد للہ - حسین قیصرانی اکتوبر کا مہینہ تعلیمی سرگرمیوں اور کچھ سیر و تفریح کی وجہ سے مسلسل سفر میں گزرا۔ اس دوران میں بے شمار لوگوں سے ملنا ملانا بھی رہا۔ سخت سردی بلکہ برف باری میں وقت گزرا تو کہیں پسینہ سے شرابور کیفیت سے دوچار رہے۔ کہیں کرونا کے اثرات کی گونج رہی تو کہیں جیسے اس کی کچھ خبر ہی…
لکنت ہکلاہٹ اعتماد کی کمی شدید غصہ ڈر خوف فوبیا -… میرا ایک ہی بیٹا ہے- اب عمر اس کی چھ سال ہے۔ میری دنیا اسی کے گرد گھومتی ہے۔ وہ شروع سے ہی حساس تھا۔ میں اسکا بہت خیال رکھتی لیکن پھر بھی اس کو ٹھنڈ لگ جاتی۔ سردی کا موسم ڈاکٹروں کے کلینک پر گزرتا۔ گرمی آتے ہی ہیضے کی شکائت ہونے لگتی۔ کبھی الٹیاں کبھی لوز موشن اس…
گندم گلوٹن دودھ الرجی اور معدہ کے شدید مسائل۔ کامیاب… میں آج بہت خوش ہوں۔ مجھے یقین ہی نہیں آ رہا کہ میں سب کچھ کھا سکتا ہوں خاص طور پر گندم کی روٹی، جسے کھانے کو میں ترس گیا تھا۔ میں نے دو سال تک ڈاکٹروں کے چکر لگائے ہر طرح کے ٹیسٹ کروائے دن رات دوائیاں کھائیں لیکن کسی بھی چیز نے کوئی فائدہ نہ دیا۔ 2018 میں…
فوڈ الرجی، معدے کی پرانی اور شدید تکالیف ۔ کامیاب… چند دن پہلے سکول میں پارٹی تھی؛ کھانے کے ساتھ کوک تھی ۔۔۔۔ میں کوک وغیرہ نہیں پی سکتی تھی؛ وہ جہاں جہاں سے گزرتی ہے لگتا ہے کٹ لگ رہے ہیں اور اس کے بعد معدہ زخمی محسوس ہوتا ہے۔ کھانے میں مرچیں تیز تھیں۔ مجھے پانی کی طلب تھی لیکن وہاں پانی نہیں تھا۔ ارد گرد سب کوک…
DHMS, BHMS (UoP), B.Sc. MS ST (University of Wales, UK) MBA (TIU), MA (Philosophy, Urdu, Persian & Political Science). --- Brief Profile --- Hussain Kaisrani (aka Ahmad Hussain) is a distinguished Psychotherapist & Chief Consultant at Homeopathic Consultancy, Lahore. He is highly knowledgeable, experienced and capable professional who regularly contributes to various publications and runs a widely read specialized blog on health issues. Mr. Hussain is one of the most sought after speakers at conferences and seminars on health and well being. Mr. Hussain has a strong academic and professional background. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic Medical College, Lahore (No. 163N/LR/99-2000) and is a registered Homeopathic practitioner (No. 129825) from The National Council of Homeopathy, Government of Pakistan, Islamabad, Pakistan. Completed his degree program – Bachelor of Homeopathic Medicine and Surgery (BHMS) – from The University of Peshawar (FHMC-843). At the University of Wales, UK, Mr. Hussain did his MS SM and completed his dissertation under the supervision of Prof. Dr Abhijit Ganguli at British Institute (BITE), London. While in London, he attended an advanced course on Homeopathic Philosophy & Psychiatry (No. Ph-04753), which greatly enhanced his understanding of human psychology. Besides, he also attended many international seminars and workshops in the UK, Europe and UAE. Mr Hussain did his MBA (Marketing and Management) from The International University (TIU). He also holds Master’s degrees in Philosophy, Urdu Language & Literature, Political Science and Persian Language & Literature from the University of Punjab. He has been working as a General Manager in an established Publishing and Printing Company since 1992. Mr. Hussain widely traveled the world and during his visits to Norway, Sweden and France, he learnt from acclaimed homeopathic practitioners and writers. At his registered establishment with the Punjab Healthcare Commission (No. R-31768), Mr Hussain treats his patients as per international standards of classical homeopathy. He takes all kinds of chronic cases, though his main areas of focus include emotional imbalance, anger management, fears, phobias, uncontrolled negative thoughts, relationship problems, grief, psychological problems, stomach disorder, insomnia, PCOD, menstrual irregularities, thyroid disorders, autism, behavioral problems and learning difficulties in children, tonsillitis, allergies, asthma and migraines. He runs a state of the art online homeopathy course “HOMEOPATHY for HOME”. This is an orientation course for the Homeopathy Medical System, meant for new homeopathic practitioners, basic learners, patients, hakeem, allopathic doctors, nurses, alternative medicine practitioners, and students aspiring for a career in homeopathy. Professionally, Mr Hussain is deeply influenced by the work and treatment philosophy of George Vithoulkas, the founder of International Academy of Classical Homeopathy, Athens, Greece. That’s why he attended a course of advanced classical homeopathy (2011-13). As a keen learner, he has greatly benefited from the knowledge and wisdom of classical homeopathic practitioners from the UK, USA, Norway and Pakistan. Hussain Kaisrani belongs to the progeny of a noble family of Taunsa Sharif, Punjab. His father Allama Arshad Qaisrani is a distinguished multilingual scholar with deep insight into religion, pedagogy, oratory, faith healing and traditional medicines. Hussain’s inspiration for learning religion, its laws, and Persian language came from his father. He happily lives with his wife and two children in Bahria Town Lahore, Pakistan. Hussain’s preferred mode of first contact is WhatsApp text or voice message on 0092-3002000210. Due to ongoing corona virus pandemic, ONLY ONLINE service is available.
Leave A Comment