اس موسم کی تقریباً تمام حاد Acute یعنی وقتی تکلیفوں میں (مثلاً نزلہ، زکام، بخار، ناک، کان، گلے میں درد، کھانسی، پیٹ کی تمام وقتی خرابیاں، جوڑوں کے درد اور دمہ اگر صرف اسی موسم میں بڑھتا ہو تو) ہومیوپیتھک دوا ڈلکامارا Dulcamara 30 بہت آرام پہنچاتی ہے کہ جب:
ہوا میں نمی ہو، دن گرم ہوں مگر رات ٹھنڈی ہو، سخت گرمی اور حبس کے بعد بارش اور ٹھنڈ ہو جائے، گرم سے ٹھنڈے ماحول میں جایا جائے۔
حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ، لاہور پاکستان ۔ فون 03002000210۔