صحت کی بات، ڈاکٹر ریکوگ کے ساتھ – ریڈیو گفتگو
سب سے پہلے میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے مجھے اظہارِ خیال کی دعوت دی۔ ڈاکٹر Reckweg & Co کا ہومیوپیتھی کی دنیا میں ایک بڑا نام ہے۔ ۱۔ ہومیوپیتھی کے بارے میں مختصراً عرض کروں کہ یہ طریقہِ علاج کرہٗ ارض پر بنی نوعِ انسان کے لیے قدرت کا عظیم تحفہ ہے۔ اور خاص طور پر ہم جیسے غریب ممالک کے لیے جہاں، اللہ معاف کرے ڈایئلاسسز یا ہیپاٹائٹس کے مریض کو علاج کراتے کراتے اس کی جمع پونجی، مکان، زیور، جائیداد تک داؤ پر لگ جاتے ہیں، وہاں ہومیوپیتھی انتہائی سستا اور دیرپا …
ہومیوپیتھی علاج اور ہومیوپیتھک ادویات کیسے کام کرتی ہیں – ایک مثال (حسین قیصرانی)۔
ایک کلائنٹ کا خوشی سے بھرپور فون موصول ہوا: “سر! آپ کے علاج سے، سالوں بعد میرا کان کُھل گیا ہے۔ میں نے آج پہلی بار موبائیل فون بھی بائیں کان کو ہی لگایا ہوا ہے اور مجھے سننے میں ذرا سی بھی دِقت نہیں ہے آج”۔“پچھلے ماہ جب آپ کا تفصیلی کیس انٹرویو لیا تھا تو اُس میں کان کی خرابی کا تو کوئی ذکر ہی نہیں آیا تھا۔ آپ نے تو ناخنوں کی خرابی، ہاتھوں کا سُن ہوجانا، بے اِنتہا خارش کے دَوروں، میوزک کی عدم برداشت، بے چینی اور بے آرامی کے شدید حملوں، منہ کی خشکی …
Review and Feedback of First Month’s Homeopathic Treatment by Hussain Kaisrani (Miss AA KHAN)
When I decided to start my homeopathic treatment, Sir Hussain Kaisrani discussed all the issues in detail on phone. My major issue was loss of appetite or inability to feel any need of eating. Right after two days of starting medicine, my appetite improved markedly and one morning I surprised myself by having breakfast at 5 AM because I felt so hungry (I never thought to eat at this time, even if I was hungry). Now a days my appetite is not very good but I can keep on eating after short intervals. My second major issue was waking up …