ہومیوپیتھک دوائی سے کوئی افاقہ یا فائدہ کیوں نہیں ہوتا اور غلطی کہاں ہوتی ہے؟ (حسین قیصرانی)
اوورسیز پاکستانی بھائی کا ایک پیغام کل رات موصول ہوا ہے جو ہومیوپیتھک علاج اور اُس کے تقاضوں کو سمجھنے کے حوالہ سے بڑی ہی اہمیت کا حامل ہے۔ ایسے پیغامات اور سوالات اکثر پوچھے جاتے ہیں؛ اِس لئے اس معاملہ کو تفصیلاً عرض کیا جاتا ہے۔ السلام عليكم و رحمت الله و بركاته میں پاکستان سے باہر رہتا ہوں۔ میری بہن کا کیس ہے تفصیل سے معلوم ہوا لیکسس ہے۔ میں ڈاکٹر تو نہیں ہوں لیکن ھومیوپیتھی سے خصوصی لگاؤ ہے۔ میں نے لیکیسس 200 طاقت میں تجویز کی لیکن کچھ بھی افاقہ نہیں ہوا۔ اس کے بعد میرے …
چند راتوں کی خراب نیند سے صحت خراب
برطانیہ کی نیند سے متعلق سلیپ کونسل کے مطابق ملک میں شہری رات میں اوسطً ساڑھے چھ گھنٹے سوتے ہیں جو کہ زیادہ تر لوگوں کے لیے ناکافی ہے۔ برطانیہ میں کی جانے والی متعدد تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جان بوجھ کر یا دیگر وجوہات کی بنا پر اگر آپ کم نیند کرتے ہیں تو اس کے جسم پر سنگین نتائج مرتب ہوتے ہیں۔ چند راتوں کی خراب نیند کے نتیجے میں خون میں شوگر کی مقدار بگڑ جاتی ہے جس کے نتیجے میں ضرورت سے زیادہ خوراک کھانے کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور یہاں …