جاب سٹریس، مایوسی، انگزائٹی، پینک اٹیک ڈس آرڈر سے حوصلے جرآت کا سفر .. علاج کے بعد فیڈبیک
السلام علیکم .. میں اپنے خیالات اور رویے میں واضح مثبت تبدیلی محسوس کر رہی ہوں۔ اگرچہ پچھلے تین چار دن میرے لئے بہت مشکلات کے تھے لیکن میں نے سب کچھ اچھے طریقے سے ڈیل کر لیا۔ سوچیں اور خیالات مکمل طور پر مثبت ہیں اور اپنے لئے نئی دنیا تلاش کرنے کے لیے تیار ہوں۔ ڈپریشن، خوف اور مایوسی … ؟ نا بابا نا؛ اب نہیں۔ ہمت، حوصلے اور اعتماد کے ساتھ زندگی کے مسائل سے نمٹ رہی ہوں .. میرا نہیں خیال کہ میں کبھی ایسی جرآت والی رہی ہوں گی۔ اپنے آفس میں، مجھے بدترین صورتحال …
انگزائٹی، ڈپریشن، پینک اٹیک، ڈر خوف فوبیا، وہم وسوسے منفی سوچیں اور اعتماد کی کمی .. علاج کے بعد فیڈبیک
شاید آپ کو اندازہ نہ ہو، کئی بار آپ کو کچھ شیئر کرنے لگتی ہوں تو رُک جاتی ہوں کہ یہ آپ کے لئے بالکل بے مقصد بات ہے اور اس سے آپ کا ٹائم ضائع ہو گا۔ لیکن …. لیکن مجھے کہنے دیجئے کہ ۲۰۱۷ سے اب تک اگر میں نے کچھ اچھا کیا یا کوئی بھی کامیابی کی بات اور معاملہ ہوا تو وہ سب کچھ آپ کو منسوب کرتی ہوں۔ اس لئے کہ اللہ تعالیٰ کے بعد آپ ہی ہیں کہ جو مجھے اس مقام تک لائے ہیں کہ جہاں آج میں ہوں۔ آپ ہی نے مجھے …
ڈپریشن، انگزائٹی، پینک اٹیک ڈس آرڈر، شدید مایوسی، جسمانی درد ۔ نفسیاتی، ذہنی اور جسمانی مسائل ۔ فیڈبیک
۲۰۲۰ کا سال، اوہ مت پوچھیں، میرے لئے کتنا بھیانک تھا۔ میں کچھ ایسے مسائل کا شکار ہوا کہ میری زندگی بُری طرح بدل گئی۔ اتنا ڈسٹرب ہو گیا کہ مر جانا ہی واحد آپشن نظر آتی تھی۔ کس کس مسئلہ کا ذکر کروں۔ مختصر عرض کروں تو: انگزائٹی ڈپریشن وزن کا تیزی سے گرتے چلے جانا بالوں کا گرنا اعتماد کی شدید کمی جسمانی درد نیند کے مسائل بھوک کی کمی یہ تمام مسائل مجھے کنٹرول کر رہے تھے اور میں اپنے آپ کو بالکل فضول اور بے کار لگتا تھا۔ ایسے لگتا تھا کہ موت کے کنارے پر …
ہومیوپیتھک علاج اور صحت یابی کے حصول میں کیا کیا مسائل آ سکتے ہیں؟ ۔۔ حسین قیصرانی
مریضوں کے ساتھ پہلے سیشن میں؛ میں انھیں سادہ، معیاری مگر پسند کی خوراک کھانے پینے کا مشورہ دیتا ہوں۔ جب کوئی پرہیز کے لئے پوچھتا ہے تو میرا جواب یہ ہوتا ہے جو دل کرے کھائیں پئیں اور جو دماغ کہے غذا خوراک کے معاملہ میں اُس کی بالکل نہ مانیں۔ دو یا تین ہفتوں کے بعد وہ دوبارہ رابطہ کرتے ہیں تو اکثر اوقات وہ یہی بتاتے ہیں کہ وہ بہتر محسوس کر رہے ہیں لیکن کچھ دن پہلے انھیں زکام نزلہ ،کھانسی ، پیٹ کی خرابی وغیرہ جیسے مسائل ہوئے تھے۔ علامات سے متعلق پوچھنے پر پتہ …
چھوٹا قد اور کمزور جسامت. انگزائٹی ڈپریشن وہم وسوے عجیب سوچیں . اعتماد کی شدید کمی . کامیاب علاج کے بعد فیڈبیک
فیڈبیک کا رواں ترجمہ ملاحظہ فرمائیں: سلام ڈاکٹر حسین قیصرانی، جس خوبی سے آپ نے میرا علاج کیا؛ اس کے لئے میں آپ کا شکر گزار ہوں۔ آیا تو آپ کے پاس اپنی جسامت اور قد میں اضافہ (Height Increase) کے لئے تھا مگر آپ نے میرے اُن مسائل کو بھی حل کر دیا کہ جن کے متعلق کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ان کا بھی کوئی علاج ہو سکتا ہے۔ جی ہاں! میں نے اپنے قد میں بھی اضافہ نوٹ کیا ہے؛ تقریباً ایک انچ؛ جس کے لئے میں بہت زیادہ خوش ہوں۔ علاوہ ازیں میری مجموعی صحت …
انگزائٹی. پینک اٹیک . سانس رکنے. دم گھٹنے. ہارٹ اٹیک. سونے سے موت کا شدید ڈر، خوف اور فوبیا – کامیاب علاج – فیڈبیک
میری خواہش ہے کہ میں اپنے علاج کا تجربہ ہر ایک کو بتاؤں۔ میں چاہوں گی کہ ایسے تمام لوگ اِسے پڑھیں کہ جو، خدانخواستہ، جذباتی، نفسیاتی، ذہنی یا جسمانی مسائل کا شکار ہوں۔ یہ کوئی چار ماہ پہلے کی بات ہے کہ مختلف قسم کی جسمانی تکلیفوں کے ساتھ ساتھ عجیب و غریب ڈر، خوف اور فوبیاز نے میری زندگی اجیرن بنا رکھی تھی۔ میں ہر لمحے اِس کربناک کیفیت میں مبتلا تھی کہ میں ابھی مرنے والی ہوں۔ مجھے کسی لمحے ہارٹ اٹیک ہو جائے گا اور میرا دل بند ہو جائے گا۔ بے شمار اور مسائل تھے …
فلوٹرز آنکھوں کے آگے داغ دھبے فلوٹرز دائرے اور نظر کے مسائل ۔ ڈپریشن انگزائٹی مایوسی ۔۔ کامیاب کیس علاج دوا ۔۔ حسین قیصرانی
میڈم صاحبہ کوپن ہیگن ڈنمارک میں فیشن، ڈیزائننگ اور ڈریس کے حوالہ سے مشہور کاروباری پرسنالٹی ہیں۔ سال میں تین چار وزٹ پاکستان کے بھی لگا لیتی ہیں اگرچہ سارا خاندان اب یورپ میں ہی ہے۔ اُن کی بیٹی بھی کئی برس سے ناروے میں ہومیوپیتھی پریکٹس کر رہی ہیں۔ بیٹی یعنی ہومیوپیتھک ڈاکٹر صاحبہ کوئی کیس ڈسکس کرنے کے لئے کبھی کبھار رابطہ میں رہتی تھیں۔ اِس وجہ سے پوری فیملی سے بالواسطہ تعارف تعلق کئی سال پر مبنی تھا۔ میڈم صاحبہ کو یوں تو صحت کے کئی مسائل درپیش ہیں جس کے لئے یورپ کے سسٹم کے مطابق …
احتلام نائٹ فال اعصابی جسمانی کمزوری کان درد آوازیں اور معدہ کی شدید خرابی ۔ کامیاب کیس اور دوا علاج ۔ حسین قیصرانی
احتلام، نائٹ فال، ناپاکی سے بہت تنگ اور طہارت کے خواہش مند 34 سالہ مسٹر چوہدری سیالکوٹ کے رہائشی ہیں۔ وہ عرصہ دس گیارہ برس سے مسلسل اور تقریباً ہر دوسری رات کی بنیاد پر احتلام کی تکلیف میں مبتلا تھے۔ ٹاپ ایلوپیتھک ڈاکٹرز، ماہر حکیم صاحبان، بہترین روحانی علاج اور لاہور کے مشہور ترین ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے لمبے لمبے علاج کروا چکے تھے۔اگرچہ ہومیوپیتھک دوا علاج سے بھی انہیں کوئی افاقہ نہیں ہو پایا تھا تاہم وہ پھر بھی ہومیوپیتھی کو اِس لئے مزید جاری رکھنا چاہتے تھے کہ اُن کے خیال میں اِس کا اگر فائدہ نہ بھی …
تنگ، بند اور رش والی جگہ، فلائٹ کا ڈر خوف فوبیا انگزائٹی پینک اٹیک ۔ کامیاب علاج کے بعد فیڈبیک
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ حضرت قبلہ ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب! امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ اگر مناسب سمجھیں تو میرے یہ جذباتِ تشکر اپنے مریضوں اور قارئین سے شئیر فرما دیں۔ ——— الحمدللہ ثم الحمدللہ! پیارے اللہ کا بڑا فضل و کرم رہا کہ عمرہ کا سفر بعافیت بڑی سہولت سے مکمل ہوا۔ ہومیوپیتھی دوائیاں سفر میں ساتھ لے جانے کے سلسلے میں بڑی پریشانی، خوف، اور فکرمندی تھی کہ دوائیاں اگر لیکر گیا تو ائیرپورٹ پر کسٹم کے موقع پر کیا ہوگا؟ مگر آپ کی یقین دہانی اور بار بار تسلی اور ہمت دلانے کی برکت سے …
پیٹ کے کیڑے چمونے، اندھیرے، تنگ بند جگہ اور بادل کی گرچ چمک سے ڈر خوف فوبیا ۔ کامیاب کیس دوا علاج ۔ حسین قیصرانی
دس سالہ بچی کے والدین نے اپنی بیٹی کے عجیب وغریب فوبیاز کے لیے رابطہ کیا۔جسمانی مسائل کے ساتھ ساتھ، بچی دن رات عجیب قسم کے واہموں اور وسوسوں کا شکار تھی۔ واش روم کا ڈر، تنہائی کا ڈر، کتے کا شدید خوف، پیٹ درد، گھٹن، چمونے، جوئیں وغیرہ جیسے مسائل نے بیٹی کو بہت ڈسٹرب کر رکھا تھا۔ تفصیلی کیس ڈسکشن سے درج ذیل مسائل کھل کر سامنے آئے۔ واش روم کا شدید خوف تھا۔ بچی اکیلی واش روم نہیں جاتی تھی۔ کوئی نہ کوئی اس کے پاس کھڑا رہتا تھا۔ وہ لمبے وقت کے لئے کہیں جا نہیں …