لائٹ اپ ود شعاع – ایک غیر رسمی نشست دوسرا حصہ – ویڈیو اور آڈیو – حسین قیصرانی
لائٹ اَپ ود شعاع کی میزبان گذشتہ ماہ پاکستان کے دورہ پر تھیں۔ ایک غیر رسمی نشست کے لئے وہ میرے ہاں بھی تشریف لائیں۔ اِس نشست میں ہومیوپیتھی یا سائکوتھراپی کو فوکس کرنے کے بجائے انہوں نے یہ ڈسکس کیا کہ بطور ہیلر، سائکوتھراپسٹ، باپ اور شوہر زندگی کے متعلق میرے نظریات اور رویے کیا ہے۔ اِس نشست کا دوسرا حصہ انہوں نے آڈیو اور ویڈیو میں اپنے چینل پر ریلیز کیا ہے جس کا یوٹیوب لنک نیچے پیش کیا جا رہا ہے۔ فیس بک ویڈیو https://web.facebook.com/1939934986330762/videos/1974908022627149/ ——————- یوٹیوب ویڈیو …
ہومیوپیتھک کیس کی تجزیہ نگاری اور معلومات کا مآخذ – ڈاکٹر بنارس خان اعوان
محترم حا ضرین کرام! Hepatitis- Cمیرے لئے بہت آسان ہوتا کہ میں آپ کے سامنے اپنا کوئی کیس پیش کرتا کہ فلاں مرض میں میں نے فلاں دوا دی اور مریض ٹھیک ہو گیا۔ یا میں نے اتنے عدد کینسر اور اتنے کے مریض ٹھیک کئے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ کو کیا حاصل ہو گا۔ بطورسامعین آپ کے لئے سوائے ایک خبر کے اس کی چنداں اہمیت نہیں ہوگی۔ اگر چہ اس طرح کے کیس پیش کرنے کی بھی ایک اہمیت ہے لیکن جتنے سیاق و سباق سے انہیں پیش کیا جانا چاہے بالعموم ویسا نہیں …
لائٹ اپ ود شعاع – ایک غیر رسمی نشست پہلا حصہ – ویڈیو اور آڈیو – حسین قیصرانی
لائٹ اَپ ود شعاع کی میزبان گذشتہ ماہ پاکستان کے دورہ پر تھیں۔ ایک غیر رسمی نشست کے لئے وہ میرے ہاں بھی تشریف لائیں۔ اِس نشست میں ہومیوپیتھی یا سائکوتھراپی کو فوکس کرنے کے بجائے انہوں نے یہ ڈسکس کیا کہ بطور ہیلر، سائکوتھراپسٹ، باپ اور شوہر زندگی کے متعلق میرے نظریات اور رویے کیا ہے۔ اِس نشست کا پہلا حصہ انہوں نے آڈیو اور ویڈیو میں اپنے چینل پر ریلیز کیا ہے جس کا فیس بک اور یوٹیوب لنک نیچے پیش کیا جا رہا ہے۔ یوٹیوب ویڈیو آڈیو لنک …
معذوری، بحالی اور ہومیوپیتھی – ڈاکٹر بنارس خان اعوان
کا مطلب ہے۔ REHABILITATION کے مطابقAMERICAN HERITAGE DICTIONARY To store to useful life through education and therapy. اردو میں اس کا مطلب ہو گا پھر سے سابقہ (اصلی) اور کارآمد حالت کیفیت یا مقام پر بحالی۔ لہذا معذوری چاہے ذہنی ہو جذباتی یا جسمانی اس کی سابقہ حالت پر بحالی REHABILITATION کے زمرے میں آتی ہے۔ ہم تینوں پہلووں پر بات کریں گے۔ ذہنی معذوری میں بچوں میں سیکھنے سمجھنے کی عدم صلاحیت ،بچے یا بڑی عمر کے لوگوں میں انشقاق شخصیت) (DEMENTIA وغیرہ۔ جذباتی معذوری میں شدید غم غصے حسد نفرت انتقام کے نتیجے میں روزمرہ معاملات نمٹا نے …