Ayesha recommends Hussain Kaisrani Psychotherapist & Homeopathic Consultant
My name is Ayesha Ahmad age 38. A person with a disaster health history that started at very young age. I don’t think any feedback can do justice to what I feel has happened after starting treatment with Dr. Kaisrani. Being a daughter of a very ill women who passed away when I was only 1 year old, I think my health issues started from there. At the age of 23, I started to have multiple issues after having my gallbladder removed, soon after I was diagnosed as having fibromyalgia since top & best doctors in the USA were unable …
شدید غصہ، بدتمیزی، توڑ پھوڑ، پڑھائی نہ کرنا – کامیاب علاج – ماں کا فیڈبیک
میرا بیٹا چھ سال کا ہے۔ اس کی دادی کی سالگرہ تھی۔اس نے میز کو خود سجایا۔ میز کے چاروں طرف غبارے اور پھول لگائے۔ آئس کریم لا کر رکھ دی۔ برتھ ڈے کارڈ بنایا۔ ضد کر کے کیک منگوایا۔ شام کو دادی کو سرپرائز دیا۔ دونوں نے مل کر کیک کاٹا آئس کریم کھائی۔ میرے بیٹے نے بہت انجوائے کیا۔ وہ بے حد خوش تھا لیکن وہ پہلے ایسا نہیں تھا۔ بیمار تو وہ رہتا ہی تھا، لیکن اس کا رویہ ناقابل برداشت ہوتا تھا۔ ہر وقت لڑائی جھگڑا چیخنا، چلانا چیزیں اٹھا اٹھا کر پھینکنا وحشیوں کی طرح …
Treating Covid-19 symptoms with homeopathic Medicines – Feedback / Review
All it started with sneezing at night but till morning it turned to extreme flu. As the day crept in to the evening my ribs started hurting with pain in left lung and swelling. It was quite manageable till then but later on it became harder for me to breathe. Within less than twenty-four hours I was down with extreme flow of flu and pain in my whole body with feeling of burning. At this hour an alarm beeped inside my mind showing me the possible dangers I may have in future. I realized that I must contact to my …
ARGENTUM NITRICUM (Arg-n.) – ارجنٹم نائٹریکم – ارجنٹم نائیٹریکم – Homeopathic Remedy – Materia Medica Viva George Vithoulkas
Argentum nitricum Nitras argenti English: Nitrate of silver French: Argent nitrate, Nitrate d’argent German: Salpetersaures Silber The essential features If we wanted to describe an Argentum nitricum case with few words, we could say that he is an over-emotional, impulsive individual with weakening mental faculties,which allow a host of impulses and fears to arise. He is an individual whose power of coordination and balance has been upset on all levels. In my writings I have repeatedly emphasized the hierarchical structure of human health. In the healthy individual the mental sphere, being the most central to normal functioning, exerts its …
Bedwetting Nocturnal Enuresis for children – Homeopathy Treatment- Feedback
ایک اچھی خبر جو آپ کو بتانا ضروری ہے۔ بیٹے نے ایک بار بھی بستر گیلا نہیں کیا۔ ہوتا یوں ہے کہ اب وہ خود آدھی رات کو اٹھتا ہے، واش روم جاتا ہے اور واپس آ کر سو جاتا ہے۔ اُس نے اب پیشاب کا پریشر محسوس کرنا شروع کر دیا ہے جو اُسے رات کو جگا دیتا ہے پچھلے چار ہفتے یعنی پورا مہینہ بالکل ہی صاف گزرا۔ گزشتہ دو ہفتے تو خاص طور پر اہم ہیں کہ جب اُس کا سکول دوبارہ کھل گیا ہے۔ (سکول کھلنے کا خاص طور پر اِس لئے لکھا ہے کیونکہ …
گندم دودھ الرجی، ہکلانا، غصہ ڈر خوف – کامیاب کیس دوا علاج – حسین قیصرانی
دو سال پہلے چار سالہ اکلوتے بیٹے کی والدہ نے ساہیوال سے واٹس ایپ پر رابطہ کیا۔ محترمہ بے حد پریشان تھیں۔ ان کے بیٹے کے مسائل انتہائی پیچیدہ نوعیت کے تھے۔ ان کا خیال تھا کہ شائد ان کا بیٹا کسی حد تک ابنارمل ہے اور بیٹے کی ناقابلِ علاج صورت حال ان کے اس خیال کو تقویت دیتی رہتی تھی۔ وحشیانہ انداز، مار پیٹ، ہر وقت رونا دھونا، ضد کرنا، شدید ہکلاہٹ (stammering)، احساس کمتری اور بہت سے عجیب و غریب مسائل صورت حال کو بدتر بنا رہے تھے۔ تفصیلی انٹرویو سے درج ذیل مسائل کی فہرست سامنے …
حسین قیصرانی سے ہومیوپیتھک آن لائن علاج – فیڈبیک ریویو
رات کے پچھلے پہر چند چھینکوں سے شروع ہونے والا سلسلہ اگلی صبح تک باقاعدہ زکام اور شام تک پسلیوں کی شدید درد کی شکل اختیار کر گیا۔ بائیں جانب موجود پھیپھڑے میں درد اور پسلی کے گرد سوجن کی وجہ سے مجھے سانس لینے میں دشواری محسوس ہونے لگی۔ چوبیس گھنٹوں سے بھی کم عرصہ میں میں خود کو درد اور بخار کی وجہ سے بہت نڈھال محسوس کرنے لگی۔ اپنی حالت کے پیشِ نظر مجھے کسی خطرے کا احساس ہوا اور اس سے پہلے کہ مزید دیر ہوتی میں نے فوراً اپنے ڈاکٹر، ڈاکٹر حسین قیصرانی، سے رابطہ …
ناپاکی ناپاکی، بار بار کپڑے بدلنا ہاتھ دھونا، اللہ کی ناراضگی کا ڈر خوف وہم وسوسے منفی سوچ – کامیاب علاج – فیڈبیک
پچھلے ایک سال سے میرے بیٹے کو، جو کہ اب 13 سال کا ہے، او سی ڈی (Obsessive Compulsive Disorder) کی شکایت تھی۔ یہ شکایت پہلے کم تھی صرف ہر بات پر دعا کرنے کی۔ آہستہ آہستہ یہ وہم بڑھتا گیا۔ وہ ہر وقت وہم، وسوسوں، ڈر اور خوف میں رہنے لگا۔ یہ سوچ آئی ہے اور اب وہ سوچ آئی ہے۔ کہیں یہ سچ نہ ہو جائے۔ اللہ ایسے تو نہیں کرے گا۔ وغیرہ وغیرہ۔ بعد میں یہ وہم بہت بڑھتا چلا گیا ۔۔۔ وہ ہر وقت کپڑے تبدیل کرنے لگا۔ لمبے ٹائم یعنی بہت دیر تک نہاتے رہنا …
مزاج میں سختی سے نرمی کا سفر – آن لائن کلائنٹ کا فیڈ بیک (حسین قیصرانی)۔
ہومیوپیتھی صرف نزلہ، زکام، کھانسی، بخار یا دردوں ہی کا علاج نہیں کرتی بلکہ دل و دماغ میں بہتری اور سوچ و عمل میں انقلاب لاتی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں: چند ماہ قبل ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان بچی کے علاج کے لئے کئے گئے کیس انٹرویو سے معلوم ہوا کہ اُس کے کئی مسائل میں اِضافہ کی اہم وجہ والدین کے جذباتی اور بے لچک روَیے ہیں۔ والدہ گورنمنٹ آفیسر ہونے کی وجہ سے اپنا ایک مخصوص مزاج رکھتی تھیں۔ اکثر معاملات میں اُن کی سوچ اور فیصلے حتمی ہوتے تھے جن پر نظرثانی کرنے کا، اُن کا، کوئی ارادہ …
علاج سے بیٹے کی پڑھائی میں دلچسپی ۔ ایک ماں کے جذباتِ تشکر
۔۔۔۔۔ کل شام بھی بہت جوش میں تھا۔ اس وقت اس کے سر پر دھن سوار ہے کہ مجھے جلدی حفظ کرنا ہے۔ وہ اس بات کے لیے پریشان بھی ہے کہ اگر وہ ایسا نہ کر پایا تو سب کیا سوچیں گے۔ رات کو وہ اکیلا قرآن پاک پڑھتا رہا۔ آپ کو اندازہ نہیں ہو سکتا میں کیسا محسوس کر رہی ہوں۔ پہلی بار وہ پڑھنے کے بارے میں سوچ رہا ہے۔ آگے بڑھنا چاہتا ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اللہ کا شکر کیسے ادا کروں ۔۔۔ میرے جیسے بندہ اور اتنا کرم ۔۔۔۔ بے شک میں …