گندم گلوٹن دودھ الرجی اور معدہ کے شدید مسائل۔ کامیاب علاج ۔ آن لائن مریض کا فیڈبیک
میں آج بہت خوش ہوں۔ مجھے یقین ہی نہیں آ رہا کہ میں سب کچھ کھا سکتا ہوں خاص طور پر گندم کی روٹی، جسے کھانے کو میں ترس گیا تھا۔ میں نے دو سال تک ڈاکٹروں کے چکر لگائے ہر طرح کے ٹیسٹ کروائے دن رات دوائیاں کھائیں لیکن کسی بھی چیز نے کوئی فائدہ نہ دیا۔ 2018 میں عید پر دوستوں کے ساتھ گھومنے گیا کھانے کے دوران معدے میں تکلیف شروع ہوئی اور میرا مشکل وقت شروع ہوا۔ اینڈوسکوپی (Endoscopy) کے بعد ڈاکٹروں نے ایچ پائیلوری (Helicobacter pylori – H. pylori) کا مسئلہ بتایا۔ میں دوائیاں کھاتا …
پہلا ایرانی آن لائن مریض، فارسی اور ہومیوپیتھی ۔ حسین قیصرانی
تین ماہ قبل جب کرونا وائرس اور اُس کے مسائل نے زور پکڑا تو جہاں دنیا بھر میں ہومیوپیتھی کا خوب چرچا ہوا وہاں ایرانی باشندوں نے بھی ہومیوپیتھی میں خاصی دلچسپی لی۔ مجھے بھی کافی کالز اور میسیجز کرونا کے علاج کی بابت موصول ہوئے۔ ظاہر ہے کہ سب کو معذرت ہی کی کہ کرونا وائرس کے علاج کا، ہر ملک کا اپنا پروٹوکول ہوتا ہے اور علاج کے لئے گورنمنٹ کے اصول و ہدایات پر عمل کرنا چاہئے۔ ان رابطوں میں سے چند ایک نے اپنے جسمانی، جذباتی، ذہنی اور نفسیاتی مسائل پر بات کی اور اس وقت …
موٹاپا ۔ 35 کلوگرام وزن کم ۔۔ شوگر، بلڈ پریشر، پینک اٹیک، انگزائٹی، شدید کھانسی اور معدہ خرابی مکمل کنٹرول ۔ فیڈبیک ۔ احمد زمان اٹک۔
مکمل کیس اور تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔ احمد زمان صاحب کا فیڈبیک میری ڈاکٹر حسین قیصرانی سے شناسائی سوشل میڈیا کے ذریعے 2018میں ہوئی۔ میں ویب سائٹ پر ان کے کیسز پڑھتا رہا اور اپریل 2019 میں علاج کے لیے رابطہ کیا۔ اس وقت میرا وزن 135 کلوگرام تھا اور کمر کا سائز 54 انچ۔ میں بیک وقت شوگر، بلڈ پریشراور معدے کے لیے صبح شام کئی ایلوپیتھک ڈرگز کا استعمال کر رہا تھا مگر میرے مسائل کم ہونے کی بجائے مزید بڑھ رہے تھے۔ مستقل شدید خشک کھانسی اور جلد کے اندر محسوس ہونے والی خارش بہت تکلیف دہ تھی۔ …
Ayesha Ahmad’s Testimonial: My Transformative Healing Journey with Dr. Hussain Kaisrani
Ayesha Ahmad’s Testimonial: My Transformative Healing Journey with Dr. Hussain Kaisrani Introduction: A Long Struggle with Health Issues My name is Ayesha Ahmad, and I’m 38 years old. My health history has been plagued with challenges since a young age, and I never imagined I would experience the kind of healing I’ve found through Dr. Hussain Kaisrani’s treatment. No words can truly capture the transformation I’ve experienced after starting his treatment—it’s been a life-changing journey. Early Struggles: Health Challenges That Began in Childhood I lost my mother when I was only one year old, and I believe my health …
کراچی سے آن لائن علاج کا تجربہ ۔ محمد حماد شیخ
میں محمد حماد شیخ کراچی کا رہائشی ہوں۔ میں، میری وائف اور تین بچے مستقل طور پر ایلوپیتھک دواؤں پر زندگی گزار رہے تھے۔ آئے روز نت نئے مسائل کا شکار تھے۔ مسائل تھے کہ بڑھتے ہی جاتے تھے اور ایلوپیتھک ڈاکٹرز بھی بہت آزمائے جا چکے تھے۔ ایک دن اتفاقی طور پر میں ڈاکٹر احمد حسین قیصرانی صاحب کے آفس میں تھا اور ڈاکٹر صاحب کسی مریض کو فون پر دوا بتا رہے تھے۔ اس سے مجھے پتہ لگا کہ ڈاکٹر صاحب ایک بہت ہی ماہر ہومیوپیتھ ہونے کے ساتھ ساتھ سائیکوتھراپسٹ (Psychotherapist) بھی ہیں۔۔۔ وہ دن میری زندگی …
میں اور میرا قیصرانی ۔ ایک جذباتی فیڈبیک ۔ امجد عزیز خٹک
میں اس بات کا تذکرہ نہیں کروں گا کہ مجھے میرا قیصرانی کیسے ملا … بس اس رب کا شکر ہے کہ مل گیا … مجھے کون سا مسئلہ تھا کہ نہیں تھا … اس کی تفصیل لکھنا بھی ممکن نہیں .. لیکن 12 اپریل 2019 کو میں نے یہ فیصلہ کیا کہ مجھے قیصرانی کے ہاتھ سے دست شفا کا سفر اللہ کے اذن سے شروع کرنا چاہیے … قیصرانی سے رابطہ کیا .. اور انہوں نے مجھے خوش آئیند رسپونس دیا … مجھے لگا کہ ان سے بات کرتے کرتے مجھے شفا کا دامن مل گیا .. اللہ …
مائیگرین، درد شقیقہ یعنی آدھے سر کا درد کامیاب علاج ۔ میڈیکل ڈاکٹر کا فیڈبیک
(رواں اردو ترجمہ و کمپوزنگ: مہرالنسا) میں درد شقیقہ، میگرین (Migraine) اور شدید سر درد (Headache) میں مبتلا تھی جس نے میری زندگی مفلوج کر دی تھی۔ یہ درد میری جسمانی اور ذہنی صحت (Physical, emotional and mental health) کو بری طرح متاثر کر رہا تھا۔ بہت سارے ڈاکٹرز سے علاج کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ میں ہر ایک سے پوچھتی پھرتی کہ کسی اچھے ڈاکٹر کا بتائیں جو مجھے اس مائیگرین، درد شقیقہ سے چھٹکارہ دلائے۔ پھر ایک دن ایک سینئر ڈاکٹر کے توسط سے میں ڈاکٹر حسین قیصرانی سے ملی اور انہیں اپنا مسئلہ بتایا۔ صرف پندرہ …
مستقل سانس پھولنا، دم گھٹنا، پینک اٹیک، شدید غصہ، انگزائٹی اور نیند کے مسائل ۔ انگلینڈ سے فیڈبیک
میں نے ایک فیملی فرینڈ کے کہنے پر ڈاکٹر حسین قیصرانی سے رابطہ کیا۔ میری طبیعت بہت خراب تھی۔ سانس کی تکلیف اتنی بڑھ چکی تھی کہ میرے لیے ڈاکٹر صاحب سے بات کرنا بھی مشکل تھا۔ لیکن حیرت انگیز بات یہ تھی کہ ڈاکٹر صاحب سے بات کرنے کے دوران مجھے اپنی طبیعت میں بہتری محسوس ہوئی۔ مجھے لگا کہ وہ میری بات کو میرے نقطہ نظر کے مطابق سمجھ رہے ہیں۔ بات کرنے کے دوران میری سانس پھول رہی تھی لیکن ڈاکٹر صاحب نے بیزاری کا کوئی تاثر نہیں دیا۔ انہوں نے میری بات نہایت توجہ اور شفقت …
معدہ کے مسائل، نیند کی کمی، شدید غصہ، الرجی، آسیب جن بھوت کا ڈر، خوف ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک
فیڈ بیک تقریباً تین ماہ قبل کی بات ہے کہ میں نے وٹس اپ (Whatsapp) پر جب محترم ڈاکٹر حسین قیصرانی سے علاج کے لئے رابطہ کیا۔ اس سے پہلے بھی میں کافی جگہوں سے علاج کروا چکا تھا۔ ہومیوپیتھی کا سٹوڈنٹ ہونے کے حوالے سے بھی کسی ڈاکٹر کا مجھے مطمئن کرنا ایک کارِ دشوار تھا۔ بہرحال قصہ مختصر میری بڑی بڑی شکایات درج ذیل تھیں: 1۔ شدید قسم کا ذہنی دباؤ (Depression / Stress) رہتا تھا۔ یوں محسوس ہوتا تھا جیسے ذہن سویا ہوا ہے۔ میں بگڑے ہوئے حالات پر کڑھتا رہتا تھا۔ بیوی کی تیکھی باتوں سے …
معدہ کے مسائل، نیند کی کمی، شدید غصہ، الرجی، آسیب جن بھوت کا ڈر، خوف ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک
فیڈ بیک تقریباً تین ماہ قبل کی بات ہے کہ میں نے وٹس اپ (Whatsapp) پر جب محترم ڈاکٹر حسین قیصرانی سے علاج کے لئے رابطہ کیا۔ اس سے پہلے بھی میں کافی جگہوں سے علاج کروا چکا تھا۔ ہومیوپیتھی کا سٹوڈنٹ ہونے کے حوالے سے بھی کسی ڈاکٹر کا مجھے مطمئن کرنا ایک کارِ دشوار تھا۔ بہرحال قصہ مختصر میری بڑی بڑی شکایات درج ذیل تھیں: 1۔ شدید قسم کا ذہنی دباؤ (Depression / Stress) رہتا تھا۔ یوں محسوس ہوتا تھا جیسے ذہن سویا ہوا ہے۔ میں بگڑے ہوئے حالات پر کڑھتا رہتا تھا۔ بیوی کی تیکھی باتوں سے …