میں، ڈپریشن اور ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب۔ فیڈبیک
آج سے ٹھیک ایک سال پہلے میں نے ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب سے علاج کے سلسلے میں رابطہ کیا۔ اس ایک سال کے عرصے میں، میں ڈاکٹر صاحب سے کس قدر استفادہ کر سکی اس کے لئے ضروری ہے کہ پہلے میرے ماضی کی ایک جھلک دکھائی جائے۔ میرا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جن کے لئے زندگی صرف آسانیوں اور آسائشوں کا نام ہے۔ ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھنے کے باوجود میں نے اپنی زندگی میں کوئی بھی کمی اور محرومی نہیں دیکھی۔ میں اپنے والدین، بہن بھائی غرض کہ اپنے خاندان میں سب کی لاڈلی …
معدہ خرابی، پینک اٹیک، ہارٹ اٹیک، موت کا خوف وہم وسوسے – گوگل ریویو، فیڈبیک
میں اٹک سے ہوں مگر پچھلے کچھ سال سے ہانگ کانگ کے چم شا چوئی شہر میں ہوں۔ ڈاکٹر حسین قیصرانی کا نمبر مجھے میرے ایک دوست نے یہ کہہ کر دیا کہ یہ ٹاپ کے ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہیں۔ میں کچھ وہمی طبیعت کا مالک تھا اس لئے میں نے کال نہیں کی میں پہلے ہی اپنی صحت کی وجہ سے پریشان تھا اس لئے تجربے نہیں کر سکتا تھا۔ اپنی تسلی کے لیے میں نے گوگل، فیس بیک ویب سائٹ kaisrani.com پہ کیس اور لوگوں کے ریویوز پڑھنے پر کافی وقت لگایا۔ اس کے بعد ڈاکٹر قیصرانی سے رابطہ …
ذہنی اور نفسیاتی مسائل میں ہومیوپیتھک علاج کے اثرات – ایک مریض کے تاثرات – حسین قیصرانی
سر جی ایک بات کروں اگر اجازت دیں۔ اگر خود کشی حرام نہ ہوتی تو مَیں اب تک خود کو گولی مار لیتا … جو وقت مجھ پر گزرا ہے مجھے پتہ ہے ….. مگر آپ نے مجھے ایک ہمت دی ہے اس پر میں آپ کو سلام کرتا ھوں … ورنہ میری زندگی خراب تھی ہر ایک دن ڈاکٹر کے پاس جانا اور ڈر کے ساتھ رہنا …. نہ رات کو سکوں نہ دن کو … اب کم سے کم یہ ڈر نہیں رہا …. درد ویسے ہی ہیں مگر دماغ میں ڈر نہیں … اب کوشش کریں کہ …
گندم گلوٹن الرجی، دودھ، فوڈ الرجی، پیٹ معدہ خرابی- کامیاب علاج – فیڈبیک
میں کئی سالوں سے گلوٹن گندم الرجی اور دودھ الرجی لیکٹوز انٹالرنس کا شکار تھا اور اس کے علاج کے لیے دھکے کھا رہا تھا۔ ہفتے میں پانچ دن بیمار رہتا اور دو دن کچھ ٹھیک۔ میری صحت میرے لیے اتنا بڑا مسئلہ بن گئی تھی کہ مجھے جاب بھی چھوڑنی پڑی۔ میں کچھ کھاتا تو ہضم نہ ہوتا تھا۔ روٹی کھاتے ہی پیٹ سخت خراب ہو جاتا، چکر آنے لگتے، سر درد کرتا اور پیٹ گیس سے بھر جاتا تھا۔ میں بہت کمزور ہو گیا تھا۔ دودھ یا دودھ سے بنی کوئی چیز نہیں کھا سکتا تھا۔ جو کی …
My review for Hussain Kaisrani – Psychotherapist and Homeopathic Consultant
Deal of selling house, shifting, getting another house first on rent and then on ownership basis during the next two years brought me under another bout of emotional stress. Ultimately, I was breaking up. Signs of physical distress in the form of shoulder pain emerged. Finally I was having complete frozen shoulder in June 2019. Pain in my shoulder used to be so immense that I couldn’t sleep for many nights. Again a rush to doctors started: physician, orthopedics etc. Everyone used different therapies including calcium, Vitamin D, Steroid injection. I was advised shoulder surgery. However, nothing appeared to be …
خود اعتمادی، قوت فیصلہ کی کمی، ذہنی کشمکش، سوچیں، ڈر – کامیاب علاج – فیڈبیک
میرے لیے بات کرنا شروع سے ہی مشکل تھا۔ گھر میں سب کانفیڈنٹ تھے لیکن میرے اندر سیلف کانفیڈینس (Lack of Confidence) بالکل نہیں تھا۔ جھجھک ہر معاملے میں نمایاں تھی۔ مجھے لگتا تھا سب مجھ سے بہتر ہیں اور میں سب سے کمتر (Inferiority Complex) ہوں۔ میں خود کو پڑھائی یا کسی بھی ایکٹویٹی میں مصروف رکھتی تھی۔ سکول لائف میں ہی سلائی، کڑھائی، کوکنگ اور پینٹنگ سیکھی۔ شائد میں یہ سب اس لیے کرتی تھی کہ سب میری تعریف کریں۔ لیکن سب سے مشکل بات کرنا تھا۔ میں بھوک سے نڈھال ہو جاتی لیکن امی سے کھانا نہیں …
Alopecia بالچر ۔ بال چر ۔ ایلوپیشیا ارییاٹا ۔۔۔۔۔ کامیاب ہومیوپیتھک علاج ۔ حسین قیصرانی
Alopecia بالچر ۔ بال چر ۔ ایلوپیشیا ارییاٹا ۔۔۔۔۔ ہومیوپیتھک کامیاب علاج حسین قیصرانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ، لاہور پاکستان ۔ فون 03002000210 …
Back to Life with a Life Savior named Doctor Hussain Kaisrani – Review and Feedback
It was 7th month of last year when for the first time I talked to Dr. Hussain Kaisrani. Here is my journey with him but first let me introduce myself. I am one of those lucky persons on the ball of earth who was born with a silver spoon in their mouth. I was the most beloved child not only of my parents and siblings but also the whole family. My father never turned my words like my every word was a command for him to fulfil in just no time. Despite limited resources every wish of mine was always …
معدہ خرابی، انگزائٹی، پینک اٹیک، وسوسے، موت، ہارٹ اٹیک کا ڈر خوف فوبیا ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک
مجھے دو سال قبل اپنے والد صاحب کی وفات اور اس کے بعد والدہ کی شدید بیماری کی وجہ سے انگزائٹی (Anxiety) کا مسئلہ ہوا۔ گیسٹرک پرابلم (Gastric Problem) کی وجہ سے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہوئی تو شدید پریشانی میں کارڈیالوجی چلا گیا۔ الحمد للہ وہاں سب کچھ کلیئر تھا تو اس کے بعد کچھ بہتر ہوگیا لیکن معدے کے مسائل ہلکے پھلکے چلتے رہے۔ بلڈپریشر (Blood Pressure) بھی کبھی کبھار ہائی ہوتا تھا۔ اس سال کا آغاز میرے لیئے کچھ اچھا نہیں تھا۔ جنوری میں شدید بیمار ہوا۔ بخار نزلہ زکام کھانسی کی وجہ سے کافی کمزوری …
معدے کے شدید مسائل، انگزائٹی، ڈر خوف اور فوبیا – کامیاب علاج – اوکاڑہ سے آن لائن مریض کا فیڈبیک
السلام علیکم ڈاکٹر قیصرانی صاحب الحمد اللہ یہ عید پچھلی عید سے بلکل مختلف تھی۔ عیدالفطر پر ابھی آپ کا علاج شروع نہیں کیا تھا تو پہلے دن ہی کھانے کے بعد معدے میں گیس گھبراہٹ بے چینی شروع ہو گئی تھی اور میں بہت ڈسٹرب ہو گیا تھا۔ انگزائٹی (Anxiety)، ڈپریشن (Depression) اور ڈر خوف (Fear and Phobia) سے میں بہت مشکل میں آ گیا تھا۔ میں کھانے پینے میں بے پناہ احتیاطیں کر رہا تھا۔ اس بار تو ڈرتے ڈرتے تھوڑا بہت گوشت اور کلیجی بھی کھا لیا ہے کل۔ میں بہت خوش ہوں اللہ کا شکر ہے …