Blog

Uncategorized

UNDER CONSTRUCTION

  میڈم صاحبہ کوپن ہیگن ڈنمارک کی مشہور کاروباری پرسنالٹی ہیں۔ سال میں دو چار وزٹ پاکستان کے بھی لگا لیتی ہیں اگرچہ سارا خاندان اب یورپ میں ہی ہے۔ اُن کی بیٹی بھی کئی برس سے یورپ میں ہومیوپیتھی پریکٹس کر رہی ہیں۔ ڈاکٹر صاحبہ کوئی کیس ڈسکس کرنے کے لئے رابطہ میں رہتی تھیں سو پوری فیملی میرے کام سے متعارف تھی۔ میڈم صاحبہ کو آنکھ یا نظر میں فلوٹرز اور دھبوں کا مسئلہ درپیش تھا۔ فلوٹرز اُن کے لئے صرف دھبے یا اڑتے دھبے نہیں تھے بلکہ ایک بہت بڑا خطرہ تھے کہ کہیں نظر یا بینائی ختم نہ ہو جائے۔ انہوں نے ٹاپ ڈاکٹرز کو آنکھیں چیک کروائیں مگر کوئی مسئلہ انہیں نظر نہ آیا۔ یہ مزید بڑا مسئلہ تھا کہ ان کے سامنے دھبے فلوٹرز ناچتے پھرتے تھے مگر ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے۔۔

اب یہ مسئلہ دن رات کی ٹینشن، پریشانی اور انگزائٹی کی بنتا چلا گیا۔ جب کہیں سے کوئی حل نہ مل سکا تو کیس ڈسکشن کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کیا۔

 

میڈم

 

آنکھوں یا نظر کے سامنے آ

Write a Comment