showcase demo picture

آپ کے علاج کی فیس کتنی ہے اور اس میں کیا کچھ شامل ہے؟ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔۔ حسین قیصرانی

فیس کی تفصیل جاننے سے پہلے ہومیوپیتھک علاج کے تقاضوں کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔
ہومیوپیتھک علاج کے اپنے تقاضے ہیں۔ اس میں علامات یا بیماریاں مختصر انداز میں نہیں؛ بلکہ بہت لمبی تفصیل سے ڈاکٹر کو سمجھنی ہوتی ہیں۔ علامات اور تفصیل جتنی کم ہوں گی علاج کی کامیابی کے اِمکانات بھی اُتنے ہی کم ہوتے ہیں۔ علامات کی تفصیل لینے کو کیس ڈسکشن یا کیس لینا کہتے ہیں۔ فون پر یا ملاقات میں تیس چالیس منٹ کا انٹرویو ہوتا ہے۔ اُس کے بعد گھنٹہ بھر کی ریسرچ۔ پھر جا کر تین ہزار 3000 سے زائد دوائیوں میں سے کوئی ایک دوا منتخب ہوتی ہے جو (ہمیشہ کی نہیں بلکہ) صرف موجودہ یعنی سب سے اوپر کی سطح کے مسائل کو ٹھیک یا حل کرتی ہے۔ دس پندرہ دن بعد پھر یہ کاروائی (یعنی انٹرویو، سوال جواب بذریعہ فون یا ملاقات) دوبارہ ہوتی ہے اور نئی صورت حال کے مطابق پھر کوئی دوائی منتخب ہوتی ہے۔ یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے تاآنکہ مریض سمجھتا ہے کہ اُس کی صحت بحال ہو چکی ہے اور مسائل حل ہو گئے ہیں یعنی اُس کے پاس بتانے کو کچھ نہیں رہتا۔

فیس کے متعلق حتمی طور پر تو کیس ڈسکس کرنے کے بعد ہی کچھ کہا جا سکتا ہے۔ کیس لینے کے بعد ہی اندازہ لگ سکے گا کہ مریض کے علاج پر کتنی محنت، توجہ، توانائی اور دوائی لگے گی۔ ایک نارمل کیس کے علاج کی کم از کم ماہانہ فیس آٹھ ہزار روپے (Rs. 8,000/= per    month) ہے۔ اس میں ہر ماہ دو سے تین بار (ملاقات میں یا فون پر) کیس کا تفصیلاً جائزہ لے کر دوائی کا فیصلہ کرنا، حسبِ ضرورت جب، جتنی اور جیسی ضرورت ہو دوائی، دوائی کی خوراک اور پوٹینسی (طاقت) میں تبدیلی کرنا اور راہنمائی کے لئے میرا دستیاب ہونا شامل ہے۔

کوریئر (TCS) کے ذریعہ دوائی بھجوانے کی ضرورت ہو تو ماہانہ فیس آٹھ ہزار روپے (Rs.8,000/= per     month) ہو گی۔ اس فیس میں کنسلٹینسی، دوائی اور بھجوانے کا خرچ یعنی سب کچھ شامل ہے۔

 

پاکستان سے باہر کنسلٹینسی / علاج کی مشاورت کی فیس ہے:
UK    Pound     Sterling     100/= or           US         Dollar    120/=      per        month

ماہانہ فیس (Monthly        Fees) کی رقم علاج شروع کرنے سے پہلے اور اکٹھی وصول کی جاتی ہے۔ پاکستان میں عام طور پر مریض کو دوائی موصول ہونے میں دو دن لگ جاتے ہیں۔

کورونا وائرس کی وجہ سے اب صرف آن لائن علاج (ONLINE      TREATMENT)   کی سروس دستیاب ہے۔ فون نمبر 03002000210   پر رابطہ کر کے اپائنٹمنٹ لی جا سکتی ہے۔ وقت مقرر کر کے وٹس اپ یا فون کال پر تیس چالیس منٹ تک کیس ڈسکس کیا جاتا ہے۔

کیس ڈسکشن کی کوئی فیس نہیں ہے۔

 

 

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور ۔ فون 03002000210

Related Posts

(Visited 1 times, 1 visits today)
Posted in: About
Return to Previous Page

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]