ایم فل کی ایک سٹوڈنٹ نے فون پر رابطہ فرمایا۔ انہوں نے تقریباً روتے ہوئے اپنا مسئلہ ڈسکس کیا:
صبح یونیورسٹی میں میری فائنل پریزینٹیشن (Presentation) ہے جس کے لئے میں نے پچھلے تین ماہ دن رات ایک کر دیا۔ میری تیاری ہر طرح سے مکمل ہے اور کل اپنے سپروائزر سے تفصیلی نشست ہوئی۔ مَیں نے اُن سے ایسے تمام نکات پر بات کی کہ جو مجھے واضح نہیں تھے۔ انہوں نے مجھے بڑی وضاحت سے سب کچھ سمجھایا۔ اب یہ حالت ہے کہ مجھے اپنے سوالات تو پوری طرح یاد ہیں مگر سپروائزر نے جو راہنمائی کی؛ اُس کا ایک لفظ بھی ذہن میں نہیں آ رہا۔ میرا دماغ بالکل خالی ہے۔ پریزینٹیشن کا مجھے کچھ یاد ہی نہیں آ رہا۔ میں مستقل کانپ رہی ہوں اور میرا رنگ سفید ہو رہا ہے۔ اچانک بے پناہ سستی اور کمزوری محسوس ہونا شروع ہو گئی ہے۔ انگزائیٹی (Anxiety) اور ڈیپریشن (Depression) بڑھتا جا رہا ہے۔ مجھے لگ رہا ہے کہ میں اِس قابل نہیں ہوں کہ کل یونیورسٹی جا سکوں۔ اگر کسی طرح پہنچ بھی گئی تو مجھے پتہ ہے کہ میرے منہ سے رونے کے علاوہ کوئی لفظ نہیں نکلے گا۔ میری بہن نے مشورہ دیا ہے کہ آپ سے بات کروں۔یہ کہنے کے بعد رونا شروع ہو گئیں۔ اُن کو حوصلہ دیا اور یقین دلایا کہ آپ کو بھولی ہوئی تیاری واپس یاد آ جائے گی۔ وہ روزے سے تھیں سو آرام کرنے کا مشورہ دیا اور دوائی لکھوا دی:
جیلسیمیم (Gelsemium) – ایک خوراک افطاری کے بعد
لائیکوپوڈیم (Lycopodium) – ایک خوراک سحری کے وقتاُن کا فیڈبیک ملاحظہ فرمائیں کہ کتنی خوش ہے۔ پریزینٹشن بہت ہی اچھی ہوئی اور آج کا دن بہت اچھا گزرا۔—–
ہومیوپیتھک علاج سے ڈر، خوف، وہم اور فوبیاز کے علاج کی یہ سادہ مثال ہے۔حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور، پاکستان فون نمبر 03002000210

0
0
votes
Article Rating
Hey, It’s Mahmud here. Recently your website caught my attention while searching for similar domain names. After entering the website, It seems that your website is brand new or not complete yet. So I thought I should try to contact you by leaving a comment on your website. Because as a Freelancer, I provide WordPress-related services to my clients like:
.
1) Website Design & Development
2) Theme Setup & Customization
3) Speed Optimization
4) Website Migration
6) On-Page SEO Setup
7) Malware Removal
8) Landign Page Design
9) Fix WordPress Errors
10) WordPress Virtual Assistant
.
You can hire me through Upwork Marketplace using Upwork Direct Contact. This is a great way to hire a freelancer, especially one you don’t know. Because It’s safe for both clients and freelancers.
.
If you want to know more details, you can contact me via email or WhatsApp. You can also request a Free Consultation Service to find out what kind of improvements are needed for your websites. Thank you for your attention.
.
Best regards,
Mahmud Ghazni
Web Design & Developer
WhatsApp: +8801322311024
Email: [email protected]
Salaam Mahmud Ghazni Sahib – May be some one will get benefit from your work so your comment is being approved. Thanks
Hi, I’m Mahmud. I would like to introduce you to one of my websites where you will find all kinds of WordPress & WooCommerce related Premium Tools absolutely free. That means you don’t have to spend money to buy your necessary WordPress Tools. Usually, all of our tools are bought from official developers with unlimited licenses and then our professional developer’s team creates an activated version of the product carefully for multiple domain usages.
.
So It’s guaranteed that the Plugins or Themes weren’t contained any kind of viruses or hidden malware. Our files are completely clean and secured. So you can use these files without any hesitation. Also, you can be sure to scan any file with VirusTotal.Com before using it.
.
Website Link: https://nulled4all.com
.
Thank You
Mahmud Ghazni