باہر کی داوئی سے ڈر لگتا ہے اور ہومیوپیتھک دوائی سے سکون رہتا ہے — آن لائن کلائنٹ کا فیڈبیک (حسین قیصرانی)


سچ تو یہ بھی ہے اب باہر کی دوائی سے ڈر لگتا ہے ۔۔۔ آپ کی دوائی سے ہم کو سکون رہتا ہے
مہربانی سر جی ۔۔۔۔۔۔۔ سر جی مَیں تین سال تک ڈاکٹرز کے پاس جاتا رہا مگر کسی نے بھی مجھے وقت نہیں دیا؛ نہ ہی بہتر دوائی دی۔ نشے والی گولیاں تک دے دی۔ میری عمر ابھی اتنی نہیں تھی جتنا میں صحت سے خراب ہو گیا ۔۔ مجھے جو بھی تھا ڈاکٹر نے مجھے بہتر کرنا تھا مگر ادھر فیس کی فکر اور گاہک والا چکر ہے سب ۔۔ بہت کم ڈاکٹر ہیں جو انسانیت کی خدمت کرتے ہیں ۔۔۔ ان میں سے ایک آپ بھی ہو ۔۔۔
میں کبھی کبھی یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہوں کے آپ کے پاس وقت کیسے نکل آتا ہے ۔۔۔۔
خوش قسمت مریض ہیں وہ جو آپ کے پاس آ جاتے ہیں اگر دوائی مکمل لے تو جیسے آپ بتاتے ہو ۔۔۔
اللہ آپ کو اَور ہمت دے۔ ہماری دعا آپ کے ساتھ ہے ۔۔

 

 

 

0 0 votes
Article Rating
Picture of kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments

Sign up for our Newsletter