(کمپوزنگ، رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا)
میری عمر 46 سال ہے۔ میں ہمیشہ سے بہت سے جذباتی اور جسمانی مسائل (Physical and Emotional) کا منبع رہی ہوں۔ کچھ بیماریاں ایسی تھیں جن کا مسلسل علاج کروا رہی تھی۔۔۔ میرے رحم میں رسولیاں (polycystic ovary syndrome PCOS / PCOS)تھیں جن کے ساتھ ساتھ میں بے ترتیب حیض irregular menstrual cycle ،کا شکار تھی۔ اس دوران پیٹ کے نچلے حصے میں شدید درد severe pain in lower abdomen ہوتا۔ یہ درد اتنا شدید ہوتا کہ میں بے ہوش fainted ہو جاتی۔ میں پچھلے دس سال سے یہ عذاب جھیل رہی تھی۔ اس سے چھٹکارا پانے کے لیے کوئی کسر نہ چھوڑی تھی مگر کوئی حل نہیں مل رہا تھا۔
مجھے لگتا تھا کہ مجھے ان مسائل کے ساتھ ہی ساری زندگی گزارنی پڑے گی لیکن حیرت انگیز طور پر ڈاکٹر حسین قیصرانی کے ہومیوپیتھی علاج Homeopathy Treatment اور سائیکوتھراپی Psychotherapy سے میں چند ہفتوں میں صحت یاب ہو گئی۔
درج ذیل وہ بڑے مسائل ہیں جنہوں نے میری زندگی جہنم بنا رکھی تھی۔ 1- رحم میں رسولیاں (Polycystic Ovarian syndrome PCOS) تھیں جو کہ تقریباً لاعلاج تھیں اور بے حد تکلیف دہ تھیں جسم کے مختلف حصوں میں گلٹیاں اور غدود Cysts & growth on body parts بن جاتے تھے۔ بے ترتیب حیض Irregular Menstrual Cycle نے جینا دوبھر کیا ہوا تھا۔ غیر متوقع اور اچانک ماہواری (Menses / Periods) ہمیشہ میری روزمرہ زندگی پر ناخوشگوار اثرات مرتب کرتی۔ ان مسائل کی وجہ سے میرا معیارِ زندگی انتہائی خراب ہو گیا تھا۔
2- معدہ بہت حساس ہو گیا تھا۔ پچھلے کچھ سالوں سے میں صرف چند کھانوں تک محدود ہو کر رہ گئی تھی۔ ہزاروں نعمتیں ہونے کے باوجود معدہ کے مسائل کی وجہ سے میں کچھ کھانے سے قاصر تھی۔
3- بال تیزی سے گر رہے تھے۔ سر پر بعض جگہوں سے بال بالکل ختم ہو گئے تھے۔ میں بالچر alopecia کا شکار تھی۔ اور میرے لیے یہ بات شدید ذہنی اذیت کا باعث تھی
4- میں جِلدی الرجی skin allergy کا شکار تھی
5- میرے مزاج میں تیزی کا رجحان تھا۔ غصہ پر قابو نہ رہتا bad temper چڑچڑاپن مزاج کا حصہ بنتا جا رہا تھا۔
6- بے خوابی کا مسئلہ sleeplessness بہت اذیت ناک تھا۔ اکثر ساری ساری رات جاگتی رہتی insomnia تھی پرسکون نیند ایک خواب بن گئی تھی
7- مجھے انجانے ڈر اور خوف unknown fears & phobias لاحق رہتے۔ میں اکثر عدم تحفظ insecurity کا شکار رہتی تھیجب مجھے ڈاکٹر حسین قیصرانی کا پتہ چلا تو مجھے نہیں لگا کہ وہ روائتی ایلوپیتھک اور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز سے مختلف ہوں گے۔ میں بہت سے مشہور اور ماہر ڈاکٹرز سے علاج کروا چکی تھی لیکن ان کا وقتی علاج میری زندگی کو مزید اجیرن کر دیتا تھا۔ ڈاکٹر صاحب سے میں اپنی توقع سے کہیں زیادہ آسانی اور سہولت سے آن لائن علاج کروانے میں کامیاب ہو گئی۔انہوں نے انتہائی توجہ سے میرا علاج کیا اور ہر مشکل وقت میں مجھے میسر رہے۔ مجھے صرف مریض نہیں سمجھا بلکہ میرا بے حد خیال رکھا۔ انہوں نے بڑی دور اندیشی اور تحمل مزاجی سے میرے مسائل کو سمجھا اور ان کو حل کیا۔

ورکنگ لیڈی ہونے کی وجہ سے میں اکثر اوقات ڈاکٹر کے پاس نہیں جا پاتی تھی لیکن جب ڈاکٹر حسین قیصرانی سے علاج شروع کروایا تو میں آرام سے آن لائن اپنے مسائل پر بات کر لیتی اور دوسرے دن دوائی میرے گھر آ جاتی رہی۔ دن ہو یا رات وہ ہمیشہ دستیاب ہوتے۔ مجھے جب بھی مدد درکار ہوتی میں رابطہ کر لیتی اور وہ ہر ممکن مدد کرتے۔ ان سے علاج کے بعد میں کبھی کسی ڈاکٹر کے پاس نہیں گئی۔

ڈاکٹر صاحب کے علاج سے میرا معیار زندگی بہتر ہوا ہے اور میں ذہنی سکون سے بھرپور زندگی گزار رہی ہوں۔ میں اب سب کچھ کھا پی سکتی ہوں۔
میرا معدہ بہت بہتر ہے، الحمد للہ۔ اب میں رات رات بھر جاگنے پر مجبور نہیں ہوں۔ اچھی پر سکون نیند لیتی ہوں۔ کسی بھی قسم کی ادویات کے مسلسل استعمال کے بغیر زندگی گزار رہی ہوں۔

ڈاکٹر صاحب!
میری تناؤ سے بھرپور زندگی کی مشکلات کو حل کرنے کے لیے میں آپ کی تہہ دل سے مشکور ہوں۔ دعا گو ہوں کہ اللہ آپ کو مایوس لوگوں میں امید کی شمع روشن کرنے، ان کی زندگیوں کو آرام دہ بنانے اور دلاسہ دینے کا عظیم کام جاری رکھنے پر جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین

(فاخرہ)
—————–
حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

تبصرہ / ریویو محترم فاخرہ کے اپنے الفاظ میں:

I, FQ (age 46) had always been a regular patient with a pile of issues; physical and mental. I brought him a set of problems; polycystic Ovary Syndrome (PCOS) with irregular menstrual cycle, sever lower abdomen pain (fainted due to this pain). I had been suffering this for more than 10 years, leaving no stone unturned but nothing worked.

I thought to spend rest of my life with this problem but surprisingly Homeopathic Dr. Hussain Kaisrani Sahib’s treatment managed it within weeks.

Following major health issues made my life hell.

Poly cystic Ovary Syndrome (PCOS) with irregular menstrual cycle – Fully Clear and cured now
Cysts and growths on body parts
Very sensitive stomach (was able to eat very few food items for years)
heavy hair fall (even had some clean patches on head – alopecia بالچر)
Skin allergy
Bad temper
Insomnia and Sleeplessness
Plethora of Fear, phobias and insecurities

When I came to know about him I didn’t know that he would be very different from the conventional doctors (medical and homeopathic). I had seen so many renowned names of their field but every time I had a timely solution which made my life even worse. But Alhumdulillah! I managed to have a contact with him which was even difficult to imagine to be an ONLINE client.

I am glad enough to have such an excellent service from him that is easily and all time available. He considered me more than a patient and took care of me. He addressed and solved all my issues wisely and patiently. Being a working lady it was hardly possible for me to see a doctor often and he provided me the facility of medicine at my doorstep which was really a blessing for me. He was always there for me whether its day or night I comfortably asked help and he provided as per my convenience. I have never been to any doctor ever since started his treatment.

I am spending quality of life now with peace of mind which was a surreal for me. Life is normal to me now eating better, sleeping better and living better even without continuous medication.

Thank you so much for your deep concern for solving my life stretching issues. May Allah bless you for your great services to console others and giving comfort and assistance to the distress people.

Leave a comment