جگر کے امراض، اہم علامات، ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی۔
جگر (Liver) کی اہمیت کسی بھی اہم جسمانی عضو (دل، دماغ، گردے وغیرہ) سے کم نہیں۔ نظامِ ہاضمہ کو اِعتدال میں رکھنے کا یہ نہایت ہی اہم عضو ہے۔ اس کا کمال یہ ہے کہ جسم کو نقصان پہنچانے والے مواد اپنے اندر جمع کرتا ہے؛ اس مواد سے صفراء پیدا کرتا ہے اور اسے پِتہ (Gallbladder) کے ذریعے معدہ میں پہنچاتا ہے جہاں یہ غذا کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ بڑا مضبوط اور قوی عضو ہے مگر انتہائی بد پرہیزی اور موروثی بیماریوں سے متاثر ہو کر اِس کے خراب ہونے کا اِمکان رہتا ہے۔ جگر …
Homeopathic Case Taking and Understanding the Key Symptoms of Homeopathic Remedies – Urdu – Hussain Kaisrani
بہت سے نامور ہومیوپیتھک ڈاکٹروں کی کتابیں آپ کے زیرِ مطالعہ رہی ہوں گی۔ مطالعہ کرنا بہت ہی اچھی بات ہے لیکن ان کی لکھی ہوئی سب باتیں تسلیم کر لینا ضروری نہیں ہوتا۔ خاص طور پر ایسے میٹریا میڈیکا ہم دیکھتے ہیں کہ اہم ادویات کے خواص انہوں نے کئی کئی صفحات میں بیان کئے ہیں۔ آپ نے محسوس کیا ہو گا کہ ان طول طویل تحریروں کو پڑھ کر ذہن اُلجھ جاتا ہے۔ یہ بھی ممکن نہیں کہ ان کو یاد رکھا جا سکے۔ مثال کے طور پر ایک نامور ڈاکٹر کی کتاب میں صرف اکونائٹ دوا کا …
صحت کی چند اہم باتیں جو آپ کو کوئی بھی ہسپتال کبھی نہیں بتائے گا
کہا جاتا ہے کہ کچہری اور ہسپتال سے اللہ بچائے اور غلط نہیں کہا جاتا۔ اچھا بھلا صحت مند آدمی جب معمولی مرض کے ساتھ ہسپتال پہنچتا ہے تو جانچ کے دوران ایسے ایسے امراض نکل آتے ہیں جو عمر بھر کے لیے اسے ہسپتال اور ڈاکٹروں کا “پکا گاہک ” بنا دیتے ہیں۔ بہرحال علاج کروانا بھی ضروری ہے۔ اس لیے چند اہم باتیں ایسی ہیں، جو ہسپتال کا عملہ کسی کو بتاتا تو نہیں لیکن آپ کے لیے ان کے بارے میں جاننا از حد ضروری ہے تاکہ آپ اپنی صحت کے ساتھ جیب کو بھی بچا سکیں …
A homeopathic treatment of Hoarseness – A Causticum case
A lady – age 35 years – from London (UK) developed a problem of hoarseness آواز یا گلا بیٹھنا soon after reaching Pakistan. She is already a patient of diabetes since 5 years along with tonsil problem which is being managed by gargling. The recent issue of hoarseness was severe. Due to it, she was having problem in socializing for which she came to Pakistan. On March 19, 2016 she visited me and all the detail of her case was taken. No other issue directly related to hoarseness was found. She was taking good amount of conventional medicines prescribed and …
Homeopathic Treatment of Ganglion Cyst on Wrist – A Case of Causticum
A ganglion cyst is a benign (not cancerous) swelling or growth or tumor. It is also named as a Bible Cyst. Usually these occur in women of age 20 to 40 years age. Ganglion cysts rarely occurs in children younger than ten years age. These are most common lumps or mass in the hands. Generally, they occur on back of the hand but can also develop on the palm side of wrist or at the joint of the wrist. When growth in on the back side of wrist then it is more prominent and looks awkward. Inside the cyst is …