منفی سوچیں، خوف، فوبیا اور ذہنی کشمکش – آن لائن سائیکوتھراپی اور ہومیوپیتھک علاج – فیڈبیک


جناب محترم المقام قیصرانی صاحب 
میں نے آپ کا آڈیو سنا۔۔ میں اس کو پھر سنوں گا۔ اور پھر سنوں گا۔ یہ بہت مفید ہے میرے لئے۔۔
میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں۔۔میں ففٹی فیصد بہتر نہیں ہوں بلکہ میں اس سے کچھ زیادہ ہوں۔ آپ 65% کہہ سکتے ہیں۔۔۔
میرا ابھی اپنا ٹارگٹ کچھ اس طرح سے ہے میں اپنے محترم معالج کو مزید کچھ دن اپنی سوچوں، اپنے خیالات، اپنا منفی مثبت، اپنی کشمکش، اپنے فوبیاز کے بارے میں پروپر اپڈیٹ کروں گا۔۔
اپنے ذہن میں پیدا ہونے والی ہر سوچ خواہ وہ منفی ہے یا مثبت؛ اس سے آگاہ کروں گا۔۔
اس سے میں ریلیکس محسوس کرتا ہوں۔۔جو 35 فیصد میں سمجھتا ہوں میرے ذمہ ہے وہ میں نے ابھی اپنے معالج محترم سے بیان کرنا ہے۔۔۔
پھر ان شاء اللہ اس کے بعد ہم سیلیبریٹ کریں گے۔۔ اور میں اپنی کنڈیشن بھرپور طریقے سے بیان کروں گا۔ ماضی حال دونوں پر۔ میں واقعی ابھی کچھ نہیں اسٹڈی کر رہا۔
صبح شاپ جاتا ہوں۔ دن بدن بہتری ہو رہی ہے۔۔
رات کو مثبت لٹریچر نکالنے کے بجائے میں اپنی پسند کے کامیڈی شوز دیکھتا ہوں۔۔۔
بچوں کی طرف دھیان کرتا ہوں۔۔
غرضیکہ بہت کچھ تبدیل ہو رہا ہے۔ لیکن ابھی بہت سا حالِ دل سنانا باقی ہے۔بہت بہت شکریہ۔

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

 

 

0 0 votes
Article Rating
kaisrani

kaisrani

Leave a Reply

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments

Sign up for our Newsletter