I ll be happy if u can post it on ur page. Its a little effort to appreciate you and your work!

میرا نام تسنیم ہے۔ میں بیرون ملک رہائش پذیر ہوں۔ گوگل پر اپنی بیماری کے متعلق سرچ کرتے ہوئے میں ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب کے پیج پر پہنچی۔ پیج وزٹ کیا تو بہت حیرت ہوئی کہ پاکستان میں اس طرح کے ڈاکٹر بھی موجود ہیں۔ اپنی زندگی میں ملک اور بیرون ملک ایسا ڈاکٹر پہلی بار دیکھا۔ میں نے ای میل کے ذریعے رابطہ کیا۔ چند علامات لکھیں اور حیرت انگیز طور پر ڈاکٹر صاحب کا جواب اُسی دِن موصول ہوگیا۔ پھر میسنجر اور وہٹساپ پر میسجز کے ذریعے میرے سوالوں کا جواب دیتے رہے۔ پھر فون پر کیس ڈسکشن ہوئی اور تقریبآ دو گھنٹے سے زائد ڈاکٹر صاحب سے بات ہوئی جس میں انہوں نے میری شخصیت کا تجزیہ کیا۔

طریقہ علاج، فیس اور بیماری کے بارے میں بات چیت ہوئی۔ بہت اچھے طریقے سے انہوں نے مجھے سب کچھ سمجھایا اور یہ سب کچھ بغیر کسی فیس کے تھا۔

چند ذاتی وجوہات کی بنا پر ابھی باقاعدہ علاج کا سلسلہ شروع نہیں ہو سکا لیکن جس کسی بندے کو بھی ایسے ڈاکٹر کی تلاش ہے جو آپ کی بیماری کے بارے میں ایک ایک بات سنے، سمجھے اور ساتھ ساتھ آپ کے جذباتی، نفسیاتی مسائل کو بھی سمجھ کے بیماری کی جڑ تک پہنچے اور دوائی دے تو ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب آپ کے لئے بہترین انتخاب ہیں۔

 

حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ۔ لاہور پاکستان فون نمبر 03002000210۔

Leave a comment