Atychiphobia Fear phobia of failure best Homeopathic medicine – Hussain Kaisrani
ناکامی کا خوف فوبیا اور ڈر کامیابی ہر انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ ایک کامیاب انسان ہی اس دنیا میں اپنے اور دوسروں کے لئے مفید ثابت ہو پاتا ہے۔ زندگی میں کوئی بڑا کام کرنے کا ارادہ کرتے وقت اگر ناکامی کا خوف، منفی سوچیں اور عجیب وسوسے وہم دل دماغ پر سوار ہو جائیں تو انسان کچھ بھی نہیں کر پاتا۔ ذہن میں یہ خیالات یلغار کر کے آنا شروع ہو جاتے ہیں کہ “اگر یہ نہ کر سکا تو؟”۔ ناکامی کا ڈر تمام صلاحیتیں سکون اور توانائی نچوڑ لیتا ہے۔ اس منفی اپروچ، ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی …
Helping to earn Double and enjoy the life better – A feedback
My dear Kaisrani sb! Just wanted to share good news with you that I got another part time teaching opportunity at a school located far away close to fortress stadium. So I would now be teaching at two places inshallah wef August doubling my salary income. Mustering up this courage would not have been possible without the efforts made by you. Thanks again for the intense efforts made by you in my case. I’m by and large feeling far better and lighter. However, I would be bothering you in case of any further needs. Regards. Hussain Kaisrani – Psychotherapist & …
From Stuck, Rigid and Lost Life to Flexible Life – A feedback of an Online Patient
Alhamdullilah though .. Atleast with your treatment I think I found my lost flexibility .. I remember being that way back when we were all living together in a joint family when I married .. things used to be tough and they made me sad .. and it seemed as if I did not have any way out .. yet I would always find a way to console myself .. find happiness even in my dateless times so today it feels I never really had such tough time at all .. Last year when I started with you, it was …
ہارٹ اٹیک فوبیا، موت کا ڈر، معدہ خرابی، تیزابیت، منہ کے دانے چھالے السر اور الرجی ۔ کامیاب آن لائن علاج ۔ فیڈبیک
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بعد تحیۂ مسنونہ! امید ہے مزاج بخیر و عافیت ہوں گے۔ الحمدللّٰہ اب فرحت و شادمانی والی زندگی میں آ گیا ہوں۔ ہر چیز میں سکون اطمینانِ قلب محسوس ہوتا ہے۔ طبیعت بہت بہترین ہے۔ ڈر، خوف، گھبراہٹ، منہ کے چھالے، دانے السر، نزلہ زکام اور دائمی الرجی سے تقریباً 90 فیصد صحت مند ہوچکا ہوں۔ یہ بات بلا مبالغہ لکھ رہا ہوں تقریباً 12 سال کے بعد میں اپنی پہلی والی زندگی میں آ گیا ہوں۔ گویا بارہ سال کے خوف گھبراہٹ فوبیا سے آپ کی مسلسل توجہات و محنت اور اللہ کے فضل …
مہندی اور علاج کا تعلق ۔۔ امریکہ سے آن لائن مریضہ کا تبصرہ
یہ دیکھیں مہندی!! میں آپ کو مہندی حنا کے متعلق اپنی ایک دلچسپ بات بتاتی ہوں۔ آپ کا علاج شروع کرنے سے پہلے بھی مجھے بہت پسند تھی۔ بلکہ یوں کہنا چاہئے، ڈاکٹر صاحب، مہندی مجھے بچپن ہی سے پسند تھی۔ لیکن بعد میں کیا ہوا کہ اتنا سارا وقت بیٹھ کر مہندی لگواتے رہنا مجھے برداشت نہیں ہوتا تھا۔ یقین مانئے کہ صرف اِسی وجہ سے میں نے اپنی شادی پر بھی مہندی نہیں لگوائی۔ میری بے قراری اور بے چینی کا اندازہ لگائیں کہ تیس چالیس منٹ بیٹھنے کے خیال تصور سے ہی مجھے گھبراہٹ ہوتی …
معدہ خرابی تیزابیت، الرجی، ہارٹ اٹیک موت کا خوف ۔ کامیاب کیس، دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی
کیس پریزنٹیشن اور کمپوزنگ: مہر النسا آج آپ کے ساتھ ایک منفرد نوعیت کا کیس ڈسکس کریں گے۔ یہ کیس ہے ہمارے ہمسایہ ملک انڈیا کی ایک معروف شخصیت علامہ صاحب کا۔ آپ حافظ ِقران ہیں، خطیب ہیں، قاری بھی ہیں اور معلم کے فرائض بھی سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ کا تعلق ایک مشہور علمی خانوادے سے ہےاور وسیع حلقۂ ارادت رکھتے ہیں۔ چند ماہ قبل علامہ صاحب نے واٹس ایپ پر رابطہ کیا۔ وہ فیس بک پر مختلف کیسز کا مطالعہ کر چکے تھے اور اپنے پیچیدہ مسائل کے بارے میں بات کر نا چاہتے تھے۔ علامہ …
Case Allama sb
آج ہم آپ کے ساتھ ایک منفرد نوعیت کا کیس ڈسکس کریں گے۔ یہ کیس ہے ہمارے ہمسایہ ملک انڈیا (India) کی ایک معروف شخصیت علامہ صاحب کا۔ آپ حافظ ِقران ہیں، خطیب ہیں، قاری بھی ہیں اور معلم کے فرائض بھی سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ کا تعلق ایک مشہور علمی خانوادے سے ہےاور وسیع حلقۂ ارادت رکھتے ہیں۔ چند ماہ قبل علامہ صاحب نے واٹس ایپ پر رابطہ کیا۔ وہ فیس بک پر مختلف کیسز کا مطالعہ کر چکے تھے اور اپنے پیچیدہ مسائل کے بارے میں بات کر نا چاہتے تھے۔ علامہ صاحب کے …
صحت مند بچوں کی پیدائش کیسے ممکن ہے؟ جارج وتھالکس ۔ ترجمہ و تخلیص: حسین قیصرانی ۔ مہر النسا
[نوٹ: اِس آرٹیکل کی بنیاد مشہور یورپی مفکر، انجینئر اور انٹرنیشنل اکیڈیمی آف کلاسیکل ہومیوپیتھی کے فاونڈر پروفیسر ڈاکٹر جارج وتھالکس کے تحقیقی پیپر ?How can healthier children be born پر ہے]۔ یہاں پیش کیا جانے والا مفروضہ سالہا سال علاج معالجے کے دوران مختلف قومیتوں کے والدین سے تبادلہ خیال کے بعد پیش کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد مندرجہ ذیل دو بنیادی نکات پر بحث کرنا ہے۔ 1۔ صحت مند بچوں کی پیدائش میں کون سے عوامل کارفرما ہوتے ہیں؟ 2۔ صحت مند بچے پیدا کرنے کے لئے والدین کا اپنی کن ذمہ داریوں سے آشنا ہونا …
محمد احسن ادریسی کا حسین قیصرانی کے ہومیوپیتھک علاج پر جینوئن ویڈیو ریویو
محمد احسن ادریسی یا احسن بٹ کا تعارف بہت مشکل ہے کیوں کہ اُن کی زندگی بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ ایک معمہ بھی ہے۔ وہ بیک وقت کئی شعبوں میں مہارت اور مشہوری رکھتے ہیں۔ انٹرنیشنل لیول کے ڈیزائنر ہیں جن کے کریڈٹ پر ٹاپ ملٹی نیشنل کے ڈیزائن ہیں۔ وہ بین الاقوامی سطح کے ٹیچر ہیں جن کے آن لائن سٹوڈنٹس کی تعداد ہزاروں میں ہے جو فیس ادا کر کے اِن کے آن لائن کورس کے بعد لاکھوں ڈالرز کما رہے ہیں۔ احسن صاحب نے گوجرانوالہ بورڈ ٹاپ کر کے اپنا اور اپنے سکول اور خاندان کا …
کیا خوشی کو تلاش کرنے اور اچھا سوچنے سے واقعی خوشی مل سکتی ہے؟
مارگریٹا روڈریگیز کیا خوشی کی تلاش زندگی کا مقصد ہے یا صرف ایک جال؟ ماہرِ نفسیات ایڈگر کباناس سے پوچھیں تو وہ بتائیں گے کہ خوشی بھی ایک کسی ’پراڈکٹ‘ یا ’کاروبار‘ کی طرح ’خود غرض‘ تصور بن چکا ہے۔ کباناس ماہرِ عمرانیات ایوا ایلوژے کے ساتھ ایک کتاب ’ہیپی کریسی: ہاؤ سائنس اینڈ ہیپی نیس انڈسٹری کنٹرول اوور لائیوز‘ کے مشترکہ مصنف ہیں۔ مصنفین نے اُن کئی تصورات کو چیلنج کیا ہے جنھیں کروڑوں ڈالر کی ’خوشی کی صنعت‘ فروغ دیتی ہے۔ ان تصورات میں ایک یہ بھی ہے کہ خوشی صرف ایک انتخاب ہے. اس کے بجائے اُن …