کیا آپ اپنا اور اپنے خاندان کی روزمرہ تکلیفوں کا علاج خود کرنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ اپنا اور اپنے خاندان کی روزمرہ تکلیفوں (Acute Health Issues) کا علاج خود کرنا چاہتے ہیں؟ اگر آپ کا جواب نہیں میں ہے تو اس تحریر کو پڑھ کر اپنا وقت مزید ضائع نہ کریں۔ اور اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو ہومیوپیتھی نہایت ہی محفوظ، تیز ترین اور سادہ ترین طریقہ علاج ہے۔ دوائی، پوٹینسی اور خوراک سوچ سمجھ کر دی جائے تو اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہوتا۔ اگر آپ ہومیوپیتھک طریقہ علاج کو مفید سمجھتے ہیں اگر آپ کی تعلیم یا سمجھ بوجھ گریجویشن تک ہے اگر آپ سیکھنے کا جذبہ رکھتی یا رکھتے ہیں اگر آپ ہومیوپیتھک ڈاکٹر یا ایلوپیتھک ڈاکٹر یا صحت کے معاملات میں دلچسپی رکھتے ہیں اگر آپ اوسطاً پندرہ منٹ روزانہ نکال سکتے ہیں اگر آپ کو انٹرنیٹ، وٹس اپ، فیس بک اور یوٹیوب سے بنیادی تعارف ہے اگر آپ اپنے خاندان کی صحت کے بنیادی اور وقتی مسائل (Only Acute Issues) گھر بیٹھے حل کرنا چاہتے ہیں جیسا کہ نزلہ، زکام، بخار، کھانسی، ہاضمہ، پیٹ کی خرابی، آنکھ درد آنکھ بہنا، سر درد، حاملہ کے مسائل، لیکوریا پیریڈ کی تکالیف، وقتی غم درد دکھ، پیشاب کی جلن درد، قبض، بچوں کی تکالیف، دانت درد، کان [...]