معدہ خرابی تیزابیت، الرجی، ہارٹ اٹیک موت کا خوف ۔ کامیاب کیس، دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی
کیس پریزنٹیشن اور کمپوزنگ: مہر النسا آج آپ کے ساتھ ایک منفرد نوعیت کا کیس ڈسکس کریں گے۔ یہ کیس ہے ہمارے ہمسایہ ملک انڈیا کی ایک معروف شخصیت علامہ صاحب کا۔ آپ حافظ ِقران ہیں، خطیب ہیں، قاری بھی ہیں اور معلم کے فرائض بھی سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ کا تعلق ایک مشہور علمی خانوادے سے ہےاور وسیع حلقۂ ارادت رکھتے ہیں۔ چند ماہ قبل علامہ صاحب نے واٹس ایپ پر رابطہ کیا۔ وہ فیس بک پر مختلف کیسز کا مطالعہ کر چکے تھے اور اپنے پیچیدہ مسائل کے بارے میں بات کر نا چاہتے تھے۔ علامہ …
Case Allama sb
آج ہم آپ کے ساتھ ایک منفرد نوعیت کا کیس ڈسکس کریں گے۔ یہ کیس ہے ہمارے ہمسایہ ملک انڈیا (India) کی ایک معروف شخصیت علامہ صاحب کا۔ آپ حافظ ِقران ہیں، خطیب ہیں، قاری بھی ہیں اور معلم کے فرائض بھی سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ کا تعلق ایک مشہور علمی خانوادے سے ہےاور وسیع حلقۂ ارادت رکھتے ہیں۔ چند ماہ قبل علامہ صاحب نے واٹس ایپ پر رابطہ کیا۔ وہ فیس بک پر مختلف کیسز کا مطالعہ کر چکے تھے اور اپنے پیچیدہ مسائل کے بارے میں بات کر نا چاہتے تھے۔ علامہ صاحب کے …
Best Homeopathic Doctor, Top treatment clinic Online Lahore Pakistan Phone
Homeopathic Doctors and Clinics are requested to contact through email [email protected] for updating the record. Thanks ————————————————————————————– میرے علاج کا طریقہ کار، پراسیس، پروسیجر اور ماہانہ فیس – حسین قیصرانی ————————————————————————————– HUSSAIN KAISRANI DHMS, BHMS (UoP), B.Sc. MS ST (University of Wales, UK) MBA (TIU), MA (Philosophy, Urdu, Persian & Political Science). Brief Profile Hussain Kaisrani (aka Ahmad Hussain) is a distinguished Psychotherapist & Chief Consultant at Homeopathic Consultancy, Lahore. He is highly knowledgeable, experienced and capable professional who regularly contributes to various publications and runs a widely read specialized blog on health issues. Mr. Hussain is one of …
Calcarea Carbonica Ostrearum best Homeopathy Medicine Top homeopathic treatment – Itrat Batool Talpur
The foundation of the healing art of homeopathy, relying on the basic principles of cure, is actualized primarily through its vast array of remedies, that originate from all kinds of sources, active or inactive. One such inert substance whose deep remedial effect remains latent until potentized, is the commonly found mineral, Calcium Carbonate. Comprising more than 4% of the earth’s crust, it is also found abundantly within the human body as one of the main constituents of our bones. Perhaps it is the profusion of this mineral on all planes which explains its wide usage spanning over ages, making it …
Homeopathy, Hormesis and the Month of Fasting – Itrat Batool Talpur
The benefits of fasting during the Holy month of Ramadan have been passed down through generations, through the blessed hadith of the Blessed Prophet Muhammad (peace be upon him and his family) for centuries and as a Muslim, the arrival of Ramadan is one of great anticipation and joy. The blessed Prophet is reported to have exclaimed, O People! The month of Allah (Ramadan) has come with its mercies, blessings and forgiveness. My Lord has decreed this month as the best of all months. This past century, as human activity has risen exponentially all over the globe, so has the …
پاکستانیوں نے سال 2021 کے دوران 120 ارب کی اینٹی بائیوٹک دوائیں استعمال کیں؛ جن میں سے 70 فیصد ادویات غیر ضروری طور پر استعمال کی گئیں۔ ۔۔ میڈیکل رپورٹ
پاکستانی عوام نے گزشتہ سال کل 120 ارب روپے کی اینٹی بائیوٹک ادویات کا استعمال کر ڈالا جن میں سے 70 فیصد ادویات غیر ضروری طور پر استعمال کی گئیں۔ امریکا کی ہیلتھ کیئر ڈیٹا کمپنی اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) سے حاصل شدہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 2021 میں اینٹی بائیوٹکس کے استعمال میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا ہے اور ملک میں گزشتہ برس 120 ارب روپے مالیت کی اینٹی بایوٹکس ادویات استعمال ہوئیں. دوسری جانب انفیکشیئس ڈیزیزز ایکسپرٹس کے مطابق مریضوں کی طرف سے استعمال کی جانے والی 70 فیصد سے زیادہ …
رینولا یعنی زبان کے نیچے رسولی ۔۔ بغیر سرجری آپریشن علاج ۔۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک علاج ۔ حسین قیصرانی
ایران سے نوجوان وکیل نے اپنے علاج کے لئے آن لائن رابطہ کیا۔ یوں تو وہ کئی ایک دیگر مسائل میں بھی گھرے ہوئے تھے مگر جس تکلیف نے اُن کی پرسنل اور پروفیشنل زندگی کو ڈسٹرب کیا ہوا تھا وہ زبان کے نیچے بننے والی رسولی سسٹ تھی۔ ڈاکٹر صاحبان نے اس کی تشخیص رینولا کے نام سے کی مگر سرجری اور آپریشن کے علاوہ کوئی حل اُن کے پاس نہیں تھا۔اس رسولی کی وجہ سے زبان سوجی ہوئی محسوس ہوتی تھی اور بات چیت میں دقت کا مسئلہ بھی تھا۔ نوجوان کو یہ بھی فکر یا وہم وسوسے …
صحت مند بچوں کی پیدائش کیسے ممکن ہے؟ جارج وتھالکس ۔ ترجمہ و تخلیص: حسین قیصرانی ۔ مہر النسا
[نوٹ: اِس آرٹیکل کی بنیاد مشہور یورپی مفکر، انجینئر اور انٹرنیشنل اکیڈیمی آف کلاسیکل ہومیوپیتھی کے فاونڈر پروفیسر ڈاکٹر جارج وتھالکس کے تحقیقی پیپر ?How can healthier children be born پر ہے]۔ یہاں پیش کیا جانے والا مفروضہ سالہا سال علاج معالجے کے دوران مختلف قومیتوں کے والدین سے تبادلہ خیال کے بعد پیش کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد مندرجہ ذیل دو بنیادی نکات پر بحث کرنا ہے۔ 1۔ صحت مند بچوں کی پیدائش میں کون سے عوامل کارفرما ہوتے ہیں؟ 2۔ صحت مند بچے پیدا کرنے کے لئے والدین کا اپنی کن ذمہ داریوں سے آشنا ہونا …
محمد احسن ادریسی کا حسین قیصرانی کے ہومیوپیتھک علاج پر جینوئن ویڈیو ریویو
محمد احسن ادریسی یا احسن بٹ کا تعارف بہت مشکل ہے کیوں کہ اُن کی زندگی بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ ایک معمہ بھی ہے۔ وہ بیک وقت کئی شعبوں میں مہارت اور مشہوری رکھتے ہیں۔ انٹرنیشنل لیول کے ڈیزائنر ہیں جن کے کریڈٹ پر ٹاپ ملٹی نیشنل کے ڈیزائن ہیں۔ وہ بین الاقوامی سطح کے ٹیچر ہیں جن کے آن لائن سٹوڈنٹس کی تعداد ہزاروں میں ہے جو فیس ادا کر کے اِن کے آن لائن کورس کے بعد لاکھوں ڈالرز کما رہے ہیں۔ احسن صاحب نے گوجرانوالہ بورڈ ٹاپ کر کے اپنا اور اپنے سکول اور خاندان کا …
ایک بھولا بھالا نظر آنے والا خوب صورت بچہ مرغی کے ننھے منے چوزوں کے ساتھ کھیل رہا ہے۔ وہ ان کے پیچھے پیچھے بھاگتاہے،انھیں پکڑنے کی کوشش کرتا ہے اور خوب کھلکھلاتا ہے۔پھر وہ ایک چوزہ پکڑنے میں کامیاب ہو جاتا ہے اور ہنستے ہنستے چوزے کی گردن مروڑ دیتا ہے۔ اناکارڈیم بچوں کی شخصیت اکثر حوالے سے دہرے پن کا شکار ہوتی ہے۔ ہو سکتا ہے آپ کا واسطہ ایسے اناکارڈیم بچے سے پڑے جو آپ کے ساتھ کھیلتے کھیلتے آپ کے منہ پہ مکا مار دے۔ جی ہاں! یہ بے حد سفاک ہو سکتے ہیں۔ …