صحت و سلامتی کی طرف واپسی – الحمد للہ – حسین قیصرانی
اکتوبر کا مہینہ تعلیمی سرگرمیوں اور کچھ سیر و تفریح کی وجہ سے مسلسل سفر میں گزرا۔ اس دوران میں بے شمار لوگوں سے ملنا ملانا بھی رہا۔ سخت سردی بلکہ برف باری میں وقت گزرا تو کہیں پسینہ سے شرابور کیفیت سے دوچار رہے۔ کہیں کرونا کے اثرات کی گونج رہی تو کہیں جیسے اس کی کچھ خبر ہی نہیں تھی۔ اس بھاگ دوڑ، میل ملاپ اور دعوتوں خدمتوں میں کچھ ایسا ہوا کہ جو عام نزلہ زکام، کھانسی، گلا خرابی، مسلسل چھینکوں، سردی وغیرہ سے زیادہ اور مختلف تھا۔ خود کو الگ تھلگ کرنے تک گھر کے افراد …
آٹزم، سپیچ ڈیلے: اگر آپ کا بچہ تین سال کی عمر میں بھی نہ بولے تو کیا کرنا چاہیے؟
آٹزم، سپیچ ڈیلے: اگر آپ کا بچہ تین سال کی عمر میں بھی نہ بولے تو کیا کرنا چاہیے؟ خدائے نور ناصر بی بی سی، اسلام آباد ’اکثر والدین یہ کہتے ہیں کہ اُن کے بڑا بچہ بھی بہت عرصے تک بول نہیں سکا تھا، اس لیے کوئی مسئلہ نہیں یہ بچہ بھی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بولنے لگے گا۔ ایسا ہرگز نہیں ہے ہر بچہ مختلف ہوتا ہے اور اگر آپ کا بچہ دو سال کی عمر میں الفاظ نہیں ادا کر سکتا یا تین سال کی عمر میں ایک مکمل جملہ نہیں بول سکتا ہو، تو معالج …
Aloe socotrina – Homeopathic Remedy – Materia Medica Viva George Vithoulkas
Aloe vera, Barbadensis vel Socotrina, Aloe Soccotrina N.O. Liliaceae Family: Jussieu [vegetable substance] – Hexandria monogynia, L. Mode of preparation: A tincture is made from the fiery red gum of the plant by trituration. The essential features This is a remedy that primarily affects the digestive system and more especially the end of the large intestines. Its tendency is to produce an engouement of the veins causing fullness throughout the body, but more especially in the liver region, an abdominal, rectal and intestinal fullness. The main pathology in which you will find Aloe to be indicated is spastic or …
مسائل اور اُن کا حل
بھوک، پیاس، پیٹ خرابی، معدے کے مسائل میگرین، سر درد، اعصابی درد قبض، بواسیر، فسچلا، فشرز شدید غصہ، غم، کڑھنے رونے کا مزاج بچوں کے مسائل، بدمزاجی، بار بار بیمار ہونا نزلہ، زکام، بخار، چھینکیں اور الرجی شیاٹیکا، کمر اور جوڑوں کے درد محبت میں ناکامی کا دکھ، دھوکا اور غم منفی سوچیں، وسوسے، وہم، الجھن، کنفوژن، کشمکش، بھولنے کی بیماری نیند کے مسائل، ڈراونے خواب، صبح تھکا ہارا اور آوازار اُٹھنا خدا نخواستہ اگر ایسے کسی مسئلہ نے آپ کو تنگ کر رکھا ہے اور عام دوائیوں سے حل نہیں نکل رہا تو آپ کو کسی ماہر اور تجربہ …
Alopecia بالچر ۔ بال چر ۔ ایلوپیشیا ارییاٹا ۔۔۔۔۔ کامیاب ہومیوپیتھک علاج ۔ حسین قیصرانی
Alopecia بالچر ۔ بال چر ۔ ایلوپیشیا ارییاٹا ۔۔۔۔۔ ہومیوپیتھک کامیاب علاج حسین قیصرانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ، لاہور پاکستان ۔ فون 03002000210 …
خواتین کی صحت اور اینڈومیٹریوسز: ‘میرے درد کو سب لوگ تماشے کا نام دیتے تھے ۔۔ ترہب اصغر
رما کہتی ہیں کہ ماہواری میں خون کا بہاؤ شروع ہوتے ہی ان کے جسم کے نچلے حصوں اور ٹانگوں میں شدد درد ہوتا تھا اور انھیں ایسا لگتا تھا کہ کوئی خنجر سے جسم کے اندرونی اعضا کاٹ رہا ہے ‘ماہواری کے دنوں میں مجھے اتنی تکلیف ہوتی تھی کہ میں دعا کرتی تھی کہ میں مر جاؤں اور میں اپنے اسی درد اور تکلیف کو کم کرنے کے لیے اتنی بے تاب تھی کہ میں اپنے آپ کو زخمی بھی کرتی تھی۔’ یہ کیفیت بیان کرتے ہوئے رما کی آواز لڑکھڑا گئی۔ 39 سالہ رما چیمہ کے مطابق …
Back to Life with a Life Savior named Doctor Hussain Kaisrani – Review and Feedback
It was 7th month of last year when for the first time I talked to Dr. Hussain Kaisrani. Here is my journey with him but first let me introduce myself. I am one of those lucky persons on the ball of earth who was born with a silver spoon in their mouth. I was the most beloved child not only of my parents and siblings but also the whole family. My father never turned my words like my every word was a command for him to fulfil in just no time. Despite limited resources every wish of mine was always …
معدہ خرابی، انگزائٹی، پینک اٹیک، وسوسے، موت، ہارٹ اٹیک کا ڈر خوف فوبیا ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک
مجھے دو سال قبل اپنے والد صاحب کی وفات اور اس کے بعد والدہ کی شدید بیماری کی وجہ سے انگزائٹی (Anxiety) کا مسئلہ ہوا۔ گیسٹرک پرابلم (Gastric Problem) کی وجہ سے دل کی دھڑکن بے ترتیب ہوئی تو شدید پریشانی میں کارڈیالوجی چلا گیا۔ الحمد للہ وہاں سب کچھ کلیئر تھا تو اس کے بعد کچھ بہتر ہوگیا لیکن معدے کے مسائل ہلکے پھلکے چلتے رہے۔ بلڈپریشر (Blood Pressure) بھی کبھی کبھار ہائی ہوتا تھا۔ اس سال کا آغاز میرے لیئے کچھ اچھا نہیں تھا۔ جنوری میں شدید بیمار ہوا۔ بخار نزلہ زکام کھانسی کی وجہ سے کافی کمزوری …
چنڈیاں، وارٹس، موہکے، مسے ۔ کامیاب کیس، دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی
کمپوزنگ اور کیس پریزنٹیشن: محترمہ مہرالنسا سولہ سالہ اکلوتی بیٹی کی والدہ نے خاصی پریشانی کی عالم میں دبئی سے فون کیا۔ ان کی بیٹی بہت تکلیف میں تھی۔ اس کے پیروں کے تلووں میں چنڈیاں بن گئی تھیں۔ یہ مسئلہ کوئی ایک ماہ پہلے شروع ہوا تو اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کی مشاورت سے سرجری کروائی گئی مگر چند دن بعد یہ چنڈیاں واپس آ گئیں۔ اب کیفیت یہ تھی کہ بیٹی کا چلنا پھرنا تو دور کی بات ہے؛ صرف واش روم تک جان بھی دوبھر تھا۔ تفصیلی ڈسکشن کیے بغیر ظاہری علامات اور موجودہ صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہومیوپیتھک دوا تھوجا (Thuja …
مثانے پیشاب کی بیماریاں، گائنی کے مسائل، شدید جسمانی و نفسیاتی درد، ہائپوتھائیرائڈ، انگزائٹی اور موت کا ڈر خوف فوبیا – کامیاب کیس، دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی
مینہ وریا پر پانی گھٹ اے اکھاں وچ طغیانی گھٹ اے تینوں بُھلاں تے لگدا اے ساہ دی آنی جانی گھٹ اے تیری صورت چار چفیرے میری نظر نمانی، گھٹ اے اک دن مڈھوں مک جاوے گی اج کل تیری کہانی گھٹ اے ! دو بچوں کی والدہ 35 سالہ مسز ایس فیس بک پر کیس پڑھنے کے بعد ملنے کے لیے تشریف لائیں۔ ان کے مسائل بے پناہ تھے۔ کئی مرتبہ سرجری ہو چکی تھی۔ کھانا پینا نہ ہونے کے برابر رہ گیا تھا۔ چلنا پھرنا تو تھا ہی دشوار۔ انفیکشنز کی ایک لمبی فہرست تھی جن میں کچھ …