مثانے پیشاب کی بیماریاں، گائنی کے مسائل، شدید جسمانی و نفسیاتی درد، ہائپوتھائیرائڈ، انگزائٹی اور موت کا ڈر خوف فوبیا – کامیاب کیس، دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی
مینہ وریا پر پانی گھٹ اے اکھاں وچ طغیانی گھٹ اے تینوں بُھلاں تے لگدا اے ساہ دی آنی جانی گھٹ اے تیری صورت چار چفیرے میری نظر نمانی، گھٹ اے اک دن مڈھوں مک جاوے گی اج کل تیری کہانی گھٹ اے ! دو بچوں کی والدہ 35 سالہ مسز ایس فیس بک پر کیس پڑھنے کے بعد ملنے کے لیے تشریف لائیں۔ ان کے مسائل بے پناہ تھے۔ کئی مرتبہ سرجری ہو چکی تھی۔ کھانا پینا نہ ہونے کے برابر رہ گیا تھا۔ چلنا پھرنا تو تھا ہی دشوار۔ انفیکشنز کی ایک لمبی فہرست تھی جن میں کچھ …
آپ مریض کے مزاج اور تکلیفوں کا بڑا ذکر کرتے ہیں مگر بیماریوں کے ناموں کا نہیں۔ ایسا کیوں؟ ۔۔۔ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔۔۔ حسین قیصرانی
ہومیوپیتھی علاج کے اپنے تقاضے ہیں۔ اس میں صرف مرض، بیماری یا تکلیفوں کا علاج نہیں کیا جاتا بلکہ مریض کا علاج ہوتا ہے۔ کیس ٹیکنگ، مریض کے ہر پہلو کو مدِ نظر رکھ کر کی جاتی ہے۔ ہم مریض کی اُس صلاحیت (مدافعاتی نظام، امیون سسٹم، وِل پاور، وائٹل فورس) کو سمجھتے اور متوازن کرتے ہیں جو قدرت نے ہر انسان کے ساتھ اُس کے پیدائش کے ساتھ بھیجی ہے۔ ہومیوپیتھک دوائی بلکہ پوٹینسی کا کام مرض کو ٹھیک کرنا نہیں بلکہ امیون سسٹم یا وائٹل فورس کو پیغام دے کر متحرک کرنا ہے۔ اگر اُس سسٹم یعنی امیونیٹی …
معدے کے شدید مسائل، انگزائٹی، ڈر خوف اور فوبیا – کامیاب علاج – اوکاڑہ سے آن لائن مریض کا فیڈبیک
السلام علیکم ڈاکٹر قیصرانی صاحب الحمد اللہ یہ عید پچھلی عید سے بلکل مختلف تھی۔ عیدالفطر پر ابھی آپ کا علاج شروع نہیں کیا تھا تو پہلے دن ہی کھانے کے بعد معدے میں گیس گھبراہٹ بے چینی شروع ہو گئی تھی اور میں بہت ڈسٹرب ہو گیا تھا۔ انگزائٹی (Anxiety)، ڈپریشن (Depression) اور ڈر خوف (Fear and Phobia) سے میں بہت مشکل میں آ گیا تھا۔ میں کھانے پینے میں بے پناہ احتیاطیں کر رہا تھا۔ اس بار تو ڈرتے ڈرتے تھوڑا بہت گوشت اور کلیجی بھی کھا لیا ہے کل۔ میں بہت خوش ہوں اللہ کا شکر ہے …
مثانے پیشاب کی بیماریاں، گائنی کے مسائل، شدید جسمانی و نفسیاتی درد، ہائپوتھائیرائڈ، انگزائٹی اور موت کا ڈر خوف فوبیا – کامیاب علاج – فیڈبیک
میں سمجھتی ہوں کہ میں چاہے جو مرضی الفاظ استعمال کر لوں شائد کبھی بھی نہیں بتا پاؤں گی کہ جو بے پناہ فائدہ مجھے ڈاکٹر حسین قیصرانی کے علاج سے ہوا۔ میں ایک بیمار ماں کے بطن سے پیدا ہوئی۔ بچپن سے ہی بہت ساری بیماریوں کا گھیراؤ رہا۔ کبھی کوئی اسپیشلسٹ، کبھی کوئی ڈاکٹر، پاکستان ہو یا امریکہ (USA)، ہر جگہ ڈاکٹروں پر جا جا کر تھک چکی تھی۔ Hypothyroid اور fibromyalgia جیسی لاعلاج بیماریوں سے تنگ آ گئی تھی۔ اب تو ڈاکٹر ٹی بی اور کینسر کی باتیں کرنے لگے تھے۔ پھر ایک دن فیس بک کے …
کیا آپ علاج کی کامیابی یا بیماری ٹھیک ہونے کی گارنٹی دے سکتے ہیں؟۔۔۔ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔۔۔ حسین قیصرانی
میں صرف ایک معالج ہوں اور ہومیوپیتھی اصولوں کے مطابق علاج کرتا ہوں۔ ہر مرض یا مریض ٹھیک کرنا نہ ہومیوپیتھی سے ممکن ہے اور نہ ہی میرے جیسے محدود صلاحیتوں والے انسان کے بس کی بات ہو سکتی ہے۔ میرا مقصد گارنٹی کے فضول دعوے کر کے مریض جمع کرنا اور اُن سے پیسے بٹورنا نہیں۔ مشکل کیس پکڑ کر مریض کی بحالی صحت کے لئے دن رات محنت کرنا؛ میں نے اپنا شعار اور مشن بنایا ہے۔ اپنی اس محنت کا بھرپور معاوضہ لینا اپنا حق سمجھتا ہوں اور لیتا ہوں۔ عموماً صرف وہی کیس لیتا ہوں کہ …
ہومیوپیتھک علاج ناکام کیوں ہوتا ہے مگر آپ کا علاج کامیاب کیسے؟ ۔ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔ حسین قیصرانی
ہومیوپیتھک علاج کی ناکامی کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں مگر ہومیوپیتھی میں میرے گرو ڈاکٹر جارج وتھالکس (George Vithoulkas) کی نظر میں یہ دو وجوہات بہت ہی اہم ہیں: ۔۔ ایک یہ کہ مریض اپنی پوری علامات نہیں دیتے یا نہیں دے پاتے۔ ۔۔ دوسرے یہ کہ ہومیوپیتھک ڈاکٹر اپنی جلد بازی، کم علمی یا نا تجربہ کاری کی وجہ سے مکمل علامات نہیں لے پاتا۔ہومیوپیتھک کیس ٹیکنگ، تشخیص اور علاج بے پناہ محنت، مطالعہ اور تحقیق کا معاملہ ہے۔ جو لوگ ہومیوپیتھی کو صرف دوائی لینا سمجھتے ہیں؛ اُن کو واقعی کوئی فائدہ نہیں ہوتا اور وہ بے …
کیس ڈسکشن کیا ہے اور اس کے بغیر آپ تشخیص علاج کیوں نہیں کرتے؟ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔ حسین قیصرانی
کیس ڈسکشن ایک پراسیس ہے جسے اختیار کئے بغیر ہومیوپیتھک علاج سے پورا فائدہ نہیں اُٹھایا جا سکتا۔ یہ کام صرف چند منٹ کی بات چیت یا فیس بُک یا ٹیکسٹ میسیجز میں سرانجام پانا ممکن ہی نہیں ہے۔ کیس ڈسکشن میں جہاں یہ بات اہم ہے کہ کوئی مریض ہومیوپیتھک ڈاکٹر کو اپنے کون کون سے یا کیا کیا مسائل بتاتا ہے؛ وہاں یہ نکتہ اس سے بھی زیادہ اہم کردار ادا کرتا ہے کہ وہ اپنے مسائل کس انداز، لہجے اور آواز سے یا کیسے بیان کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب تک مریض بات چیت کے …
علاج کا پراسیس، پروسیجر، پروٹوکول اور فیس کی تفصیل
سلام و رحمت! پروردگار آپ اور آپ کے خاندان کو صحت، سلامتی اور خوش حالی سے نوازے۔ آمین۔ سب سے پہلے دیانتدارانہ اور پُرخلوص مشورہ یہ ہے کہ آپ کو اپنے علاقہ اور اعتماد کے ڈاکٹر سے علاج کروانا چاہے۔ اگر کسی وجہ سے آپ یہاں سے ہی علاج کروانا بہت ضروری سمجھتے ہیں تو اگلی تفصیل اطمینان اور سکون سے پڑھ سمجھ لیں۔ شکریہ۔ فیس کی تفصیل جاننے سے پہلے ہومیوپیتھک علاج کے تقاضوں کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ ہومیوپیتھک علاج کے اپنے تقاضے ہیں۔ اس میں علامات یا بیماریاں مختصر انداز میں نہیں؛ بلکہ بہت لمبی تفصیل سے …
کیا وجہ ہے کہ آپ میسیج یا فیس بک پر کبھی بھی علاج نہیں بتاتے؟ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔۔ حسین قیصرانی
علاج بتانے کی چیز ہے ہی نہیں تو کیسے بتائیں۔ علاج کروایا جاتا ہے۔ اگر علاج پوچھنے سے مراد کسی مرض کی دوائی پوچھنا ہے تو اس کا بھی کبھی کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوا کرتا۔ دوائی بتانے سے کوئی مرض یا مریض ٹھیک ہو سکتا ہوتا تو سارے ہسپتال اور کلینک ویران پڑے ہوتے۔ جس طرح ہر کام کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے اسی طرح ہومیوپیتھک علاج بھی ایک مکمل پراسیس ہے جس میں مرحلہ وار کام کیا جاتا ہے۔ حالات کے مطابق ایک دوائی کے بعد دوسری اور پھر تیسری کی ضرورت بھی پڑتی ہے۔۔ اگر …
Successful Treatment of Low self esteem, Sexual weakness, Depression, Stress and Anxiety – Feedback
Alhamdulillah .. After a long time I am back to a healthy life and looking forward to much more. I was deeply disturbed psychologically. Specially communication always proved a hard pill to swallow. Sexual sphere was highly disturbed. If I sum up …. I was miserable.. But by the grace of Allah Kareem, Psychotherapy, Online Homeopathic treatment of Dr. Hussain Kaisrani I found myself with self esteem. My confidence level is more than 80% improved. Sexual weakness is 100% cured. I can communicate effectively. I managed fasting after 13 years. Suspicious attitude improved 80%. Stress management enhanced. My way of …