پندرہ سال پرانا میگرین آدھے پورے سر کا درد .. کامیاب ہومیوپیتھک علاج .. فیڈبیک
میں اپنی صحت کے معاملات کی تازہ ترین صورتِ حال آپ سے شیئر کرنا چاہتی ہوں۔ مائگرین دردِ شقیقہ نے گزشتہ دس سال سے جہاں زندگی کے باقی بہت سارے مزے ختم کر دیے تھے، وہاں ہیلز پہننے کا شوق بھی مجھے چھوڑنا پڑا تھا۔ ہیلز پہننے سے شدید سر درد تو ہوتا ہی تھا لیکن پھر اس کے ساتھ پاوں اور ٹانگوں میں بھی درد تکلیف شروع ہو جانا معمول بن گیا تھا۔ بہت عرصہ بعد، اب میں نے جب دو پروگراموں میں ہائی ہیلز پہنی ہیں تو مجھے کسی بھی طرح کا کوئی مسئلہ نہیں ہوا … نہ …
Contrasting Bronchitis in Three HomeopaHomeopathic Remedies for Bronchitis: Coccus Cacti, Antimonium Tartaricum, and Kali Bichromicumthic Remedies
Homeopathic Remedies for Bronchitis: Coccus Cacti, Antimonium Tartaricum, and Kali Bichromicum – Hussain Kaisrani In homeopathy, the focus is on treating the individual rather than just the illness. Conditions like bronchitis may present differently in different people, and treatment must be tailored to match the peculiar symptoms of each individual. Today, we explore three homeopathic remedies — Coccus Cacti, Antimonium Tartaricum, and Kali Bichromicum — that may be effective for treating bronchitic symptoms, especially in children. Each of these remedies addresses unique aspects of bronchitis, from the type of mucus produced to the mental and emotional state of the patient. …
Understanding Phosphorus: A Homeopathic Remedy for Autism Spectrum Disorder (ASD), ADHD and Beyond
Understanding Phosphorus: A Homeopathic Remedy for Autism Spectrum Disorder (ASD), ADHD and Beyond – Hussain Kaisrani Today, we’ll explore Phosphorus, one of the great polycrest remedies in homeopathy, and how it can offer hope for children diagnosed with Autism Spectrum Disorder (ASD). For parents seeking alternative or complementary treatments beyond conventional medicine, this remedy could provide valuable support. However, the insights shared here are also applicable to individuals of all ages who may share constitutional traits with Phosphorus, making it an effective treatment for both children and adults alike. The Role of Homeopathy in Autism Spectrum Disorder (ASD) As a …
Fear and Phobias best Homeopathic medicines – Hussain Kaisrani
What is a Phobia? Phobia refers to an irrational fear or anxiety disorder, where the individual experiences extreme distress when confronted with the source of fear. This distress can interfere with normal daily functioning and sometimes lead to panic. Phobias differ from regular fears in that they provoke an overwhelming need to avoid the source of anxiety, even when the individual is aware that their fear is irrational. Types of Phobias: Specific Phobias (Simple Phobias): Fears about specific situations, objects, or creatures, such as: Dentophobia (fear of dentists) Chiroptophobia (fear of bats) Cynophobia (fear of dogs) Aviophobia (fear of flying) …
میری زندگی مکمل بدل گئی ہے .. فیڈبیک
بے حد خوشی کے ساتھ، میں اس موقع پر آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں۔ میری زندگی 360° ڈگری یعنی مکمل طور پر بدل گئی ہے۔ اگر میں یہ کہوں تو ذرہ برابر بھی غلط نہیں ہوگا، آپ کے علاج کی وجہ سے میری زندگی میں کمال مثبت تبدیلی آ چکی ہے .. پرسنل لائف میں بھی اور پروفیشنل لائف میں بھی۔ آپ نے مجھے میرے شوہر کے لیے ایک بہترین، خیال رکھنے اور پیار کرنے والی بیوی بننے میں مدد کی ہے۔ مزید یہ کہ، آفس کے معاملات میں اپنے سٹاف یا باس کے ساتھ بس …
بواسیر، فشرز، ہیمورائڈز،قبض، معدہ خراب، انگزائٹی، ڈپریشن .. کامیاب علاج .. فیڈبیک
<شکر الحمدللہ!! اللہ کے کرم سے میں اپنے تقریباً تمام مسائل اور تکلیفوں سے آزاد ہو چکی ہوں جو فشرز، ہیمورائڈز اور شدید پرانی بواسیر کی وجہ سے میری زندگی عذاب بنے ہوئے تھے۔ میں نے چار ماہ تک ڈاکٹر حسین قیصرانی سے ہومیوپیتھک علاج کروایا تھا۔ مجھے انگزائٹی کا شدید مسئلہ تھا، خاص طور پر ہیلتھ انگزائٹی کا۔ میں کئی نفسیاتی اور جذباتی مسائل، جیسے او سی ڈی، کا بھی شکار تھی، لیکن اب میں بالکل نارمل، خوشگوار اور صحت مندانہ زندگی گزار رہی ہوں۔ تین ماہ سے میں میڈیسن فری ہوں اور صحت کی حالت میں نمایاں بہتری …
احساسِ کمتری، اعتماد کی شدید کمی، ڈر خوف فوبیا، منفی سوچیں، کنفیوژن، وہم وسوسے . ذہنی، جسمانی . نفسیاتی . اور جذباتی مسائل .. فیڈبیک
میرے لیے بات کرنا شروع سے ہی مشکل تھا۔ گھر میں سب کانفیڈنٹ تھے لیکن میرے اندر سیلف کانفیڈینس (Lack of Confidence) بالکل نہیں تھا۔ جھجھک ہر معاملے میں نمایاں تھی۔ مجھے لگتا تھا سب مجھ سے بہتر ہیں اور میں سب سے کمتر (Inferiority Complex) ہوں۔ میں خود کو پڑھائی یا کسی بھی ایکٹویٹی میں مصروف رکھتی تھی۔ سکول لائف میں ہی سلائی، کڑھائی، کوکنگ اور پینٹنگ سیکھی۔ شائد میں یہ سب اس لیے کرتی تھی کہ سب میری تعریف کریں۔ لیکن سب سے مشکل بات کرنا تھا۔ میں بھوک سے نڈھال ہو جاتی لیکن امی سے کھانا نہیں …
ڈر خوف فوبیا، انگزائٹی، ڈپریشن، پینک اٹیک، جسمانی درد، معدے کے مسائل . کامیاب علاج . 8 سال بعد فیڈبیک
آٹھ سال پہلے کی بات ہے کہ میں شدید قسم کے جسمانی، نفسیاتی، جذباتی اور ذہنی مسائل کا شکار تھی۔ ڈر خوف فوبیاز،ڈپریشن، انگزائٹی، سٹریس اور ناامیدی کے ساتھ ساتھ جسمانی درد تکلیفوں نے مجھے گھیرا ہوا تھا۔ میں بس دن گزار رہی تھی مگر زندگی میں میری دلچسپی ختم ہو چکی تھی۔ اُسی زمانے میں ڈاکٹر صاحب سے ملاقات ہوئی۔ علاج کا سلسلہ کئی ماہ جاری رہا۔ میری زندگی میں تبدیلیاں آنی شروع ہوئیں۔ یہ اندھیروں سے روشنی، انگزائٹی سے سکون، ڈر خوف سے حوصلہ ہمت، ڈپریشن سے اطمینان اور بیماریوں سے صحت کا سفر ثابت ہوا۔ ڈاکٹر صاحب …
بچوں کے جسمانی جذباتی ذہنی اور نفسیاتی مسائل . ہومیوپیتھک علاج . والدہ کا فیڈبیک
ڈاکٹر حسین قیصرانی!۔ ہم سب گھر والے اپنے بیٹے کے لیے بہت زیادہ خوش ہیں۔ اس کی عقل سمجھداری کا لیول روز بروز بہتر ہو رہا ہے۔ واقعی ہی کمال ہو رہا ہے۔ اب تو یہ اچھا خاصا چالاک اور دنیا دار ہو گیا ہے۔ ماشاء اللہ۔ میری آنکھیں اور دل اپنے بیٹے میں ہونے والی تبدیلیوں اور بہتریوں کو دیکھ دیکھ کر خوش نہال ہے۔ اور ہاں! دوسرے بیٹے کا علاج بھی زبردست جا رہا ہے۔ میں اس کے لئے بھی بہت خوش ہوں۔ اِس کے مسائل تو بہت ہی زیادہ تھے۔ ماشا٫ اللہ اب یہ بہت پیارا ہو گیا ہے۔ …
مایوسی، شدید غصہ، انگزائٹی کی مستقل کیفیت سے حوصلہ امید اور سکون کا سفر .. فیڈبیک
السلام علیکم !! میں اپنے اندر، اب سکون اور ٹھہراؤ محسوس کر سکتی ہوں۔ میرے حالات اور آس پاس سب کچھ ویسا ہی ہے جیسا پہلے تھا لیکن مسائل کے متعلق میری سوچ اور ریسپانس تبدیل ہو چکا ہے۔ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر میں مسائل کنٹرول نہیں کر سکتی اور حالات کو بدلنا بھی میرے بس میں نہیں ہے تو میں اپنی سٹریٹیجی تبدیل کروں گی۔ مجھے اصل مسئلہ سمجھ آ گیا ہے اور وہ یہ کہ میں فوری رزلٹ چاہتی تھی۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں ہولسٹک اپروچ موڈ میں تبدیل ہو گئی ہوں۔ وہ …