Homeopathic Medicines for Grief — غم اور دکھ — ہومیوپیتھک دوائیں علاج — Hussain Kaisrani
دکھ غم ہے دکھ غم کا سبب ہے دکھ غم سے نجات ممکن ہے دکھ غم سے نجات کا علاج بھی ہے (چار عظیم سچائیاں – بدھا) Homeopathic Medicines for Grief — غم اور دکھ پریشانی کی ہومیوپیتھک دوائیں علاج — Hussain Kaisrani دکھ غم ہے دکھ غم کا سبب ہے دکھ غم سے نجات ممکن ہے دکھ غم سے نجات کا علاج بھی ہے (بدھا) (یہ دوائیں ڈپریشن یا نفسیاتی مسائل کے پرانے مریضوں کے لئے مفید نہیں ہیں ) (حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور فون 03002000210) www.kaisrani.com facebook.com/hussain.kaisrani 03002000210 #grief #homeopathymedicines #homeopathicdoctor #urdu #Hindi …
Urinary Track Infection UTI – پیشاب، مثانہ اور پراسٹیٹ : انفیکشن، جلن، درد، رکاوٹ – Hussain Kaisrani
Urinary Track Infection UTI – پیشاب، مثانہ اور پراسٹیٹ : انفیکشن، جلن، درد، رکاوٹ – Hussain Kaisrani Top Best Homeopathic Medicines & Treatment ——————- (حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور فون 03002000210) …
FEAR AND PHOBIA OF POVERTY غربت کا ڈر خوف فوبیا، وسوسہ وہم – HOMEOPATHIC TREATMENT – HUSSAIN KAISRANI
FEAR AND PHOBIA OF POVERTY غربت کا ڈر خوف فوبیا، وسوسہ وہم – HOMEOPATHIC TREATMENT – HUSSAIN KAISRANI غربت یا فنانشل کرائسیس کا ڈر وہم فوبیا کسی انسان کی زندگی میں کس قدر بڑے مسائل پیدا کر سکتا ہے، اس ویڈیو میں اس کی تفصیل دو کیس پیش کر کے بیان کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ دوا اور علاج بھی ڈسکس کیا گیا ہے۔ (حسین قیصرانی – سائیکوتھراپسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ – لاہور فون 03002000210) ========= https://youtu.be/LjXJIOZcxwg #HussainKaisrani #Homeopathicdoctor #HomeopathyMedicine #FearPhobia #Poverty #FinancialCrisis …
شدید ڈپریشن انزائٹی، وزن میں کمی، بالوں کا گرنا، ڈر خوف فوبیاز ۔ علاج ہومیوپیتھک دوائیں ۔ حسین قیصرانی
ایک نوجوان ڈاکٹر صاحبہ نے واٹس ایپ پر رابطہ کیا۔ ان کی ایک کولیگ، جو میرے زیرعلاج رہی تھیں، ہمارے مابین رابطے کا ذریعہ بنیں۔ ڈاکٹر صاحبہ کی تکالیف جسمانی ،ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی سطح پر ان کی روزمرہ زندگی کو مفلوج کر چکی تھیں۔ ذہنی کیفیت ایسی تھی کہ وہ اپنی ٹریننگ اور پریکٹس چھوڑ چھاڑ کر صرف اپنے کمرے تک محدود ہو کر رہ گئی تھیں۔ ۔ٖڈپریشن (Depression)، انزائٹی (Anxiety) ، ذہنی دباؤ (stress) ، غصہ ،چڑچڑاپن اور ڈر، خوف فوبیاز جیسے مسائل میں بتدریج اضافہ ہو گیا تھا۔ کئی طرح کے جسمانی مسائل جنم لے رہے تھے۔ وزن …
معدہ خرابی تیزابیت درد، ہارٹ اٹیک اور موت کا ڈر، خوف اور فوبیا ۔ کامیاب کیس، فیڈبیک
صرف ایک ماہ پہلے تک میں اپنے آپ کو لاعلاج تصور کرتا تھا اور الحمد للہ آج میں یہ فیڈبیک لکھ رہا ہوں۔ شائد میں یہ بیان نہ کر پاؤں کہ میں کس کرب میں مبتلا تھا۔ دن کو سکون تھا نہ رات کو چین۔ ذہنی حالت بے حد خراب تھی۔ میں محسوس کرتا تھا کہ میں کوئی بھی فیصلہ کرنے کی صلاحیت کھو چکا ہوں۔ اعصابی کمزوری بہت زیادہ تھی لیکن سب سے بڑھ کر معدے کی تکلیف تھی۔ کچھ کھاتے ہی معدے میں درد ہونے لگتا تھا۔ تیزابیت، گھبراہٹ، گیس اور شدید بوجھل طبیعت رہتی تھی۔ دل کی …
Anger, Possessiveness, Junk Food Eating and Behavioral Problems of Children Treated Successfully – Mother’s Feedback
One big change in Beti is that now she does not get angry usually… She was very possessive and don’t let me n her father give attention to her brother but now she is ok…. She was used to fight with her brother on pity things but now she does not …. In fact now both are very good friends and play together … And yeah one more big thing is that she always wanted to win and can’t face failure or never liked to be number 2. But now she is ok with winning and losing. And today when …
Why Choose Classical Homeopathy for Children with Autism Spectrum Disorder or ADHD? Hussain Kaisrani
Why Choose Classical Homeopathy for Children with Autism Spectrum Disorder (ASD), ADD, or ADHD? – Hussain Kaisrani According to the World Health Organization (WHO), approximately 1 in 160 children worldwide are diagnosed with Autism Spectrum Disorder (ASD). In the United States alone, it is projected that by 2035, 1 in 3 children will be diagnosed with autism. ASD is a complex developmental condition that appears in the early years of life and affects the normal functioning of the brain, influencing communication, social interaction, and behavior. Autism can range from mild symptoms to profound learning difficulties, and while therapies like Applied …
سپیچ ڈیلے، دماغی، ذہنی جسمانی کمزوری، بولنے چلنے میں دیر – کامیاب کیس، علاج اور ہومیوپیتھک دوائیں – حسین قیصرانی
کیس پریزینٹیشن اور کمپوزنگ: مہر النسا چار سالہ اے سی (بچے کا نام) کی والدہ چند سال قبل اپنا علاج کروا چکی تھیں۔ اب محترمہ نے اپنے بیٹے کے مسائل ڈسکس کرنے کے ڈنمارک سے رابطہ کیا۔ بیٹا پیدائش کے وقت سے ہی سست بچہ ثابت ہوا تھا۔ وہ جیسے جیسے بڑا ہو رہا تھا اس کے اور اس عمرکے دوسرے بچوں کے درمیان ایک بہت واضح فرق فکرمندی کا باعث بن رہا تھا۔ ذہنی اور جسمانی دونوں سطح پر مسائل گھمبیر تھے۔ کیس کو سمجھنے کے لیے تفصیلی ڈسکشن کی ضرورت تھی۔ بچہ مناسب انداز میں چل پھر بھی …
ناپاکی، ٹچ کرنے، بار بار کپڑے بدلنے اور ہاتھ دھونے کا وہم، عجیب ڈر اور خوف – فیڈبیک
السلام علیکم آج سے ایک ماہ پہلے میں نے ڈاکٹر حسین قیصرانی کو کال کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے یاد ہے کہ میں رو رہی تھی۔۔ میرا بیٹا جن مسائل کا شکار تھا ان کا حل کہیں نہیں مل رہا تھا۔۔۔۔ میں نے کئی اچھے ڈاکٹرز سے اس کا علاج کروایا۔۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔ دکھ کہاں ٹھہرتا ہے ۔۔۔۔۔۔ حاشیہ لگانے سے! شائد میں حاشیہ لگانا چاہ رہی تھی۔۔۔۔ وہ جن تکالیف سے گزر رہا تھا۔۔۔ سب ڈاکٹر اور میں خود بھی۔ ان مسائل کو حل کیے بغیر ختم کرنا چاہ رہے تھے۔ اللہ عزوجل نے میری مدد کی۔ اور میں نے …
آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — ارجنٹم نائٹریکم بچے — جسمانی، جذباتی، ذہنی اور نفسیاتی مسائل – حسین قیصرانی
Autism Series آٹزم اور ہومیوپیتھی ARGENTUM NITRICUM ارجنٹم نائٹریکم بچے – Children and Homeopathy – Hussain Kaisrani Physical, Emotional, Psychological, Behavioral and Mental DIS-eases of Children Hyper Active سخت غصیلے، جھگڑالو، بے صبرے۔ میٹھی چیزوں کے دیوانے۔ چٹ پٹے کے لئے ہر وقت تیار جسمانی اور ذہنی بے قراری۔ ADD – ADHD ہر کام اور معاملے میں جلدی – کھانے پینے، چلنے اور کہیں جانے میں بھی جلد بازی۔ معدہ خرابی اور ڈائریا کی ہسٹری۔ گرمی، انتظار کرنا اور اچانک کچھ ہونا عذاب لگتا ہے۔ ناخن، بال کٹوانا مصیبت۔ سر پر ٹوپی کپڑا برداشت نہیں۔ جرسی، سویٹر، ہائی نیک، ٹائی …