آنکھوں کے آگے سیاہ دھبے فلوٹرز ۔ کامیاب علاج ۔ ڈنمارک سے آن لائن مریضہ کا فیڈبیک
السلام علیکم ڈاکٹر حسین قیصرانی۔ اللہ کے کرم اور آپ کے علاج سے میں اپنی آنکھ میں فلوٹرز والی بیماری سے مکمل طور پر ٹھیک ہو چکی ہوں اور آج علاج کے ایک سال بعد اپنے جذبات لکھ رہی ہوں۔ دو سال پہلے جب میں ڈنمارک سے پاکستان آئی تو اچانک سے میری بائیں آنکھ میں فلوٹرز کا مسئلہ ہوا۔ مجھے سیا ہ دھبے نظر آتے تھے اور ایسا لگتا تھا کہ آنکھ کے آگےمکھیاں اڑ رہی ہیں۔ میں نے چیک اپ کروایا اور دوائی لی لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔ ہر وقت آنکھ کے آگے کچھ محسوس ہونا عجیب …
آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر، او سی ڈی اور بچوں کے جذباتی نفسیاتی مسائل میں ہومیوپیتھی دوا علاج کا کردار ۔ حسین قیصرانی
ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن WHOکے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ہر 160 میں سے 1 بچہ آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر (AUTISM SPECTRUM DISORDER – ASD) کا شکار ہے۔آٹزم سوسائٹی آف امریکہ کے مطابق: آٹزم ایک پیچیدہ ذہنی معذوری ہے جو عام طور پر عمر کے پہلے تین سالوں میں ظاہر ہوتی ہے۔ یہ ایک اعصابی عارضہ ہے جو دماغ کی کارکردگی کو متاثر کرتے ہوئے جسمانی اور ذہنی نشوونما پر اثرانداز ہوتا ہے۔ان مریضوں کو بات چیت،سماجی میل جول، دوسروں کی بات کو سمجھنے، اپنی بات سمجھانے اور حواس کو کنٹرول کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔ لڑکوں اور لڑکیوں …
آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — ٹیوبرکولینم بچے — جسمانی، جذباتی، ذہنی اور نفسیاتی مسائل – حسین قیصرانی
ٹانسلز، گلا خرابی۔ کھانسی، سانس کی تکالیف کی ہسٹری پاگل پن درجے کا غصہ، چیزیں پھینکنا۔ توڑ پھوڑ، ٹھاہ پھاہ کا مزاج۔ ہر کام اور بات میں “نہ” کا مزاج۔ ہر اُس چیز یا کام میں دلچسپی جو بیمار کر دے۔ دبلے پتلے کمزور جسم۔جھگڑالو، بدتمیز، والدین کے نافرمان۔ مستقل بے قرار ، شدید ضدی، بے پناہ بے صبرے، میٹھے کی شدید رغبت۔ کتے کا ڈر، بلی سے نفرت، بال اور فر والے جانوروں پرندوں سے بچنا۔ ٹھنڈی کھلی ہوا کی شدید خواہش اور اُس سے بیمار۔ مرگی، جھٹکے، فٹس اور بے ہوشی کے دورے۔ آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — …
کیینڈا سے آن لائن مریضہ کا فیڈبیک ۔۔ الحمد للہ
۔۔۔ اور ہاں! کیا آپ نے نہیں کہا تھا کہ انسان اگر ستر فیصد تک اپنے آپ کو بہتر محسوس کرے تو علاج مکمل ہو جاتا ہ میرے علاج میں کیا مزید کرنے کی ضرورت ہے؟ پتہ ہے کہ کل رات میں نے کم از کم پانچ گھنٹے مسلسل ڈانس کیا۔ جیسے تھوڑے سے کام سےمیرا دل بیٹھنا ڈوبنا شروع ہو جاتا تھا، اب ویسا نہیں ہوا۔ میرا سانس پھول رہا تھا مگر جب دل خوش نہال ہو تو جسم ٹھیک ہی رہتا ہے۔ پھر جب سب لوگ تھک ہار گئے تو آخر میں ایسے کئی لوگوں سے ملاقات …
ڈینڈرف یعنی بالوں میں خشکی کا مسئلہ عام تو ہے لیکن کیا اس کا کوئی علاج بھی ہے؟ بی بی سی اردو
ڈینڈرف یا بالوں میں خشکی ایک ایسا مسئلہ ہے جو بہت سے لوگوں کو پریشان کرتا ہے۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ خشکی بنیادی طور پر فنگس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ خشکی قدرتی طور پر ہم سب کی جلد پر ہوتی ہے لیکن ان میں سے نصف لوگوں کے لیے یہ پریشانی کا سبب بن جاتی ہے۔ اس میں بھی ایک تہائی لوگ ایسے ہیں جن میں یہ مسئلہ اتنا بڑھ جاتا ہے کہ ان کے لیے اس سے باہر نکلنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اگرچہ خشکی کا مسئلہ بہت عام ہے لیکن بعض اوقات …
A new year, a new look at Health and Healing – Itrat Talpur, Tucson, USA
It has been almost two years since the first COVID 19 case was reported. If you happened to be one of those who was adversely affected by this virus and were left in need of a treatment right away yet were not able to find any, you should rightfully be asking this question: After all what is Health and Healing and is it really that difficult to achieve? Looking back at 2021 or the years before that, how will we define what good health is to us? Is it eating all the right foods? Is it frequenting the gym every …
معدہ خرابی تیزابیت درد، ہارٹ اٹیک اور موت کا ڈر، خوف اور فوبیا ۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی
(کیس پریزنٹیشن و کمپوزنگ: محترمہ مہر النسا) سمبڑیال کے پینتیس سالہ مسٹر ایم نے فون پر رابطہ کیا۔ انہیں علاج کا طریقہ کار اور فیس سٹرکچر سے آگاہ کیا گیا۔ وہ اپنا علاج شروع کرنے پر تیار تھے سو مقررہ وقت پر آن لائن کیس ڈسکس کیا گیا۔ کوئی گھنٹہ بھر انہوں نے اپنے مسائل، ڈاکٹرز اور علاج کی تفصیل بتائی۔ وہ ہر طرح کے علاج سے مایوس ہو چکے تھے اور سمجھتے تھے کہ ان کا مسئلہ لاعلاج ہے۔ کافی عرصے سے گوگل پر سرچ کر رہے تھے کہ شاید کوئی امید مل جائے مگر ہر بار مزید مایوسی، …
وارٹس مسے موہکے کارنز – کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوا علاج – حسین قیصرانی
سات سالہ بچی کے والدین نے اپنی بیٹی کے علاج کے لیے کال کی۔ بیٹی کے ہاتھوں میں وارٹس ( چنڈیاں یا مسے) بنتے تھے۔ یہ انگلیوں کے پوروں، ہتھیلیوں اور ہاتھوں کی الٹی جانب بنتے تھے۔ کافی علاج بلکہ سرجری آپریشن کے ذریعے بھی نکلوایا جا چکا تھا کروا چکے تھے لیکن یہ وارٹس دوبارہ بن جاتے تھے۔ سکول کا کام کرنا تک مشکل تھا۔ ہر وقت تکلیف رہتی تھی۔ وارٹس ایک جگہ سے ختم ہوتے تو دوسری جگہ نکل آتے تھے۔ :بچی کے مسائل کو سمجھنے کے لیے والدین سے تفصیلی بات چیت کی گئی جس میں بچی …
Autism Series آٹزم اور ہومیوپیتھی CALCAREA CARBONICA کلکیریا کارب Children & Homeopathy – Kaisrani
آٹزم اور ہومیوپیتھی سیریز — کلکیریا کارب بچے — بچوں کے جسمانی، جذباتی، نفسیاتی مسائل – حسین قیصرانی Physical, Emotional, Psychological, Behavioral and Mental DIS-eases of Children Attention deficit disorder (ADD), Autism Spectrum Disorder (ASD) بہت موٹے یا بہت پتلے۔ سر گردن پسینہ سے شرابور۔ انڈہ ، کولڈ ڈرنکس، بسکٹ اور میٹھا کھانے کے شوقین۔ نزلہ زکام کھانسی، الرجی، ٹانسلز اورشدید قبض کی ہسٹری پڑھائی لکھائی میں محنتی مگر رزلٹ خراب۔ مذہبی ذہن اور سوچیں چلنے میں کمزوری، سستی اور کھیل کود، دوڑ بھاگ ناپسند – شدید ضدی مٹی، چاک، ریت، ٹشو اور کاغذ، پنسل وغیرہ کھانے والے بہت زیادہ …
الرجی، نزلہ زکام، چھینکیں، ناک بند، ریشہ کیرا حلق میں گرنا وغیرہ – ہومیوپیتھک دوائیں – حسین قیصرانی
دائمی یعنی مستقل نزلہ، کھانسی، زکام، ناک کا بند رہنا، چھینکیں، الرجی، سوتے ہوئے ناک کا بند ہو جانا یا سانس کی تکالیف وغیرہ کی شکایت بہت عام ہے۔ خاص طور پر ہر بدلتے موسم میں تو یوں لگتا ہے کہ ہر دوسرے اِنسان کو نزلہ لگ رہا ہے، لگا ہوا ہے یا ابھی لگ کر ختم ہوا ہے مگر اُس کے اثرات ابھی بھی باقی ہیں۔ نزلہ، زکام اور سانس کی تکلیفوں میں مبتلا افراد کو محکمہ موسمیات کی طرح موسم اور ماحول کی تبدیلی کا علم و اِحساس قبل از وقت ہو جاتا ہے۔ سردی کی لہر دو …