سوسائٹی آف ہومیوپیتھس لاہور پاکستان 2013 کے سیمینار سے خطاب

By |2018-02-09T15:52:31+05:00March 13, 2013|Categories: Uncategorized|Tags: |

ڈاکٹر بنارس خان اعوان، جنرل سیکریٹری، سوسائیٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان آج کے سمینار میں آپ کو خوش آمدید اس بار مزید کچھ نئے ساتھیوں کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔ سوسائٹی آف ہومیوپیتھس جو بلاشبہ پاکستان کی سئنیر ترین سوسائٹی ہے اور اس کی سروسز ملک کے اندر کسی بھی دوسری سوسائٹی یا ایسوسی ایشن سے کم نہیں۔ اور جس پابندی اورتسلسل سے سوسائٹی سال میں دو بار سیمینار کا انعقاد کروا رہی ہے اس کی مثال کہیں اَور نہیں ملتی۔ ہم سوسائٹی کے صدر، محترم محمد زبیر قریشی کے بھی ممنون ہیں کہ انتہائی مصروف رہتے ہوئے بھی وہ اپنے مشن کو نہیں بھولتے۔ اور ان کی ٹیم کے دست راست محترم خالد صادق صاحب کا بھی شکریہ۔ آپ کی Energatic شخصیت پلان Activate کرنے میں useful رہتی ہے۔ ہم سوسائٹی سے Do More کی Demand تو نہیں ،Request ضرورکر سکتے ہیں۔ اپنے ذاتی تجربے کی روشنی میں ، میں یہ بات پورے اعتماد سے کہہ سکتا ہوں کہ ایجوکیشن اور کوالٹی کے لحاظ سے ہمارے سیمینار کسی بھی دوسرے سیمنیارز سے کسی صورت کم نہیں اور یہ کریڈٹ بھی زبیر قریشی صاحب کو جاتا ہے۔ آپ دیکھتے ہیں کہ بہت عرصہ سے انڈیا سے کوئی سکالر ہومیوپیتھ نہیں آ [...]