Daily Archives:

خود اعتمادی کی شدید کمی، شرمیلاپن، آنکھیں نہ ملانا، معدہ خرابی، ڈپریشن – دوا اور علاج – حسین قیصرانی

آئیے آج آپ کو مسٹر ۔۔۔۔۔ سے ملواتے ہیں۔ یہ پنجاب کے مشہور کاروباری، سماجی اور سیاسی خاندان کے چشم و چراغ ہیں۔ عمر چوبیس سال ہے مگر لگتے بیس سال کے بھی نہیں۔ بہت ہی نفیس طبیعت کے مالک…