جناب محترم المقام قیصرانی صاحب میں نے آپ کا آڈیو سنا۔۔ میں اس کو پھر سنوں گا۔ اور پھر سنوں گا۔ یہ بہت مفید ہے میرے لئے۔۔ میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں۔۔میں ففٹی فیصد بہتر نہیں ہوں بلکہ…

پاؤں میں پسینہ بھی آ رہا ہے تھوڑا تھوڑا۔ میں بار بار ہاتھوں کو دیکھتی ہوں کہ نیلے تو نہیں ہو رہے۔ مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ دل بند ہو جائے گا کیونکہ خون کی روانی – بلڈ…