Daily Archives:

بواسیر، فشرز، پائلز، ڈر خوف فوبیا وسوسے منفی سوچیں ڈپریشن – کامیاب علاج – فیڈبیک

میری عمر 25 سال ہے۔ میں ایک ہاؤس وائف ہوں۔ تعلق کراچی سے ہے لیکن شادی کے بعد مجھے لاہور آنا پڑا۔ میرے مسئلے کا آغاز بیس سال کی عمر میں ہوا۔ مجھے اپنے جسم میں مختلف تبدیلیوں کا احساس ہونے…