Monthly Archives: July 2020

ہومیوپیتھک علاج ناکام کیوں ہوتا ہے مگر آپ کا علاج کامیاب کیسے؟ ۔ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔ حسین قیصرانی

ہومیوپیتھک علاج کی ناکامی کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں مگر ہومیوپیتھی میں میرے گرو ڈاکٹر جارج وتھالکس (George Vithoulkas) کی نظر میں یہ دو وجوہات بہت ہی اہم ہیں: ۔۔ ایک یہ کہ مریض اپنی پوری علامات نہیں دیتے…

کیس ڈسکشن کیا ہے اور اس کے بغیر آپ تشخیص علاج کیوں نہیں کرتے؟ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔ حسین قیصرانی

کیس ڈسکشن ایک پراسیس ہے جسے اختیار کئے بغیر ہومیوپیتھک علاج سے پورا فائدہ نہیں اُٹھایا جا سکتا۔ یہ کام صرف چند منٹ کی بات چیت یا فیس بُک یا ٹیکسٹ میسیجز میں سرانجام پانا ممکن ہی نہیں ہے۔ کیس…

کیا وجہ ہے کہ آپ میسیج یا فیس بک پر کبھی بھی علاج نہیں بتاتے؟ ایک سوال اور اُس کا جواب ۔۔ حسین قیصرانی

علاج بتانے کی چیز ہے ہی نہیں تو کیسے بتائیں۔ علاج کروایا جاتا ہے۔ اگر علاج پوچھنے سے مراد کسی مرض کی دوائی پوچھنا ہے تو اس کا بھی کبھی کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوا کرتا۔ دوائی بتانے سے…

فسچلا بھگندر، معدہ خرابی، میگرین سر درد ۔ کامیاب کیس، دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی

29 سالہ مسز K  دو سال قبل انہی دنوں میں علاج کے لیے تشریف لائیں۔ محترمہ بہت پریشان تھیں۔ پچھلے چھ ماہ سے ایک زخم تکلیف دے رہا تھا۔ مسئلہ زیادہ بڑھا تو معائنہ کروایا۔ ڈاکٹر نے فسچولا (Anal Fistula) …

حسین قیصرانی سے آن لائن علاج ایک شاندار تجربہ ۔ فیس بیک ریویو ۔ ربیعہ فاطمہ، لاہور

میرا نام ربیعہ فاطمہ ہے اور میں لاہور کی رہائشی ہوں۔ مجھے اپنے اور اپنے بچوں کے لیے ڈاکٹر حسین قیصرانی سے کنسلٹ کرتے ہوئے تقریباً دو سال ہونے کو ہیں۔ اس دوران مجھے بہت سہولت رہی ہے کہ مجھے…